ایک لاکھ چالیس ہزار حجاج کرام کی روضہ رسولﷺ پر حاضری

مدینہ منورہ : (ایجنسیز)گزشتہ روز متعدد ملکوں اور اقوام سے تعلق رکھنے والے 15,818 حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچے اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین کی کل تعداد 140,945 ہے۔   مدینہ منورہ میں عازمین کی وصولی اور روانگی کی نقل و حرکت سے متعلق وزارت … Read more

سماجوادی پارٹی خواتین سیل ممبرا کلوا حلقہ کی نور احمدی چودھری صدر نامزد

سماجوادی پارٹی خواتین سیل ممبرا کلوا حلقہ کی نور احمدی چودھری صدر نامزدتھانے (آفتاب شیخ) رکن اسمبلی و سماجوادی پارٹی کے مہاراشٹر صدر ابو عاصم اعظمی کے حکم اور عادل خان اعظمی ,کلیم جامعی, عبدالمنان شیخ کی ایماءپر ممبرا کلوا اسمبلی حلقہ خواتین سیل کی صدر نور احمدی چودھری کو نامزد کیا گیا۔ نور احمدی … Read more

MPCC Urdu News 21 July 22

مودی حکومت کی آمریت کے خلاف آرپار کی لڑائی: ناناپٹولے ملک کو درپیش سنگین مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے کانگریس کو نشانہ بنانے کی مودی حکومت کی کوشش: تھورات ممبئی وناگپور میں ای ڈی کے دفاتر پر کانگریس کا مورچہ سونیاگاندھی کے خلاف ظالمانہ کارروائی کی ریاست بھر میں کانگریس کی جانب سے مذمت … Read more

واٹس ایپ گروپ کے ایڈمین کے نام۔۔۔۔۔۔۔

عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 دوستو! وائس ایپ بہت آسانی سے آپریٹ ہونے والا بہت کامیاب ایپ ہے۔گھریلو خواتین اور بچے، کم پڑھے لکھے لوگ بلکہ جاہل ان پڑھ بھی اپنا گروپ بنا کر ایڈمین بن جاتے ہیں ۔یہاں تک تو اچھی بات ہے۔ لیکن ان کے مزاج کے خلاف کتنی ہی اچھی پوسٹ کیوں نہ ڈالی … Read more

اسرائیلی صحافی مقدس شہر مکہ میں داخل: رپورٹ پر تنقید کے بعد گل تماری نے معافی مانگ لی

ایک اسرائیلی شخص اور وہ بھی مکہ میں۔۔۔؟ پہلے تو یہ بات تسلیم کرنا ہی مشکل لگتا ہے لیکن اسرائیل کے چینل 13 نیوز کی ایک 10 منٹ کی رپورٹ نے سب کو حیران کیا ہے جس میں ان کے صحافی گِل تماری سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں ان مقامات کا دورہ کرتے … Read more

نوپور شرما کی تائید کرنے پر بجرنگ دل کارکن کی پٹائی کردی

بھوپال:21. ۔ جولائی۔( ورق تازہ نیوز) نوپور شرما کی حمایت کرنے پر نوجوان کی پٹائی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ پورا معاملہ مدھیہ پردیش کے آگر مالوا کا ہے۔ پولیس اس معاملے میں اب تک دو لوگوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ پولیس افسر کے مطابق متاثرہ نوجوان بجرنگ دل کا رکن ہے۔ … Read more

شیر میسور حضرت ٹیپوسلطان شہید کا مختصر تذکرہ

از قلم محمدشفیع اللہ ہندوپور آندھراپردیش رابطہ نمبر 7013271076 ——————————————————— قارئین، تحریک آزادی کے اولین مجاہد شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان کی سیاسی ،ملکی ،تعلیمی اور تنظیمی کارنامے محتاج تعارف نہیں ہیں۔ انھوں نے جنگ آزادی میں قائد اور رہنما کا اہم کردار ادا کیا ۔ ٹیپو اپنی حیات زندگی کی آخری سانس تک انگریزوں … Read more

