مسجد نبویؐ میں ہرنماز سے قبل 25000 قالینوں کی صفائی
ریاض: صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجد حرام اور مسجد نبویﷺ میں حج سیزن میں زائرین کی سہولت اور آسانی کے لیے غیر معمولی اقدامات میں دونوں مقدس مقامات کی قالینوں کی صفائی ستھرائی اور انہیں معطر کرنے کا عمل بھی شامل ہے۔مسجد نبویﷺ میں 25 ہزار قالین ہرنماز سے قبل … Read more