نوپور شرما کو سپریم کورٹ سے راحت، اگلی سماعت تک تعزیری کارروائی پر روک

نئی دہلی:نوپور شرما کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ اگلی سماعت تک نوپور کے خلاف کوئی تعزیری کارروائی نہ کی جائے۔

سپریم کورٹ نے مدعا علیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلی سماعت کے لئے 10 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading