ترکیہ میں اسرائیلیوں کیخلاف منصوبے کا الزام گمراہ کن : ایران

انقرہ: ایران نے اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ کے اس الزام کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے ” یہ بیان دینے کامقصد ایران ترکیہ کے تعلقات کو نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں ہے۔” یائرلیپڈ نے ایک روز قبل ایران پر الزام عائد کیا تھا کہ ” ایران نے استنبول میں اسرائیلیوں کو … Read more

حاجیوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے والوں کو سزائے قید

ریاض: سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن محکمے نے غیر معیاری اور مضر صحت کھانا فراہم کرنے کے حوالے سخت تنبیہ جاری کرتے ہوئے سزائوں کا اعلان کیا ہے۔ سعودی محکمے کے مطابق حجاج کرام میں غیر معیاری کھانا بانٹنے پر مکمل پابندی ہے اور اس میں ملوث کسی بھی شخص کو فوری سزا دی جائے … Read more

عمر ہ کی/19 جولائی تک محدود اجازت

ریاض : سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے آج جمعہ کو اعلان کیا کہ صرف عازمین حج کو ہی /24 جون سے /19 جولائی تک عمرہ کی اجازت دی جائے گی ۔ وزارت نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ اعتمرناایپ کے ذریعہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے رجسٹریشن /19 جولائی کو نئے اندراج کیلئے … Read more

پچیس دن کے لیے عمرہ صرف حجاج کرام تک محدود کر دیا گیا: وزارت حج

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ آج (جمعہ) سے عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں گے۔ صرف عمرہ کی ادائی کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزارت حج نے عندیہ دیا کہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ریزرویشن دوبارہ عمرہ ایپ کے ذریعے 20 ذی الحجہ 1443ھ بروز منگل … Read more

سعودی ولی عہد نے ترکیہ میں "السلام علیکم” سے نئی روایت کیسے قائم کی؟

حال ہی میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ ترکیہ کے دوران ان کے شاندار استقبال کے ساتھ ساتھ ایوان صدر میں ان کے پروٹوکول کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہے جس میں انہوں نے ترکیہ کے روایتی پروٹوکول سے ہٹ کر’خوش آمدید عسکر‘ کےبجائے گارڈ کے دستے … Read more

مُجھے مملکت میں اس تبدیلی کی قطعی توقع نہیں تھی: سابق سعودی سفارت کار

سعودی عرب کے سفارت کار عبدالعزیز خوجہ نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ کئی ممالک میں مملکت کے سفیر کے طور پر گذارا۔ اگرچہ ان کی تعلیم کیمسٹری میں تھی انہوں نے سیاست اور ادب کو بھی یکجا کردیا۔ عبدالعزیز خوجا کو سنہ 2009 میں سعودی عرب میں وزیر ثقافت و اطلاعات بھی مقرر کیا … Read more

اب قربانی اور گوشت کی تقسیم بھی ’’اسمارٹ ایپ‘‘ کے ذریعہ

ابوظہبی : دبئی حکام نے عید الاضحی کے موقع پر لوگوں کو گھر بیٹھے قربانی کی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے ’’ایپ‘‘ تیار کرائی ہے۔ ’’ایپ‘‘ کا بنیادی مقصد کورونا کی متحدہ عرب امارات میں نئی لہر کے دنوں میں شہریوں کو ہجوم کا حصہ بننے سے بچانا ہے تاکہ وہ کرونا … Read more

اگنی پتھ اسکیم: اگنی ویر-وایو میں پہلے ہی دن 3800 امیدواروں نے کرایا رجسٹریشن

نئی دہلی:24۔جون۔ (ایجنسیز)کئی ریاستوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے ایک ہفتے بعد 24 جون کو اگنی پتھ اسکیم کے تحت ’اگنی ویر‘ بننے کے لیے رجسٹریشن کی کھڑکی کھل گئی۔ اگنی پتھ منصوبہ کے تحت سب سے پہلے ہندوستانی فضائیہ میں بھرتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ فضائیہ نے اس سلسلے میں ٹوئٹر پر جانکاری … Read more

جاپان میں سیلاب سے محفوظ رہنے والا تیرتا ہوا گھر

آپ موسمیاتی تبدیلی پر یقین رکھتے ہوں یا نہیں، لیکن سیلاب کی وجہ سے دنیا بھر میں گھروں کو پہنچنے والے نقصان سے انکار نہیں کرسکتے۔اسی صورتحال کے تدارک کے لیے ایک جاپانی کمپنی نے سیلاب سے محفوظ رہنے والا تیرتا ہوا گھر تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپانی ہاؤسنگ ڈیولپر اچیجو کومیوٹن … Read more

