انڈین آئیڈل کی طرز پر ‘سعودی آئیڈل’ ٹیلنٹ شو کا اعلان

ریاض — جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (GEA) اور MBC گروپ نے ‘سعودی آئیڈل’ ٹیلنٹ شو کا اعلان کیا۔ GEA کے چیئرمین ترکی الشیخ نے ٹویٹر پر کہا کہ اتھارٹی اور MBC نے "سعودی آئیڈل” کے پہلے سیزن کے آغاز کے لیے شراکت داری کی ہے، جو دسمبر 2022 میں شروع ہوگا۔ ایم بی سی نے کہا … Read more

بریکینگ نیوز: راجستھان میں کانگریس کے 90 ایم ایل ایز کی استعفیٰ دینے کی دھمکی : ویڈیو دیکھیں

جے پور: 25۔ ستمبر ۔راجستھان میں سیاسی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، سی ایم اشوک گہلوت کیمپ کے 90 سے زیادہ ایم ایل ایز نے یہ فیصلہ کرنے سے پہلے ہی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دی ہے کہ راجستھان کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا۔ ایم … Read more

ماں بیٹے کو سڑک پارکرانے والا سعودی ٹریفک سارجنٹ خود گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق : ویڈیو دیکھیں

گزشتہ گھنٹوں میں سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرڈیوٹی کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار کی موت کی خبر گردش کررہی ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ٹریفک سکیورٹی اہلکارماں اوربچے کوسڑک پار کرنے میں مدد دی اور واپس اپنی ڈیوٹی پرآیا تو ایک گاڑی نے اسے ٹکر مار دی۔ تفصیلات کے … Read more

مرکز کا پی ایف آئی پر امتناع کا منصوبہ،وزارتِ داخلہ کے عہدیدار مکمل تیاری کے خواہاں

نئی دہلی: پاپولرفرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے مختلف ٹھکانوں پر این آئی اے اور ای ڈی کے ملک گیر چھاپوں کے بعد وزارتِ داخلہ‘تحقیقاتی ایجنسیوں کے اکٹھاکردہ ثبوت کی بنیاد پر اس انتہاپسند گروپ پر امتناع عائد کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے۔ امتناع عائد کرنے سے قبل وزارتِ داخلہ کے عہدیدار پوری تیاری … Read more

کانگریس کے سینئر لیڈر اےمحمد کا انتقال

ملاپورم: کانگریس کے سینئر لیڈر اور کیرالہ کے سابق وزیر اےمحمد کا طویل علالت کے بعد اتوار کے روز یہاں ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا ان کی عمر 87 برس تھی پسماندگان میں اہلیہ پی وی مریما، دو بیٹے ڈاکٹر ریاض علی اور شوکت اور دو بیٹیاں اعنصر بیگم اور خدیجہ ہیں مسٹر محمد نے … Read more

محبت کی خاطر مذہب تبدیلی کرنے والی عشرت پروین کا عبرتناک انجام

لکھنؤ-25. ستمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)یوپی کے مڈویا میں رہنے والی عشرت پروین نے محبت کی خاطر اپنا مذہب تبدیل کیا اور زندگی بھر اس کے ساتھ رہنے کا وعدہ کرتے ہوئے سونی تیواری بن گئی۔ لیکن اسے اندازہ نہیں تھا کہ پشپیندر تیواری، جس سے وہ بہت پیار کرتی تھی، ایک دن اس کی … Read more

تمل ناڈو میں آر ایس ایس رکن کے گھر پر پیٹرول بم سے حملہ

مدورائی (تامل ناڈو): تمل ناڈو کے مدورائی ضلع میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ایک رکن کے گھر پر تین پٹرول بم پھینکے گئے۔ یہ واقعہ ہفتہ کی شام تقریباً 7:38 بجے مدورائی کے میل انوپناڈی ہاؤسنگ بورڈ علاقے میں پیش آیا۔یہ واقعہ ایم ایس کرشنن کی رہائش گاہ پر پیش آیا … Read more

کنگسٹن: متعدد شادیوں کا رواج رکھنے والا پراسرار امریکی فرقہ جس میں عورتوں کا مقصد صرف بچے پیدا کرنا ہے

انتباہ: اس رپورٹ میں موجود معلومات چند قارئین کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہیں۔ بلیکلن 16 سال کی تھیں جب 2020 میں ان کو اپنے کزن ٹریوس سے زبردستی شادی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ وہ کچھ ہی عرصے بعد حاملہ ہو چکی تھیں۔ ان کو اپنی زندگی سے متعلق کوئی فیصلہ خود کرنے … Read more

نشہ آور اشیاء فروخت کرنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کیا جائے:مولانا سید محمد امین القادری

عمائدین شہر اور اداروں کے اشتراک سے "SDI اصلاح المسلمین کمیٹی ” کا قیام مالیگاوں:٢٣ ستمبر بروز جمعہ بعد نمازِ مغرب شہر مالیگاؤں کو نشہ و دیگر جرائم سے پاک کرنے کے لئے عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام شہری سطح پر نشہ مخالف اجلاس "نشہ کی تباہ کاریاں” کا انعقاد ہوا ۔ … Read more

