ویڈیو: طلباء کے سامنے ہی تین خاتون اساتذہ لڑ پڑیں،ایکدوسرے کے بال پکڑے

ہمیرہور:اتر پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ دیکھا گیا کہ طلبہ کے سامنے اساتذہ آپس میں لڑ پڑے۔ یہ افسوسناک واقعہ ایک سرکاری سکول میں پیش آیا۔ ہمیر پور کے ایک سیکنڈری اسکول میں 3 خواتین اساتذہ آپس میں لڑ پڑیں۔ تینوں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک لڑائی جاری رہی۔ اس دوران … Read more

شیوسینا کا انتخابی نشان منجمد ہونے کے بعد اودھو گروپ نے پسند کیئے یہ تین نشانات : پارٹی کا نام بھی بدلے گا

نئی دہلی: الیکشن کمیشن (ای سی) کی جانب سے ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے کے حریف گروپوں کو شیو سینا کا نام یا ‘کمان اور تیر’ انتخابی نشان استعمال کرنے سے عارضی طور پر روکے جانے کے ایک دن بعد، ادھو کی قیادت والے دھڑے نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے تین نشانات، ترشول … Read more

دنیا بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تصویری جھلکیاں دیکھئے

12 ربیع الاول کو انڈیا پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمان پیغمبر ِ اسلام کا یوم ولادت مناتے ہیں۔ اس موقع کی مناسبت سے یمن کے دارالحکومت سنا میں ہزاروں افراد نے اجتماع میں حصہ لیا جبکہ یروشلم میں فلسطینی سکاؤٹس نے مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں ہونے والی تقریبات میں حصہ لیا۔

عبادت گاہوں کے قانون پر سماعت سے پہلے مسلم پرسنل لا بورڈ سپریم کورٹ پہنچا

نئی دہلی: عبادت گاہوں کے قانون سے متعلق سماعت سے پہلے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اے آئی ایم پی ایل بی نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ وہ عبادت گاہ ایکٹ 1991 میں مداخلت نہ کرے۔ اے آئی ایم پی ایل بی نے بابری فسادات … Read more

الظواہری کی موت کے بعد پہلی مرتبہ امریکی اور طالبان عہدیداروں کی دوحہ میں ملاقات

دوحہ :دو باخبر امریکی ذرائع نے بتایا ہے کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد پہلی مرتبہ بائیڈن انتظامیہ کے اعلی حکام نے افعان طالبان سے دوحہ میں براہ راست ملاقات کی ہے۔ یاد رہے الظواہری جولائی کے آخر میں کابل میں ایک اپارٹمنٹ میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔ این … Read more

ٹیپو ایکسپریس کا نام تبدیل، کانگریس اور اویسی کی بی جے پی پرتنقید

بنگلورو: انڈین ریلوے نے بنگلور – میسور ٹیپو ایکسپریس کا نام بدل کر ووڈیار ایکسپریس رکھ دیا ہے۔ اے بی پی نیوز کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ سمہا نے ٹرین کا نام تبدیل کرنے کے سلسلے میں وزارت ریلوے کو خط لکھا تھا۔ وزارت ریلوے نے اس ٹرین کا … Read more

یوپی میں دو مذاہب کو بھڑکانے پر ہندو تنظیم کے رہنما کے خلاف مقدمہ درج

لکھنؤ: اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے ترجمان ششیر چترویدی کے خلاف پارا پولس اسٹیشن میں مذہب کی بنیاد پر دو گروپوں کو اکسانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اے سی پی) کاکوری انیندھیہ وکرم سنگھ نے کہا، "چترویدی نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کانشی رام کالونی، پارا میں … Read more

الیکشن کمیشن کی ہدایت کے بعد اودھو ٹھاکرے نے نیا نام اور نئی نشانی کی تجویز بھیجی

