ناندیڑ:کرشنور کے قریب جیپ حادثہ کاشکار دومسلم افراد ہلاک

دیگلور:18اگست(ورق تازہ نیوز) مسافروں کودیگلور تعلقہ کے دیگاو¿ں سے ناندیڑ لے جا رہی ایک کروزر جیپ کا آج جمعرات کی شام تقریباً 5 بجے کرشنور کے قریب ٹائر پھٹ گیا۔جس کی وجہہ سے گاڑی گڑھے میں جاگری اور اس حادثے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور آٹھ شدید زخمی ہو گئے۔اس سلسلے … Read more

ناندیڑضلع میں حکم امتناعی نافذ

ناندیڑ:18اگست(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع میں جمعرات 18 اگست 2022 کی صبح 6 بجے سے یکم ستمبر 2022 کی آدھی رات تک حکم امتناعی نافذ رہے گی ۔ یہ اطلاع ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر کے دفتر نے دی ہے۔ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دفعہ 37 (1) اور (3) کے … Read more

وزیر زراعت عبدالستار کا ناندیڑ کا دورہ

ناندیڑ:18اگست(ورق تازہ نیوز) ریاستی وزیر زراعت عبدالستار کا ناندیڑ کے دورہ پر تشریف لارہے ہیں جس کی تفصیل اس طرح ہے۔ 20 اگست 2022 بروز ہفتہ شام 6 بجے عمرکھیڑسے ناندیڑ آمد اور گورنمنٹ ریسٹ ہاو¿س ناندیڑ میں قیام۔ اتوار 21 اگست 2022 کو صبح 10 بجے ناندیڑ ضلع ناندیڑ تعلقہ وشنو پوری، کاسرکھیڑا، گوج … Read more

75سال سے زائد عمر کے معمر شہریان کوبس میں مفت سفر کی سہولت

ممبئی:18اگست(ورق تازہ نیوز)ریاست کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے 17اگست کو ریاستی کابینہ اجلاس میں 75سال سے زائد عمر کے معمر شہریان (سینئر سٹیزن) کو ایس ٹی بس میں مفت سفر کی سہولت کا اعلان کیاہے ۔معمر مسافرین کواپنے ساتھ الیکشن کارڈ‘آدھارکارڈ یاپھر ایس ٹی کااسمارٹ کارڈرکھنا ہوگا۔

سابق ڈین آیورویدک کالج ناندیڑ محفوظ اللہ قادری کاریاض میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال

ناندیڑ:18اگست(ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس ورنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آیورویدک کالج ناندیڑ کے سابق ڈین الحاج ڈاکٹر محفوظ اللہ قادری کا آج بروز جمعرات 18اگست 2022 کو سعودی وقت کے مطابق بعد نماز ظہرریاض میں دل کادورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔انکے ہمراہ شریک حیات وبڑے فرزند تھے۔و ہ عمرہ کی … Read more

بریکینگ نیوز:ناندیڑ کے ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر کا تبادلہ

ناندیڑ:18. اگست ۔( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع کے کلکٹر ڈاکٹر ویپن اٹنکر( آئی اے ایس)کے تبادلے کے احکام آج جاری کئے گئے ہیں ۔ ریاست مہاراشٹر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری نتین گدرے کے مکتوب کے مطابق ڈاکٹر ویپن اٹنکر کو ہدایت دی گئی ہے کہ انھیں ناگپور کا ضلع کلکٹر بنایا گیا ہے ۔ … Read more

ناندیڑ کے حدگاؤں میں بند منایا گیا

ناندیڑ: 18.اگست۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع کے حدگاؤں تعلقہ میں آج مراٹھا برادری کی جانب سے سخت بند منایا گیا، جس میں یہ الزام لگایا گیا کہ مراٹھا ریزرویشن کے مطالبے کو لے کر ممبئی میں جاری ہڑتال کو نظر انداز کیا گیا۔ حدگاؤں کے ساتھ تمسا نیوگھا کے اہم بازاروں میں بند منایا گیا۔ … Read more

ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں اور علماء کرام کی قربانیاں ناقابل فراموش:مفتی خلیل الرحمن قاسمی

ناندیڑ۔17اگست (راست)ہندوستان کو انگریزوں کی غلامی سے نجات دلانے اور ملک کے باشندوں کو برطانوی سامراج سے آزاد کرانے میں مسلمانوں کا عموماً اور معزز علما کرام کی قربانیاں نا قابل فراموش ہیں۔مگر آج ایک منظم سازش کے تحت ہندوستان کی جنگ آزادی کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہے۔ اس ملک … Read more

ناندیڑ: ماں نے ہی سپاری دے کر بیٹے کا قتل کروایا

ناندیڑ:17اگست(ورق تازہ نیوز) ماں نے سپاری دے کر اپنے ہی بیٹے کا قتل کروایا۔یہ واردات ضلع کے بارڈ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آئی ۔پولیس ذرائع سے ملی تفصیل کے مطابق 15اگست کو بارڈ مضافات میں ایک شخص کی نعش پائی گئی تھی جس کی شناخت سشیل شری منگلے کے طورپر ہوئی۔ پوسٹ مارٹم … Read more

ناندیڑ : جواں سال شایان معظم خان کا انتقال

ناندیڑ: 17 اگست (ورق تازہ نیوز) : یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شایان معظم خان (عمر 34 سال) ولد ضیاء اللہ خان صاحب (موظف سیکشن انجینئر) ساکن انعامدار گلی قلعہ روڈ ناندیڑ کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم ثناء اللہ خان … Read more

ناندیڑ : طالب علم عمیش فُضیل لاپتہ

ناندیڑ:شہر کے عمرکالونی دیگلورناکہ کاساکن عمیش فضیل ولد محمدیعقوب عمر تقریبا15 سال 15/اگست 2022 سے لاپتہ ہے۔گھروالوں کے مطابق یہ لڑکا 15 /اگست کو صبح قومی پرچم کشائی کےلئے اپنے گھر سے نکلا تھا لیکن اسکے بعدواپس نہیں آیا ہے۔گھر کے تمام افراد بہت پریشان ہے ۔اگر کسی کو لڑکے کے بارے میں کوئی بھی … Read more

ملک اور دستور خطرے میں‘مسلمانوں کوایک سیاسی پلیٹ فارم پرآنے کی ضرورت

جماعت اسلامی ہند شعبہ امت کاتحفظ و ترقی کے سیکریٹری عبدالروف کاپریس کانفرنس سے خطاب ناندیڑ:16اگست (ورق تازہ نیوز)ہم سب اس بات سے واقف ہیںکہ ملک عزیز میں فسطائی طاقتیں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت کاماحول پروان چڑھارہی ہیں۔ مسلمانوں کی جان و مال محفوظ نہیں ہے ۔ بحیثیت مجموعی اُمت مایوسی اوراحساس کمتری کاشکا … Read more

تقریب رسم اجرا : "زوال امت۔جہات، اسباب اور تدارک

اردھاپور ( شیخ زبیر ) اردو گھر ناندیڑ میں "زوال امت۔جہات، اسباب اور تدارک”مصنف محمد مشتاق فلاحی کی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔اس پروگرام کو وحدت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔پروگرام کا آغاز حافظ عبد الکریم (امام مسجد ابو بکر صدیق، اردھاپور) کی قرات سے ہوا بعد ازاں برادرم … Read more

ناندیڑ میں مکتب فیضِ حسینی گاڑی پورہ کے طلباء کی ترنگا ریلی

ناندیڑ:آج بتاریخ 15 اگست 2022 بروز پیر جہاں دیش بھر میں یومِ آزادی منائی گئی اور مجاہدین آزادی کو یاد کیا گیا وہیں شہر ناندیڑ کا مشہور ومعروف دینی تعلیمی تربیتی ادارہ مکتب فیضِ حسینی گاڑی پورہ ناندیڑ کے طلباء وطالبات مع اساتذہ کرام اور محلہ کے مخلص احباب نے 15 اگست 2022 بروز پیر … Read more