۔۔۔۔۔۔تو شندے حکومت کا گرنا طئے: آئینی ماہر الہاس باپٹ کا اہم بیان

ممبئی:25. ستمبر ۔( ورق تازہ نیوز) آئینی ماہر الہاس باپٹ نے نااہل ایم ایل اے اور حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔ 16 ایم ایل اے کو نااہل قرار دیا جائے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا نام بھی ایم ایل اے کی فہرست میں شامل ہے۔ باپٹ نے کہا کہ اگر … Read more

اگر روس نے ایٹمی ہتھیار استعمال کیے تو کیا ہو گا؟

روسی صدر نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ماہرین ان کی اس دھمکی کو کیسے دیکھتے ہیں اور اگر ایسا ہوا، تو مغرب اس کے رد عمل میں کیا کر سکتا ہے؟ پوٹن کے اس بیان پر مغرب میں بحث چھڑ گئی ہے کہ اس کے رد عمل میں کیا … Read more

قتل کی دھمکی کے ساتھ ملا عبدالغنی برادر کو ان کی رہائش گاہ کی تصویر بھیجی تھی: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے ان کے ساتھ کیا معاہدہ توڑا تو طالبان کے شریک بانی کو "مٹا دیا” جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دھمکی دینے کے ساتھ طالبان کے امیر کو ان کے ٹھکانے کی تصویر بھیجی تاکہ … Read more

ویڈیو: ٹیچر پر طالب علم کی فائرنگ، یو پی کا واقعہ

لکھنؤ: اترپردیش کے سیتا پور میں دسویں جماعت کے ایک اسکول طالب علم نے آج اپنے ٹیچر کو دیسی ساختہ پستول سے گولی مار دی۔ دسویں جماعت کا لڑکا مبینہ طور پر استاد سے ناراض تھا کیونکہ انہوں نے دوسرے طالب علم کے ساتھ جھگڑے کے بعد اسے ڈانٹا تھا۔ ملزم طالب علم نے استاد … Read more

’وہ مجھے جسم فروشی کے دھندے میں دھکیلنے پر آمادہ ہے!‘ موت سے قبل مقتول انکتا کا دوست کے نام پیغام

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے ریزارٹ میں قتل کی گئی انکتا بھنڈاری کی لاش چیلا بیراج سے برآمد کی گئی اور پوسٹ مارٹم کے بعد میت کو اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔اس معاملہ میں اب موت سے قبل متاثرہ کی جانب سے اپنے دوستوں کو ارسال کئے گئے پیغامات منظر عام پر آ رہے … Read more

مہاراشٹر : مبینہ ‘پاکستان زندہ باد’ کی وائرل ویڈیو؛ لیکن پونے پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا! ویڈیو دیکھیں

پونہ : (ورق تازہ نیوز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں نے جمعہ کو سہ پہر تین سے پانچ بجے کے درمیان پونہ کے کلکٹر آفس کے روبرو احتجاج کیا۔ لیکن پونے پولیس نے احتجاج پر پابندی لگا دی تھی۔ پھر بھی کارکنوں نے احتجاج کیا اور پولیس نے فوری طور پر پی ایف آئی … Read more

بریکینگ نیوز : ناندیڑ ۔ کنوٹ شاہراہ پر سوناری پھاٹہ کے قریب ٹرک۔ ٹیمپو تصادم : 5 مزدور ہلاک

حمایت نگر (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ۔کنوٹ قومی شاہراہ پر سوناری پھاٹہ اور کرنجی کے قریب ٹرک اورآئچر ٹیمپو کی ٹکر سے 5 افراد موقع پر ہی ہلاک اور 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ آج شب 7 بجکر 45 منٹ پر پیش آیا۔ زخمیوں کا سرسام میں ابتدائی علاج چل رہا ہے اور امکان … Read more

پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے : مہاراشٹر کانگریس کا بیان

یو اے پی اے کے تحت پی ایف آئی جیسی تنظیمو ں پر پابندی لگانے کا اختیار مرکز کے پا س ہے : کانگریس ممبئی:دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے الزام میں این آئی اے وا ی ڈی نے پونے سمیت مہاراشٹرمیں کئی مقامات پرچھاپہ ماری کرتے ہوئے پاپولرفرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) … Read more

والدین اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی صحیح منصوبہ بندی کرے: اسلم فیروز

مدکھیڑ(ناندیڑ) : (نامہ نگار) والدین اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی صحیح پلاننگ کریں۔ اس طرح کا اظہار خیال معروف کیریئر کونسلر اسلم فیروز صاحب (نیشنل سیکریٹری، آئیٹا) نے کیا۔ وہ مدکھیڑ میں منعقدہ تعلیمی وتربیتی جلسہ برائے سرپرستان سے خطاب کر رہے تھے۔آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن آئیٹا مدکھیڑ کی جانب سے شہر … Read more

پی ایف آئی احتجاج کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا الزام،سخت کارروائی ہوگی: ایکناتھ شنڈے