نئی دہلی: شیوسینا کے نام اور نشان کو لے کر ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے کیمپ میں جاری بحث کے درمیان الیکشن کمیشن نے شیو سینا کا نام اور اس کے نشان ‘تیر کمان’ کو ضبط کر لیا ہے۔ اس کے بعد شیوسینا کے ادھو ٹھاکرے کیمپ نے ممبئی کے اندھیری ایسٹ میں ہونے والے … Read more

بریکینگ نیوز:عید میلادالنبی جلوس کے دوران یوپی میں المناک حادثہ ، چھ افراد ہلاک

بہرائچ: اترپردیش کے بہرائچ میں اتوار کی صبح برآمد ہونے والے عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں شامل 6 عقیدت مند کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گئے،جبکہ ایک شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ واقعہ بہرائچ ضلع کے نانپارہ علاقے … Read more

تفہیم شریعت مراٹھواڑہ کی پہلی میٹنگ اورنگ آباد میں منعقد

اورنگ آباد : تفہیم شریعت مراٹھواڑہ کی پہلی میٹنگ، مورخہ 8 ستمبر 2022, اورنگ آباد زیر صدارت حضرت مولانا محمد معزالدین قاسمی صاحب ،نظامت حضرت مولانا محفوظ الرحمن فاروقی صاحب۔ شرکاء مولانا ڈاکٹر صدرالحسن ندوی مدنی، ایڈوکیٹ ایس ایس قاضی،ایڈوکیت قاضی بہاؤالدین، ایڈوکیٹ نواب پٹیل،ایڈیٹر روزنامہ ورق تازہ ناندیڑ محمد تقی, مولانا محمد شفیق خان … Read more

ویڈیو: ایک شخص بالکل نئی کار کوپارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکلوں پر چڑھا دیا، آگے کیا ہوا دیکھیں

نئی دہلی: انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک بالکل نئی کار کو حادثہ ہوتے دیکھا جا رہا ہے۔ اسکواڈرن لیڈر ونود کمار (ریٹائرڈ) نے اس کلپ کو ٹوئٹر پر شیئر کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کو مین گیٹ کو دھکیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جو کہ … Read more

غلاف کعبہ میں استعمال ہونے والی روئی کی مقدارکتنی ہے اور یہ کیسے استعمال کی جاتی ہے؟

کپاس کے عالمی دن کے موقع پرجو ہر سال 7 اکتوبر کومنایا جاتا ہے،شاہ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ انڈر سیکریٹری جنرل انجینیر امجد بن عایض الحازمی نے وضاحت کی کہ غلاف کعبہ کی تیاری میں روئی ایک اہم اور ضروری عنصر ہے۔ الحازمی کے مطابق غلاف کعبہ کے سنہری ٹکڑوں کی تیاری میں روئی … Read more

کانگریس صدارتی انتخاب: 17 اکتوبر کو ووٹنگ

کانگریس صدارتی انتخاب کے پیش نظر 8 اکتوبر نام واپس لینے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ ملکارجن کھڑگے اور ششی تھرور دونوں میں سے کسی نے بھی اپنا نام واپس نہیں لیا، یعنی آئندہ 17 اکتوبر کو ووٹنگ کے ذریعہ پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں آج کانگریس سنٹرل الیکشن … Read more

کولکتہ : ماں اور بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات نوجوان کو مہنگا پڑا، جان گنوا بیٹھا

کولکتہ: ایک لڑکی کے ساتھ ساتھ اس کی ماں کے ساتھ ناجائز تعلقات کے نتیجے میں ایک 21 سالہ نوجوان کا وحشیانہ قتل ہوا، جس کی لاش جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے مگرہاٹ سے برآمد ہوئی،پولیس نے آ ج ہفتہ کو اسکی اطلاع دی۔اب متوفی آیان منڈل کی گرل فرینڈ، اس کی ماں، والد، بھائی … Read more

فیکٹ چیک : کیا یوپی کے محمکہ بجلی نے بجلی چوری کرنے کے لیے صرف مساجد اور مدارس کو نوٹس جاری کیا؟ دیکھئے سچائی اس ویڈیو میں۔۔۔