دیوگیری۔راجیہ رانی سمیت مزید10ٹرینیں منسوخ

ناندیڑ:24 جون(ورق تازہ نیوز)دیوگیری-راجیہ رانی کے ساتھ 10 مزید ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں تاکہ منماڈ-انکئی کے درمیان دوہری رےلوے لائن کی تنصیب کا کام مکمل کیاجاسکے۔ نندی گرام ایکسپریس کی منسوخی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔سنٹرل ریلوے کے مطابق، منماڈ اور انکئی فورٹ کے درمیان ایک میگا بلاک بنایا کیاگیا ہے تاکہ ڈبل … Read more

اردو گھر ناندیڑ میں کیرئیر گائنڈنس کا کامیاب پروگرام

طلباء و طالبات خصو صًا دسویں (۱۰) اور بارہویں (۱۲) کے اسٹوڈنٹس کے لیے آئی وائی ایف(اسلامک یوتھ فیڈریشن) برانچ ناندیڑ کی جانب سے ایک کیرئیر گائنڈنس سمینار منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسٹوڈنٹس اور سر پرست حضرات نے شرکت کرکے پروگرام کو کامیاب کیا۔اس سمینار میں ایجوکیشنل فیلڈ کے ماہرین جیسے … Read more

MPCC Urdu News 24 June 22

ای ڈی، سی بی آئی وانکم ٹیکس جیسی مرکزی ایجنسیوں کی مدد سے مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو غیرمستحکم کرنے کی بی جے پی کی سازش: ناناپٹولے ریاست میں شیوسینا کی انگلی پکڑ کر پروان چڑھنے والی بی جے پی اب شیوسینا کوہی ختم کرنے کی سازش میں مصروف ہے ممبئی:مہاراشٹر میں بی جے پی اسی … Read more

پاکستانی تیز گیندباز محمد شعیب نے کی خودکشی کی کوشش، اسپتال میں داخل، حالت سنگین

محمد شعیب کو سینئر ڈسٹرکٹ ٹیم میں گزشتہ سال کھیلنے نہ دیا گیا، رواں سال ایکشن مشکوک قرار دیکر باہر کر دیا گیا جس پر اس نے مایوس ہوکر گولیاں کھا لیں، ڈی فارمیسی کے طالبعلم کی حالت اب خطرے سے باہر ہے کراچی:(ایجنسیز)پاکستان کے ایک تیز گیندباز شعیب نے ٹیم میں انتخاب نہ کیے … Read more

تھانے مونسپل اسکولوں میں اساتذہ و اسٹاف کی خالی اسامیوں کو جل د از جلد دور کی جائے : عشرین راؤت

تھانے مونسپل اسکولوں میں اساتذہ و اسٹاف کی خالی اسامیوں کو جلد از جلد دور کی جائے : عشرین راؤتتھانے (آفتاب شیخ) تھانے مونسپل کی اسکولوں میں اساتذہ اور اسٹاف کی کا خمیازہ اس میں پڑھنے والے طلبائ پر ہورہا ہے جس پرممبرا پربھاگ سمیتی کی سابق چیئر پرسن عشرین راوت نے کارپوریشن کے محکمہ … Read more

اودھو ٹھاکرے نے ایکناتھ شندے کو آڑے ہاتھوں لیا

ممبئی:24۔جون (ایجنسیز) مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے درمیان شیوسینا کے باغی رکن اسمبلی ایکناتھ شندے کے خلاف وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا بیان منظر عام پر آیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’مر جائیں گے پھر بھی شیوسینا نہیں چھوڑیں گے، کہنے والے آج بھاگ گئے۔‘‘ ادھو ٹھاکرے نے مزید کہا ’’کہ باغی رکن … Read more

’باغیوں سے مذاکرات کا وقت گزر چکا‘ شرد پوار سے ملاقات کے بعد سنجے راؤت کا بیان

ممبئی: این سی پی سربراہ شرد پوار سے ملاقات کے بعد شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ وہ ہار ماننے والے نہیں ہیں۔ ایوان کے فلور پر ہم فتح یاب ہوں گے اور لڑائی سڑک پر ہوئی تو وہاں بھی جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’جس کو بھی ہمارا سامنا کرنا ہے وہ … Read more

اب قربانی اور گوشت کی تقسیم بھی ’اسمارٹ ایپ‘ کے ذریعے ممکن!