حقیقی تاریخ کو محفوظ کر کے نئی نسل کے حوالے کریں: نظام الدین شیخ

سولاپور(محمد مسلم کبیر) جد وجہد آزادی کی تاریخ کی حفاظت کرکے نئی نسل تک اصل تاریخ سے آگاہ کرتے ہوئے اُن کے سپرد کرنے کی فی زمانہ اشد لازمی ہو گیا ہے۔ اور اس امر کی ذمے داری ہم سب کو قبول کرنی چاہیے۔اس بات پر زور دیتے ہوئے مؤرخ اور ملّی کونسل دہلی کے … Read more

تقسیم ہند کے المناک یادگاری دن کے موقع پرآج کلکٹر آفس میں تصویری نمائش

ناندیڑ:13اگست (ورق تازہ نیوز)14 اگست 2022 کو "تقسیم کا غمگین یادگار دن” منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ایک تصویری نمائش، اتوار 14 اگست کو کلکٹریٹ کے احاطہ میں ڈاکٹر شنکراوچوان نجوجن بھون میں صبح 11 بجے تقریبات کا انعقاد ہوگا۔ نمائش کا افتتاح کلکٹر ڈاکٹر وپن ایتنکر کریں گے۔ 14 اگست … Read more

ناندیڑ: دیہات کے مسلمانوں کو ارتداد سے بچانا اہم ذمہ داری : حافظ ندیم صدیقی

ناندیڑ۔13 ا گست ( پریس ریلیز)آج یہاں مدرسہ تجوید القرآن گاڑے گاﺅں روڈ ناندیڑ میں جمعیتہ علماء ضلع ناندیڑ کی تمام یونٹوں کے عہدیداران و اراکین کا اک روزہ مشاورتی اجلاس بصدارت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب( صدر جمع جمعیتہ علما مہا راشٹر) منعقد ہواجس میں بڑی تعداد میں ضلع بھر سے عہدیداران و … Read more

مسلم لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ،بچانے گئے مناف منیار کا قتل

جمعیۃعلماء کی مداخلت کے بعد عدالت نے ملزمین کی ضمانت عرض داشت خارج کی دھولیہ / 13/اگست۔علاقہ خاندیش کے حساس شہر دھولیہ کے مضافات میں واقع نظام پور جیتانے تعلقہ ساکری میں گزشتہ دنوں مسلم لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں ایک درد ناک واردات پیش آئی، جس کے دوران مسلم شخص مناف منیار … Read more

قندھار کے کوٹ بازار میں تیرنگا ریلی کا انعقاد

قندھار(۔ناندیڑ)۔ ملک ھندوستان کی ۷۵ویں یومِ آزادی کے موقع پر سارے ملک اندر تیرنگا ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی زمن میں قندھار کی کوٹ بازار گرام پنچایت میں ریلی نکالی گئی ۔ اس موقع پرتحصیل دار وینکاٹیش مونڈے صاحب اور انکے ساتھ آے ھوئے سبھی سرکاری عہدے داران کا بھی استقبال کیا … Read more

گھر گھر ترنگا ‘رہنما خطوط جاری‘جانئے تفصیلات

ناندیڑ:12اگست (ورق تازہ نیوز) ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے پس منظر میں جدوجہد آزادی کی یاد کو لوگوں کے ذہنوں میں زندہ رہنا چاہیے،جدوجہد آزادی کے نامعلوم ہیروز/ انقلابی جدوجہد آزادی میں پیش آنے والے مختلف واقعات یاد رہے اور آزادی کے لیے انتباہ کی چنگاری ہمیشہ جلتی رہے اور عوام … Read more

ناندیڑ:اتوارہ پولس کا حقہ پارلر پر چھاپہ ۔پانچ نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ 12.اگست۔ (ورق تازہ نیوز) قدیم شہر کے کے مال ٹیکڑی روڈ پر ایک واقع حقہ پارلر پر اتوارہ پولیس کی ٹیم میں آج رات چھاپہ مارکر 5 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس زرائع کے بموجب مال ٹیکڑی علاقہ میں ایک حقہ پارلر جاری تھا جو غیر مجاز طور پر چل رہا تھآ۔جہاں پر … Read more

باغبان ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے باغبان اچیور ایوارڈ کا اعلان

سولاپور(محمد مسلم کبیر)سولاپور باغبان ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مختلف شعبوں میں،تعلیمی میدان میں جن طلبہ نے نمایاں کامیابی حاصل کرکے باغبان برادری میں اپنا ایک الگ مقام حاصل کیا ہے ان کی پذیرائی کے لیے”باغبان اچیور ایوارڈ” دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ بروز اتوار 14 اگست 2022 دوپہر 3 بجے ڈاکٹر … Read more

ناندیڑ:محمد سرور سوداگر کا اچانک انتقال۔آج تدفین

ناندیڑ:11. آگست (۔ورق تازہ نیوز)انتہائی افسوس ک ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد سرور ولد محمد شمیم سیٹھ سوداگر ساکن عمر کالونی ناندیڑ کا کل آج رات 01:00 بجے اچانک انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ را جعون۔ مرحوم کا جنازہ آج جمعرات کو صبحِ 11:00 بجے انکے آبائی مکان واقع … Read more

ناندیڑ:مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں ہر گھر ترنگا مہم کے تحت  قومی ترانہ پروگرام اور شاندار ریلی کا انعقاد

ناندیڑ :10 اگست :(راست ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارہ مدینتہ العلوم ہائی اسکول میں آزادی کے 75 سالہ جشن، آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر ہر گھر ترنگا مہم کے تحت علی الصبح ٹھیک 10 بجکر 10 منٹ پر اسکول گراو¿نڈ پر مختلف قومی ترانوں کے علاوہ شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس … Read more

ناندیڑمیں دو افراد کی تحویل سے پستول اورزندہ کارتوس برآمد

ناندیڑ:10اگست (ورق تازہ نیوز) وزیر آباد کرائم تحقیقاتی  اسکواڈ نے ڈی گینگ کے ایک مجرم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک دیسی پستول، دو زندہ کارتوس برآمد کر لیے۔ اس کے علاوہ ایک اور نوجوان سے ایک جدید پستول اور 10 زندہ کارتوس اور ایک میگزین برآمد کیا گیا ہے۔وزیرآباد کے پولیس … Read more

ہیمنت پاٹل نے شیوسینا کو اشوک چوہان کے پاس بیچ دیا : سبھاش وانکھیڑے کا الزام

ناندیڑ:9اگست (ورق تازہ نیوز) ہیمنت غدار ہے، اس پر غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے، بلیا اور سنتوش بانگر کو بگاڑنے میں ہیمنت کا ہاتھ ہے ۔اس نے ہی اپنے لوگوں کو بھیج کر ناندیڑمیں شیوسینا کو اشوک چوہان کو فروخت کردیا ہے۔ اس طرح کاسنگین الزام شیوسینا کے قائد سبھاش وانکھیڑے نے آج پریس … Read more

ناندیڑ:پٹرول کو آگ لگنے سے گھرکے تین افراد کی جھلس کر موت

ناندیڑ:9اگست (ورق تازہ نیوز)پیٹرول سے آگ لگنے سے ایک ہی گھر میں ماں، باپ اور بیٹا جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ 5 اگست کی شام کو پیش آیا۔ یہ تینوں ناندیڑ کے وشنو پوری کے سرکاری اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئے۔ اس معاملے میں دیگلور پولس اسٹیشن میں اتفاقئی موت کا … Read more

ناندیڑ: محمد شفیع الدین پہلوان گلبرگوئی کا انتقال

ناندیڑ؛ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد شفیع الدین پہلوان گلبرگوئی(تھلی والے )کا آج بتاریخ 9 اگست کو انتقال ہو چکا ہے۔انا للہ وانا الیہ راجیعون۔ان کی نماز جنازہ کل بتاریخ 10 اگست صبح 10 بجے گنج شہیدان کربلا میں ادا کی جائے گی۔ ان کا جلوس جنازہ ان کے مکان … Read more