ناندیڑ:شادی نہ ہونے سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی
ناندیڑ: 11؍ستمبر ( ورقِ تازہ نیوز) شادی کی عمر ہوجانے کے بعد گزشتہ دو سال سے رشتہ کی تلاش میں سرگرداں ایک 23 سالہ نوجوان نے شادی نہ ہونے سے دلبرداشہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا اور پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ یہ واردات قندہار تعلقہ میں روئی میں پیش آئی۔ وینکٹ … Read more