ناندیڑ:حاجی محمد یوسف (ہوٹل والے) کی اہلیہ کا انتقال

ناندیڑ: انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ حاجی محمد یوسف صاحب (ہوٹل والے)، ناندیڑ کی اہلیہ محترمہ کا 27 نومبر 2026 کو انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مرحومہ کی تدفین ان شاء اللہ 28 نومبر 2026، بروز ہفتہ، صبح ٹھیک 11 بجے کربلا میں عمل میں آئے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ و پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