مرکز کی مودی حکومت کے مظالم کے خلاف آج کانگریس ریاست بھر میں احتجاج کرے گی: نانا پٹولے

 ممبئی میں نانا پٹولے اور اشوک چوہان کی قیادت میں مظاہرے، ناسک میں بالاصاحب تھورات سنبھالیں گے مورچہ ممبئی:مرکز کی مودی حکومت اپنی آمریت کے ذریعے جمہوری اقدار اور آئین کوبالائے طاق رکھ کر اپوزیشن کو ختم کرنے کے لیے مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ کانگریس کی صدرمحترمہ سونیا گاندھی کے خلاف … Read more

مسلم خلاء باز کی خلائی اسٹیشن میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر آج کل ایک مسلم خلاء باز کی خلائی اسٹیشن میں نماز ادا کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔اس ویڈیو کو ’ساؤتھ ایشین جرنل‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے۔ A video of a Muslim astronaut praying in the space station has gone viral میڈیا رپورٹس کے مطابق … Read more

اُدھو کو منانے کی کوششیں جاری,بھاگوت-فڑنویس ملاقات سے سیاسی ہلچل تیز

ناگپور:20جولائی (ایجنسیز)مہاراشٹر میں شیوسینا کے باغی اراکین اسمبلی کے سہارے بی جے پی نے حکومت تو بنا لی ہے، لیکن سیاسی اتھل پتھل اب بھی جاری ہے۔ اسی ضمن میں پیر کو ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے ناگپور جا کر آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت سے بند کمرے میں تقریباً ایک … Read more

یوپی کے وزیر نے اپنا استعفیٰ امیت شاہ کو بھیج دیا

لکھنؤ : اترپردیش کے وزیر دنیش کھاتک نے اپنا مکتوب استعفیٰ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کو بھیجا ہے۔ اپنے مکتوب میں ریاستی وزیر نے خود اپنے محکمہ میں کرپشن پائے جانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ افسران ان کے احکام کی تعمیل نہیں کررہے ہیں۔ مملکتی وزیر برائے جل شکتی نے اس طرح … Read more

مہاراشٹر:کارپوریشن ‘ بورڈ‘ کمیٹیوں پر نامزد غیر سرکاری ممبران کی نامزدگی کو منسوخ کرنے وزیراعلیٰ کی ہدایت

ممبئی:20 جولائی(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹرکے نئے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کے احکامات میںکہاگیا ہے کہ مہاراشٹرریاست کی اقلیتی ترقیات محکمہ ‘ ممبئی کی تمام کمیٹیوں ‘کارپوریشن ’‘بورڈ پرنامزد کردہ تمام غیر سرکاری ممبران کی نامزدگیوں کو منسوخ کرنے کےلئے اندرون سات یوم متعلقہ افسران کے پاس تجویز روانہ کی جائے ۔ اس طرح کامکوتوب آج 20 … Read more

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے از: شکیل رشید ( ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز )

ناانصافی کے اس دور میں ، جب بھی عدلیہ پر سے بھروسہ مکمل طور پر اٹھنے لگتا ہے ،کوئی نہ کوئی ایسا فیصلہ آجاتا ہے ، جو عدلیہ کے تئیں امید کی ایک جوت جلا دیتا ہے ۔ ’ آلٹ نیوز ‘ کے شریک بانی ، صحافی اور ’ فیکٹ چیکر ‘ محمد زبیر کو … Read more

مثالی معلمہ رتنا تائی کراڑ ضلع پریشد ہائی اسکول حدگاوں کو کسم تائی چوہان مہیلا بھوشن اعزاز سے نوازا گیا.

اردھاپور ( شیخ زبیر ) مثالی معلمہ رتنا تائی کراڑ ضلع پریشد ہائی اسکول حدگاوں کو کسم تائی چوہان مہیلا بھوشن اعزاز سے نوازا گیا.