دبئی: متحدہ عرب امارات میں حکام نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لوگوں کو گھر بیٹھے قربانی کی ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے ایپ تیار کرائی ہے۔ ایپ کا بنیادی مقصد کورونا کی نئی لہر کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ اس سے پہلے معمول یہ رہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع … Read more

مہاراشٹر بحران: ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا

گوہاٹی: مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) والی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کا سیاسی بحران اس وقت گہرا ہو گیا جب ریاستی وزیر ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو پوسٹ کیا۔ ویڈیو اور تصویروں میں شندے اپنے … Read more

مدینہ اسلامی یونیورسٹی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

مدینہ: مدینہ کی اسلامی یونیورسٹی کو ریکارڈ تعداد میں مختلف قومیتوں کے طلبہ کی حاضری کی بنیاد پر گنیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ مدینہ یونیورسٹی میں ابتدا ہی سے پاکستان کے طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ یہاں سے فارغ ہونے والے پاکستانی طلبہ اپنے ملک میں متعدد تعلیمی ادارے قائم … Read more

مسجد الحرام: عازمین حج میں قرآن کریم کے 80 ہزار نسخے تقسیم

جدہ : قرآن پاک کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی نمائندگی کرنے والے ادارہ برائے رہ نمائی و ہدایات نے قرآن پاک کی طباعت کے لیے شاہ فہد کمپلیکس سے قرآن پاک کے نئے ایڈیشن کے ساتھ شیلف اور الماریاں فراہم کیں اور انہیں مسجد حرام کے اندر رکھا گیا ہے تاکہ بیت اللہ میں آنے والے … Read more

کویت کی پارلیمنٹ تحلیل، عام انتخابات کا اعلان

کویت سٹی : کویت کے ولی عہد شیخ میشل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بعد قانون اور آئین کے تحت عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔کویت کے آئین کے آرٹیکل 107 کی بنیاد پراس فیصلے کا مقصد ملک میں سیاسی راستہ درست کرنا ہے۔میرِکویت شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح کی جانب سے ایک … Read more

اسرائیل میں 45 کلو میٹر طویل نئی حفاظتی دیوار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے شمال مغربی کنارے میں 45 کلومیٹرلمبی اور 9 میٹراونچی ایک حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع کی ہے۔ اسرائیل کی وزارتِ برائے سلامتی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بڑی کنکریٹ کی دیوار حفاظتی آلات اور دیگر تکنیکی ذرائع پر مشتمل ہے جس کا … Read more

وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا

وٹامن ڈی کی کمی دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتی ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ڈیمینشیا کے شکار مریض میں عمر بڑھنے کے ساتھ سوچنے سمجھنے اور یادداشت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن ڈی کی کمی سے دماغی حجم … Read more

سال بعد پہلی بار پانی پینے والا شخص

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ اینڈی کیوری نے دو دہائیوں یعنی 20 سال بعد پہلی بار پانی پیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اینڈی ایک سپر مارکیٹ میں کام کرتے ہیں جنہیں گزشتہ 20 سالوں سے سافٹ ڈرنک پینے کی لت تھی اور وہ روزانہ 10 لیٹر کولڈ ڈرنک پی جایا کرتے … Read more

عازمین حج کو فوڈ مصنوعات سے متعلق 12 زبانوں میں معلومات کی فراہمی

ریاض : سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پر معلومات فراہمی کے دو شعبے تیار کیے ہیں، تاکہ عازمین حج کو کھانے پینے کی اشیا کے بارے میں معلومات فراہم کی جا سکیں اور حج … Read more

شخص کی بیک وقت 2 خواتین سے محبت کی شادی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک شخص نے بیک وقت دو خواتین سے محبت کی شادی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ کے گاؤں لوہردگا سے تعلق رکھنے والے سندیپ اوران نے اپنی دو دوستوں کوسوم لاکرا اور سواتی کماری سے ایک وقت میں پسند کی شادی کرلی کیوں کہ وہ کسی ایک کو بھی چھوڑ … Read more

ناندیڑ کارپوریشن نے ٹیکس وصولی کیلئے پانچ دوکانوں کوسیل کیا‘ ایک ڈرینج لائن کومنقطع کردی

ناندیڑ:23 جون(ورق تازہ نیوز) ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں املاک ٹیکس کی وصولی مہم جاری ہے ۔بڑ ے پیمانے پراملاک ٹیکس کی عدم ادائیگی پر متعلقہ املاک مالکان کو وقتاًفوقتاً نوٹسیں دی گئی ہیںاسکے باوجود وہ ٹیکس کی ادائیگی پرتوجہ نہیںدے رہے ہیں۔ اسلئے زونل دفتر نمبر1 تروڑا کے تححت شریمتی … Read more