بریکینگ نیوز: ناندیڑ میں این آئی اے کی کاروائی،پی ایف آئی رکن حراست میں
ناندیڑ: 22؍ستمبر(ورق تازہ نیوز)نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)نے ٹیرر فنڈنگ کیس میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کے خلاف ملک بھر میں چھاپے مارے ناندیڑ میں بھی پی ایف آئی کے ایک رکن معراج انصاری کو اے ٹی ایس نے این آئی اے کی اطلاع پر کل رات دیگلور ناکہ علاقے سے … Read more