کچھ دن پہلے میڈیا نے خبر دی تھی کہ اتر پردیش کے رام پور میں 400 مساجد اور مدارس چوری کی بجلی پر چل رہے ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق محکمہ بجلی نے مساجد اور مدارس چلانے والوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر بجلی کے کنکشن لگانے کو کہا ہے۔ اگر … Read more

ناندیڑ :موٹرسائیکل حادثہ، نوجوان جاں بحق ‘ایک زخمی

ناندیڑ:8 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ-لاتور شاہراہ پر سونکھیڑ کے قریب ایک دو پہیہ گاڑی کو ٹپر کی ٹکر سے دو پہیہ گاڑی پر سوار ایک نوجوان ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ آج ہفتہ کی صبح چھ بجے کے درمیان پیش آیا۔ہروڑ تعلقہ لوہا سے ناندیڑ کوڈاکٹر سے چیک اپ کے لیے آتے … Read more

‘بھارت جوڑو’ یاترا کی ناندیڑ آمد کے ضمن میں کانگریس لیڈران کی انتظامیہ کیساتھ میٹنگ

ناندیڑ:8 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) کانگریس قائد راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو’ یاترا کے ضمن میں سابق وزیر ڈی پی۔ ساونت نے انتظامی افسران کی میٹنگ کا اہتمام کیا اور تمام انتظامی افسران کو مدعو کیا کہ اس یاترا کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے کوئی انتظامی غلطی نہیں ہوگی۔ اس … Read more

آج ناندیڑ میں کُل ہند نعتیہ مشاعرہ

ناندیڑ:بضمن 144 واں عرس حضرت دولہے شاہ رحمن شہید بتاریخ 9 اکتوبر بروزاتوار بعد نماز عشاءاحاطہ درگاہ شریف ‘کھڑکپورہ ناندیڑ میں کُل ہند نعتیہ مشاعرہ رکھاگیا ہے جس میں اکبرتاج کھنڈواہ ‘ محمد احمدواحد حیدرآباد‘ تمیم نظام آبادی ‘ معین راہی بودھن ‘ رفیق سرور مالیگاوں ‘ رزاق رہبر جالنہ ‘ طاہراحمدطاہر کلمنوری ‘ ادریس … Read more

ناندیڑضلع میں لمپی بیماری سے 27 مویشی ہلاک

ناندیڑ:8 اکتوبر (ورق تازہ نیوز) ضلع کے 479 مویشی Lumpy سے متاثر ہوئے ہیں اور اس مرض کے کنٹرول کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ذریعے جامع ویکسینیشن پر زور دیا گیا ہے۔ آج 3 لاکھ 90 ہزار 129 مویشیوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ ناندیڑضلع میں اب تک 27 مویشی اس بیماری سے مر … Read more

نوئیڈا میں گارڈ کے ساتھ پھر ہوئی بدسلوکی ، نشے میں ڈوبی تین لڑکیوں نے کیا ہنگامہ ، ویڈیو وائرل

پھر ایک بار نوئیڈا میں گارڈ کے ساتھ خاتون کی بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق واقعہ جمعہ کی شب کا ہے جب نشے میں ڈوبی تین لڑکیوں نے گارڈ کے ساتھ غلط رویہ اختیار کیا جس سے سوسائٹی میں کھلبلی مچ گئی۔ واقعہ نوئیڈا کی اجنارا ہومس سوسائٹی کا ہے۔ … Read more

بریکینگ نیوز:الیکشن کمیشن نے شیوسینا کے انتخابی نشان تیرکمان کو منجمد کرلیا

نئی دہلی:8/اکتوبر(ایجنسیز)ٹیم ٹھاکرے اور ٹیم شندے کے جواب کے بعد الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو بڑا فیصلہ لیتے ہوئے شیوسینا کے انتخابی نشان کو عارضی طور پر منجمد کر دیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب دونوں دھڑے اس علامت کو فی الوقت استعمال نہیں کر سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی کمیشن نے … Read more