او بی سی ریزرویشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا این سی پی کی جانب سے خیر مقدم

ہمیں اطمینان ہوا کہ ہماری کوششیں کامیاب ہوئیں: جینت پاٹل اب الیکشن کمیشن فوری طور پرالیکشن کرائے ممبئی:این سی پی کے ریاستی صدر جینت پاٹل نے او بی سی ریزرویشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی تھی کہ او … Read more

مہاوکاس اگھاڑی حکومت کی وجہ سے ہی اوبی سی طبقے کو سیاسی ریزرویشن کا حق: ناناپٹولے

بانٹھیا کمیشن کی تشکیل کے ذریعے مہاوکاس اگھاڑی کے ذریعے ریزرویشن کی بنیاد رکھی گئی کانگریس کے ریزرویشن دینے کے موقف کی وجہ سے ریزرویشن مخالفین کے منصوبے ناکام ہوئے ممبئی:مہاوکاس اگھاڑی حکومت کی قائم کردہ بانٹھیا کمیشن کے ذریعے ایمپریکل ڈیٹا وٹریپل ٹیسٹ کی تکمیل کی وجہ سے اوبی سی ریزرویشن کے تحت بلدیاتی … Read more

تھانے : او بی سی ریزرویشن کے منظوری ملنے پر راشٹروادی کانگریس پارٹی نے منائی خوشی

تھانے (آفتاب شیخ)سپریم کورٹ نے او بی سی کے لیے سیاسی ریزرویشن کا حکم دیا ہے۔ اس پر یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ یہ ریزرویشن اس وقت کی مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے ذریعہ مقرر کردہ بنٹھیا کمیشن کی وجہ سے تھا، سابق وزیر جتیندر اوہاڈ اوراین سی پی تھانے شہرصدر آنند پرانجپے کی رہنمائی … Read more

اورنگ آباد شہر تبدیلئ نام مخالف مرکزی احتجاجی کمیٹی کا قیام

گوگل پر فورا قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ. اورنگ آباد: 20 جولائی . ریاست مہاراشٹر کی ایکناتھ شندے حکومت نے حال ہی میں اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرنے کا غیر دستوری فیصلہ کیا ہے۔ جسے مرکزی حکومت سے ابھی تک منظوری نہیں ملی ہے اس کے باوجود گوگل نے اورنگ آباد شہر کا … Read more

ایم آئی ایم اور عام آدمی پارٹی نے برہان پور میں کانگریس کا کھیل خراب کیا، بی جے پی کی میئر منتخب

 برہانپور:(ورق تازہ نیوز)مدھیہ پردیش کے شہری باڈی انتخابات کے نتائج چونکا دینے والے ہیں۔ کانگریس کو برہان پور میں جیت کا یقین تھا اور انتخابی شخصیات بھی اس کی حمایت کر رہی تھیں، لیکن پہلی بارمیونسپل کارپوریشن الیکشن میں اترنے والی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی … Read more

تبلیغی جماعت کو بدنام کرنے کامعاملہ: 27/ جولائی کو سپریم کورٹ جمعیۃ علما ہند کی پٹیشن پر سماعت کریگی

 نئی دہلی 20/ جولائی ۔ کروناوائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف مولانا سید ارشدمدنی صدرجمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم … Read more

مہاراشٹرمیں سیاسی او بی سی ریزرویشن بحال ٗعوام میں خوشی کاماحول

نئی دہلی:20۔ جولائی(ایجنسیز) ریاست کے بلدیاتی اداروں میں او بی سی کمیونٹی کے لیے سیاسی ریزرویشن کی بحالی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے پیش کی گئی بنتھیا کمیشن کی رپورٹ کو قبول کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے او بی سی ریزرویشن کے ساتھ بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے انعقاد … Read more