پونے: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں پونے میں پاپلر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) احتجاج کے دوران پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے دکھائی دیتے ہیں۔ حکومتِ مہاراشٹرا نے اس پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے نے … Read more

اردوگھر ناندیڑ میں ملک کے معروف مہمان شعرائے کرام کی آمد

ناندیڑ:24ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)ملک کے نامور معروف شعرائے کرام نے آج ہفتہ کو سہ پہر چار بجے اردوگھر کادورہ کیا۔اردوگھر کے آڈیٹوریم ‘لائبریری ‘مہمانوںاورفنکاروں کے روم ‘کلاس روم کو دیکھااوراپنی مسرت کااظہار کیا ۔بعدازیں اردوگھر کی ثقافتی کمیٹی کی جانب سے شہر کے کارپوریٹرس اور شعرائے کرام ابرارکاشف(امراوتی ) ‘حامد بھُساولی (بھساول )‘محشرآفریدی (اتراکھنڈ) ‘شاعرہ … Read more

پی ایف آئی والوں کو چن چن کر مایں گےٗ بی جے پی لیڈر نتیش رانے کی دھمکی

ممبئی : مہاراشٹرا کے پونا شہر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی )کی جانب سے جاری ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مبینہ طور پر ” پاکستان زندہ باد ” کے نعرے لگائے جانے کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے، بی جے پی قائد رکن اسمبلی نتیش رانے نے پاکستان کی … Read more

یوپی اسمبلی میں موبائیل گیم کھیلتے اور گھٹکھا کھاتے بی جے پی ایم ایل ایز کا ویڈیو وائرل

لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو اسمبلی میں ویڈیو گیم کھیلتے ہوئے ایک ایم ایل اے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔جس کے بارے میں دعوی ہے کہ وہ ایم ایل اے بی جے پی کے ہیں۔ایس پی سربراہ کی جانب سے … Read more

چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سی بی آئی کی بڑی کارروائی، 20 ریاستوں میں 56 مقامات پر چھاپہ ماری

نئی دہلی:سی بی آئی نے آج چائلڈ پورنوگرافی معاملے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 20 ریاستوں کے 56 مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔ اس چھاپہ ماری کو سی بی آئی نے ’آپریشن میگھ دوت‘ کا نام دیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ چھاپہ ماری کے دوران کئی انکشافات ہو سکتے ہیں۔ … Read more

آر ایس ایس کے سربراہ کی مسلم دانشوروں سے ملاقات، مسجد اور مدرسے کے دورے کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟

شکیل اختر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی انڈیا کی ہندو نظریاتی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے جمعرات کو اچانک دارالحکوت دلی کی ایک مسجد اور ایک مدرسے کا دورہ کیا۔یہ دورہ انھوں نے ایک ایسے وقت پر کیا جب بعض اخبارات میں یہ … Read more

سعودی عرب: ذہنی مردہ تین افراد کے اعضا 14 مریضوں میں منتقل

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، سکاکا اور نجران کے تین ہسپتالوں میں ڈاکٹروں نے موجود 3 ذہنی طور پرمردہ ہوجانے والے مریضوں کے اعضا کو 14 دیگر مریضوں کو منتقل کرنے کا سنگ میل کامیابی سے عبور کرلیا۔ ان اعضا کو ریکارڈ مدت میں نکال کر دیگر پیوند کاری کے محتاج مریضوں کو لگایا گیا۔ … Read more

ایک شخص کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ کھوجانے کا اشتہار، انٹرنیٹ پر طوفان برپا

انٹرنیٹ کی دنیا لامتناہی عجیب و غریب مواد سے بھری ہوئی ہے۔کھانا پکانے کے اختراعی طریقے ہوں، جانوروں کی دلکش ویڈیوز ہوں یا شادی کے غیر معمولی دعوت نامے، وہ ہمیں سارا دن اپنی اسکرینوں سے جکڑے رکھتے ہیں۔اب، ایک شخص کا اپنے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے بارے میں اخباری اشتہار نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا … Read more

ٹوئٹر نے پاکستان اور چین مخالف ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کر دیے

پاکستان اور چین کو نشانہ بنانے والے ہزاروں بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس منظر عام پر آئے ہیں، جس کے بعد ٹوئٹر نے پاکستان اور چین پر حملہ کرنے والے ہزاروں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس کا پتا لگا کر انہیں بند کر دیا۔ خود کو کشمیری ظاہر کرنے والے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس اصل میں بھارتی دارالحکومت نئی … Read more

پیغمبر اسلام ؐ کے خلاف ریمارکس: ناویکا کمار کے خلاف تمام ایف آئی آر دہلی منتقل

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے دن ہدایت دی کہ ٹائمس ناؤ کی صحافی ناویکا کمار کے خلاف بی جے پی کی معطل ترجمان نپور شرما کے مخالف پیغمبر اسلامؐ ریمارکس معاملہ میں درج تمام ایف آئی آرس کو دہلی پولیس کے آئی ایف ایس او یونٹ منتقل کردیا جائے۔ جسٹس ایم آر شاہ … Read more