ذات پات وورن ویوستھا ختم کرنے کے لیے بھاگوت مرکزی حکومت کوتنبیہ کریں

ممبئی:ذات پات، ورن ویوستھا اوردلتوں کو یکساں حقوق وموقع جب تک نہیں ملے گا اس وقت تک دلتوں پرہونے والے مظالم کو نہیں روکا جاسکتا۔ اس لیے آر ایس ایس سرسنگھ چالک موہن بھاگوت کومرکز ی حکومت کو تنبیہ کرنی چاہئے۔ یہ باتیں آج یہاں راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ریاستی ترجمان مہیش تپاسے نے کہیں … Read more

ایغور مسلمانوں کے انسانی حقوق پر اقوامِ متحدہ میں قرارداد پر ووٹنگ۔ ہندوستان غیرحاضر

نئی دہلی۔: ہندوستان نے آج پہلی مرتبہ چین کے ژنجیانگ علاقہ کی صورتِ حال پر رسمی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقہ کے عوام کے انسانی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے اور ان کی ضمانت دی جانی چاہیے۔ اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) نے گزشتہ روز ایک مسودہ … Read more

شادی کے وعدہ پر رضامندی سے جنسی تعلقات عصمت ریزی نہیں:ہائی کورٹ کیرالا

کوچی: کیرالا ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ میں کہا ہے کہ شادی کے جھوٹے وعدے پر عصمت ریزی کا الزام اس وقت ناقابل قبول ہوگا جب خاتون کو یہ معلوم تھا کہ یہ شخص پہلے سے شادی شدہ ہے اور اس کے باوجود اس نے مرد کے ساتھ جنسی تعلقات برقرار رکھے تھے۔ جسٹس … Read more

راہل گاندھی نے ساورکر کے بارے میں جو سچ ہے وہی کہا ہے: فڈنویس کو بتانا چاہئے کہ ساورکر کو انگریز سے پنشن کیوں مل رہی تھی : کانگریس

راہل گاندھی ملک کی تاریخ وجغرافیہ دونوں جانتے ہیں، مطالعے کی ضرورت فڈنویس کو ہے ممبئی:کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے کہا ہے کہ ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران کرناٹک میں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے آرایس ایس اور ساورکر کے بارے میں دئے گئے بیانات پر بی … Read more

اندور : مدرسہ کی لڑکی سے دست درازی کی کوشش : استاد کیخلاف مقدمہ

اندور : مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مدرسہ کے استاد نے ایک 12 سالہ لڑکی سے دست درازی کی۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی۔ پولیس نے آج 52 سالہ استاد کے خلاف تعزیراتِ ہند کی دفعہ 354 اور قانونِ پوسکو کی متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کیا۔ انسپکٹر چندن نگر پولیس … Read more

ناندیڑ: محمد عبدالقیوم کاانتقال پُرملال

ناندیڑ:(راست)شہر ناندیڑکے ساکن محمد عبدالقیوم صاحب (موظف ملازم عثمان شاہی مل ناندیڑ) کا آج 8اکتوبر 2022 کو صبح انتقال ہو گیا۔انا للہ وانا اليه راجعون مرحوم‘ محمد عبدالجبار (ملاوی افریقہ ) محمد عبدالودود صاحب (صدرِ مدرس نوبل ہائی اسکول ناندیڑ) اور عبدالقادر عرف دستگیر (کے جی این ٹینٹ ہاو س کھوجہ کالونی ناندیڑ) محمد عبدالباری … Read more

جلوس میلادالنبیﷺ میں شرکت کےآداب واحتیاط

زمانہ رسالت سے آج تک مسلمانوں کا جو طرہ امتیازرہاہے وہ ہے اپنے نبی سے ٹوٹ کر محبت کرنا۔۔اگر کوئی اپنے آپ کو مسلمان کہے مگراس کا دل حب نبی سے خالی ہوتو اس کا شمار منافقین میں تو ہوسکتاہے مومنین میں نہیں گروہ صحابہ میں ایک فرد بھی آپ کو ایسا نہیں ملےگا جو … Read more