عراق میں سعودی عرب اور امریکہ کے حملوں میں ایرانی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات، تہران نواز مسلح گروہ کی ریاض کو ’سخت جواب‘ کی دھمکی
عراق میں بدھ کی صبح سعودی عرب اور امریکہ کی مشترکہ کارروائی میں ایرانی شہریوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز اور فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بدھ کی صبح عراق میں سعودی عرب اور امریکہ کی مشترکہ کارروائی میں کُچھ ایرانی شہری بھی ہلاک … Read more