آج ناندیڑ میں تفسیر قرآن مجید کا پروگرام

ناندیڑ:8.ستمبر۔ آج بروز جمعرات بتاریخ 8 ستمبر کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کے سورۃ البقرہ کی تفسیر فرمائیں گے –

مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان پر سماعت کا نظم رہے گا۔

آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کریں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading