چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ کی کھلی خریداری پر جی ایس ٹی نہیں: سیتا رمن

نئی دہلی، 19 جولائی (ایجنسیز) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ سمیت کچھ ضروری اشیاء پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ جی ایس ٹی کونسل میں متفقہ فیصلہ اور فٹمنٹ کمیٹی … Read more

لیبرکوڈ2022:مرکزی حکومت کا اس ماہ سے ہفتہ میں تین دن تعطیل دینے کا اصول

 نئی دہلی: 19 جولائی(ایجنسیز) نئے لیبر قانون کے حوالے سے ایک اہم اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ ملازمین کافی عرصے سے اس ایکٹ کا انتظار کر رہے تھے۔ اب اس قانون کو جلد از جلد لاگو کیا جائے گامرکزی مملکتی وزیر رامیشور تیلی نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں کہا۔ تاہم اس حوالے … Read more

NCP Urdu News 19 July 22

شیوسینا توڑنے اورٹھاکرے خاندان کو دھوکہ دینے کا الزام این سی پی کے پر تھوپنے کی رام داس کدم وباغیوں کی کوشش: مہیش تپاسے ممبئی: باغیوں نے شیو سینا توڑا، ماتوشری کے ساتھ دغابازی کی، ٹھاکرے خاندان کو دھوکہ دیا اوراپنی ان حرکتوں کو حق بجانب ظاہر کرنے کے لیے اس کا الزام این سی … Read more

لولو مال میں نماز پڑھنے والے 4 افراد گرفتار، ’شدھی‘ کے لیے مال پہنچے پرمہنس!

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے سب سے بڑے مال لولو میں بغیر اجازت نماز پڑھنے والے چار مسلم نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، دیگر ملزمین کی تلاشی جاری ہے۔ ان دنوں سرخیوں میں چھائے اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے سب سے بڑے مال لولو میں بغیر اجازت کے نماز پڑھنے … Read more

شیوسینا ایم پی راہول شیوالے کاانکشاف،اودھوٹھاکرے نے بی جے پی سے اتحاد کا کہاتھااسی لئے فیصلہ لیاگیا ٗ

ممبئی:19۔جولائی (ورق تازہ نیوز)شیو سینا کو ریاست میں زبردست ہلچل کے بعد شندے حکومت وجود میں آئی اور اس کے بعد دہلی میں بھی شیوسینا میں بھونچال آ گیا ہے۔ لوک سبھا میں شیوسینا کے 12 ارکان پارلیمنٹ نے آج دہلی کے مہاراشٹرا سدن میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی موجودگی میں پریس کانفرنس کی … Read more

یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جاری

لندن۔مغربی یورپ میں شدید ہیٹ ویو کی وجہ سے پیر کو درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے براعظم کا بیشتر حصہ جھلسا دینے والی دھوپ میں رہا اور جنگلات میں لگی خوفناک آگ میں اضافہ ہوا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں مشرقی انگلینڈ کے شہر سفولک … Read more

نوپور شرما کو سپریم کورٹ سے راحت، اگلی سماعت تک تعزیری کارروائی پر روک

نئی دہلی:نوپور شرما کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ اگلی سماعت تک نوپور کے خلاف کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ نے مدعا علیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت کے لئے 10 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔

ناندیڑ شہر و ضلع کی اہم خبریں

ناندیڑ ضلع میں 8افراد کورونا سے متاثر ناندیڑ:18جولائی ( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع میں آج موصول ہونے والی 45رپورٹس کے منجملہ آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کے ذریعے ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے حدود میں 6، کنوٹ میں ایک، قندہار میں ایک، اس طرح جملہ 8افراد کی رپورٹ کورونا پازیٹیو آئی ہیں۔ ضلع میں … Read more

وہ رفعت اور یہ تنزل:سابق امام کعبہ ہارلے موٹرسائیکل پرسوار، سوشل میڈیا پرتندوتیزتبصرے : ویڈیو دیکھیں

المسجدالحرام کے سابق امام الشیخ عادل الکلبانی کی جدید لباس میں ملبوس ہوکر ہارلے موٹرسائیکل پرسوار ایک ویڈیو کیا منظرعام پر آئی ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے چرچے ہیں اور صارفین اس پر تندوتیز تبصرے کررہے ہیں۔ Watch: A video of former Grand Mosque Imam Sheikh Adel al-Kalbani riding a Harley motorcycle, dressed … Read more

ناندیڑ کے نوجوان کاپوسد میں دن دہاڑے قتل

ناندیڑ:18۔جولائی(ایس این شیخ)ناندیڑ شہر کے ساکن 23سالہ شیخ فیصل کی پوسد میں دن دہاڑے قتل کی واردات پیش آئی ہے۔ حملہ آوروں نے مہلک اسلحہ سے شیخ فیصل عرف پپو پر حملہ کردیا جس میں وہ شدید زخمی ہوکر فوت ہوگئے ۔ایس این شیخ کرائم رپورٹر کے مطابق ناندیڑکےرہنے والے 23سالہ شیخ فیصل شیخ کریم … Read more

اہم خبر : ناگپور میں بھنگار کی دوکان میں بم دھماکہ : ایک مزدور ہلاک

ناگپور: 18 جولائی (ورق تازہ نیوز) بھنڈارا روڈ پر کاپسی گاؤں کے اسکریپ گودام میں پیر کی شام ایک کٹر سے پلگاؤں سے لائے گئے بم کے خولوں کو کاٹتے ہوئے دھماکے میں ایک مزدور موقع پر ہی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ یہ گودام کاپسی کے علاقے باردواری میں واقع ہے۔ پولیس کی طرف … Read more

"محمد زبیر کا حق” از: شکیل رشید ( ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز)

گرفتاری کے بعد ، آلٹ نیوز کے شریک بانی ، محمد زبیر کے خلاف ایف آئی آر پر ایف آئی آر درج کیے جانے کو ، ’ انتقام کی سیاست ‘ کے سوا اور کیا نام دیا جا سکتا ہے ! ’ انتقام ‘ ہندوتوادیوں کے سامنے نہ جھکنے کا ، اور مودی دور میں … Read more

مالیگاؤں شہر سے بچے فوج میں جانے کیلئے ہیں تیار

شہر کے سیاسی لیڈران, تعلیمی و سماجی شخصیات اور نامور افراد کی حوصلہ افزائی کی کمی مالیگاؤں : شہر میں نہ کوئی تربیتی کیمپ, نہ ٹریننگ اسکول , نہ کوئی ڈیفینس اکیڈمی اور نہ ہی کوئی ایسا ادارہ جو مسلسل طلبہ کو پوری طرح مقابلہ جاتی امتحانات یو پی ایس سی , ایم پی ایس … Read more

تنظیمی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے ریاستی کانگریس کا100دنو ں کا ایکشن پروگرام

ایکشن پروگرام پارٹی کی مضبوطی کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا: بالاصاحب تھورات سیاسی بحث اور انتخابی نظام کے لیے کمیٹی بنائی جائے گی: اشوک چوہان شرڈی ورکشاپ میں لیے گئے فیصلوں کو ضلعی سطح پر سختی سے نافذ کیا جائے گا ممبئی:ادئے پور میں منعقدہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نئے سنکلپ کیمپ کی … Read more

گستاخ نوپور شرما دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع ، کیا کہا جانئے

نئی دہلی:18۔ جولائی ـ( ایجنسیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان نوپور شرما ایک بار پھر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اپنے بیان پر سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے ان کے خلاف درج 9۔ ایف آئی آر میں گرفتاری پر روک لگانے کا … Read more

محمد زبیر کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی:18۔ جولائی ـ( ایجنسیز) سپریم کورٹ سے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو عارضی راحت مل گئی ہے۔ عدالت نے یوپی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ بدھ تک ان کے خلاف درج پانچ معاملوں میں کوئی کارروائی نہ کی جائے۔ محمد زبیر کے خلاف لگاتار درج کی جا رہی ایف آئی … Read more

بریکینگ نیوز:ہیمنت پاٹل سمیت 12شیوسیناارکان پارلیمنٹ کی شندے گروپ میں شمولیت

 ناندیڑ: 16۔جولائی۔ (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرمیں شیوسینا اب پوری طرح ٹوٹ گئی ہے ۔ کیونکہ ارکان اسمبلی کے بعد اب شیوسینا کے 12ارکان پارلیمنٹ نے بھی شیوسیناکاساتھ چھوڑ کر ایکناتھ شندے کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔ آج آن لائن میٹینگ ہوئی جس میں شیوسینا کے ہنگولی ضلع کے رکن پارلیمنٹ ہیمنت پاٹل نے بھی شرکت کی … Read more

’بزرگ کی کرامت‘ یا زمین کی ساخت: پاکستان میں ’پختہ مسجد‘ جو زمین میں دھنس رہی ہے

عزیز اللہ خان ۔بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اکبر پورہ(خیبر پختونخوا ) مغل دور میں قائم ہونے والی تاریخی مسجد ’پختہ مسجد‘ کی محراب آہستہ آہستہ زمین میں دھنس رہا ہے، اس مسجد کے رکھوالے اور متولی اسے ‘بزرگ کی کرامت’ قرار دیتے ہیں تاہم ماہرین تعمیرات کے مطابق یہ زمین کی نرمی کی … Read more

عوام پر مہنگائی کی مار، کھانے پینے کی اشیاء اور علاج ہوا آج سے مہنگا

نئی دہلی:مہنگائی کی مار جھیل رہے عوام کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ آج سے کئی چیزوں پر جی ایس ٹی ادا کرنا پڑے گا۔ جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ کے بعد حکومت نے کئی مصنوعات اور خدمات پر ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلی کی ہے، جس کی وجہ سے آج سے کئی اشیا … Read more

پنجاب( پاکستان) میں ضمنی انتخابات: 20 میں سے 15 نشستوں پر عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی کامیاب

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو ’کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، دل بڑا کرنا چاہیے‘ سابق وزیر اعظم … Read more

ناندیڑ شمال حلقہ کے لیے 780 کروڑ روپئے منظور

ناندیڑ:17جولائی ( ورقِ تازہ نیوز) وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے آج منترالیہ میں اخبار نویسیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ناندیڑ شمال حلقہ اسمبلی میں سڑکوں، پلوں ، اسپتال اور دیگر عوامی عمارتوں کی تعمیر اور درستی کے لیے بجٹ کو منظوری دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس حلقہ اسمبلی سے شیوسینا کے … Read more

ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے کی جلد ماتوشری میں ملاقات !

ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے کی جلد ماتوشری میں ملاقات! ممبئی:۔(محمدیوسف رانا) شیوسینا کی لیڈر دیپالی سید کے ایک ٹوئیٹ نے مہاراشٹرکی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیپالی سید نے ٹویٹراکاونٹ سے ٹوئیٹ کرکے مہاراشٹر کی سیاست میں ایک قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ دیپالی سید نے اپنے ٹویٹ میں کہاک … Read more

مرکز کے ذریعے ضروری اشیاء پر جی ایس ٹی لگانے کا معاملہ تاجربرادری کے احتجاج کو کانگریس پارٹی کی حمایت: ناناپٹولے

مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج میں کانگریس پارٹی چھوٹے کاروباریوں ودوکانداروں کے ساتھ ممبئی:مرکزی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پورے ملک میں مہنگائی بھڑک اٹھی ہے۔ جب سے پٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے مہنگائی آسمان کو چھونے لگی ہے۔ایسے میں مرکز کی مودی حکومت نے ضروری اشیاء … Read more