ناندیڑکے کمشنر سنیل لہانے کاتبادلہ منسوخ
ناندیڑ:31اگست(ورق تازہ نیوز)کل دن بھر اوررات دیر گئے تک ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے کمشنر ڈاکٹرسنیل لہانے کے تبادلہ کامعاملہ زیر بحث رہا ہے ،کیونکہ پہلے انکے تبادلے کے احکامات ریاستی حکومت نے دن میں جاری کردئےے تھے اور پنویل کی اسسٹنٹ کمشنرسانڈبھور کاناندیڑتبادلہ کردیاگیاتھا لیکن سیاسی دباو کے باعث ڈاکٹرلہانے کے تبادلے کے احکامات رات … Read more