الرضوان انگلش اسکول اردھا پور میں یوم اساتذہ منایا گیا

15

اردھاپور ( شیخ زبیر ) الرضوان انگلش اسکول اردھاپور میں یوم اساتذہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا. اس موقع پر طلبہ نے بحیثیت معلم اپنے فرائض انجام دییے