78 یوٹیوب نیوز چینلز پر پابندی لگانے کا حکم

نئی دہلی :(ایجنسیز)19 جولائی کو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے ملک کے 78 یوٹیوب نیوز چینل پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ساتھ ہی ان یوٹیوب نیوز چینلز سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی بلاک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ آئی ٹی ایکٹ 2000 کی دفعہ 69اے کی … Read more

مہاراشٹرسیاسی بحران: شندے گروپ سے سپریم کورٹ نے مانگا حلف نامہ، یکم اگست کو آئندہ سماعت

نئی دہلی : (ایجنسیز)مہاراشٹر سیاسی بحران پر اب سپریم کورٹ میں آئندہ یکم اگست کو سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ نے مہاراشٹر سیاسی بحران پر شیوسینا چیف ادھو ٹھاکرے کی قیادت والے گروپ کے ذریعہ داخل عرضیوں پر ایک حلف نامہ داخل کرنے کے لیے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی قیادت والے خیمہ کو … Read more

غرناطہ میں مسلمانوں کا بنایا گیا آبی نظام جس میں پانی کشش ثقل کے اصول کے برخلاف نشیب سے بلندی کی طرف بہتا ہے

ہسپانیوی شہر غرناطہ میں واقع الحمرہ میں وسیع و عریض اور پُرشکوہ محلات میں ہر جگہ پانی بہتا ہے یہ مسلمانوں کے فن تعمیر کی شاندار مثالوں میں سے ایک ہیں۔ان محلات میں ہر جگہ سے نہریں گزرتی ہیں جو ان عمارتوں کو نہ صرف ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتی ہیں بلکہ تر و تازگی … Read more

بریکنگ نیوز : فیکٹ چیکر جرنلسٹ محمد زبیر کو تمام مقدمات میں ضمانت : جیل سے رہائی ممکن

نئی دہلی: فیکٹ چیک کرنے والے محمد زبیر، جنہیں گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا، اپنے خلاف درج تمام مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد رہا کر دیا جائے گا۔ Alt News co-founder Mohd Zubair (@zoo_bear) released from Delhi’s Tihar Jail at 9.08 pm today. He was arrested by #DelhiPolice on 27 June over a … Read more

بیوی بچوں کو چھوڑ کر یوکرینی گوری پر فریفتہ ہونے والا بدیسی بابو کنگال

جب سے برطانوی "رومیو” نے اپنی بیوی کو یوکرین کی پناہ گزین "جولیٹ” کے لیے چھوڑا ہے، لعنتوں نے اسےخوب ستایا ہے، جس میں سے تازہ ترین اعلان انٹی گارنیٹ نے کیا ہے کہ وہ اور اس کی گرل فرینڈ صوفیہ کارکاڈیم اپنی ملازمت کھونے کے بعد "جان بچانے کی کوشش” کر رہے ہیں۔ اخبار … Read more

اورنگ آباد کا نام سمبھاجی نگر کرنے پر ایم آئی ایم نے گوگل میپ کے خلاف شکایت درج کروائی گی

ممبئی: 20جولائی (ورق تازہ نیوز )فی الحال اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے۔ اورنگ آباد کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر رکھنے کی تجویز کو ایکناتھ شندے حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ لیکن ایم آئی ایم اورنگ آباد کا نام تبدیل کرنے کے خلاف ہے۔ تجویز کی منظوری … Read more

برقعہ ۔حجاب اتارو ورنہ قینچی سے کاٹ دیں گے،نیٹ امتحان میں مسلم طالبات کیساتھ بدسلوکی

واشیم ۔20. جولائی (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر کے واشم ضلع میں پیر کو NEET امتحان کے دوران ہنگامہ ہوا۔ طالبات، جو یہاں سنٹر میں امتحان دینے آئی تھیں، نے الزام لگایا ہے کہ انہیں حجاب اور برقعہ اتارنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں طالبات نے ہنگامہ کھڑا کیا اور مقامی پولیس سے شکایت … Read more