ناندیڑ:محمد منور علی کا انتقال

ناندیڑ: 2.ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز) یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑا افسوس ہورہا ہے کہ محمد منور علی وظیفہ یاب ، ایریگیشن ڈپارٹمنٹ ناندیڑ (عمر 79) کا علالت کے باعث آج 2ستمبر کو صبح 30-9 بجے انتقال ہو گیا ۔

نماز جنازہ اور تدفین مسجد دولہا شاہ رحمنٰ شہید رحمۃ اللہ علیہ ملز ایریا ناندیڑ میں بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی ۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔ وہ عبدالملک نظامی ناندیڑ (وظیفہ یاب معلم )کے خسر تھے.

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading