ناندیڑشہر کے لئے332کروڑ کے ڈرینج لائن پروجیکٹ کو منظوری

ناندیڑ:11اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹرکی شندے حکومت نے دیوالی کے موقع پر ناندیڑ کے شہریان کو 332 کروڑ روپے کی نئی ڈرینج لائن پروجیکٹ کی شکل میں انمول تحفہ دیا ہے۔10 اکتوبر پیر کوریاستی حکومت نے اس پروجیکٹ کو منظوری دی ۔ سابق وزیراعلیٰ اشوک راو چوہان اور ناندیڑشمال کے شیوسینا(شندے) کے ایم ایل اے … Read more

اس ریاست میں قیدیوں کو ملے گی خاص سہولت ٗ میاں-بیوی کے ’ملن‘ کا انتظام بھی ہوگا

امرتسر: آپ کو یہ سن کر حیرانی ضرور ہوگی، لیکن اس میں ذرہ برابر بھی جھوٹ نہیں کہ پنجاب کی جیل میں بند مجرمین کو شریک حیات کے ساتھ ’ملن‘ کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ یعنی اب پنجاب کی جیلوں میں شوہر-بیوی تنہائی میں وقت گزار پائیں گے۔ ان کے لیے خاص طور سے … Read more

دبئی میں اب بغیر ڈرائیور کی ٹیکسیاں چلیں گی ٗویڈیودیکھیں

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جلد بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر دکھائی دیں گی، بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کا تجربہ جمیرا ون زون سے کیا جائے گا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے عہدیدار خالد العوضی کا کہنا ہے کہ جلد دبئی کی سڑکوں پر ڈرائیور لیس … Read more

ایکناتھ شندے کونیا انتخابی نشان مل گیا

نئی دہلی :انتخابی کمیشن نے 10 اکتوبر کو ادھو ٹھاکرے گروپ والی شیوسینا کے لیے ’مشعل‘ انتخابی نشان جاری کیا تھا، اور آج اس نے ایکناتھ شندے گروپ کے لیے بطور انتخابی نشان ’تلوار اور ڈھال‘ جاری کر دیا ہے۔ دونوں ہی گروپ کو پارٹی کی شکل میں نیا نام بھی 10 اکتوبر کو الیکشن … Read more

اکبر اویسی کی تقریر کے ری مکس پر تلواروں کے ساتھ رقص، 19 مسلم نوجوان گرفتار

بنگلورو: کرناٹک پولیس نے منگل کے دن 19 نوجوانوں بشمول 14 نابالغ لڑکوں کو اکبرالدین اویسی کی مخالف ہندو تقاریر کے ری مکس پر رقص کرتے اور کھلے عام تلواریں و دیگر خطرناک ہتھیار لہرانے کے سلسلہ میں گرفتار کرلیا۔ پولیس تحقیقات میں پتہ چلا کہ عید میلادؐ پر یہ گروپ‘ پولیس کی پکڑ سے … Read more

ہندو دیوتاؤں کی تصویریں پھینکنے کا وائرل ویڈیو

یادگیر: کرناٹک کے یادگیر ضلع میں سوشل میڈیا پر ایک میڈیا وائرل ہواہے جس میں لوگوں کاایک گروپ ہندو دیوی دیوتاؤں کی تصویریں بودھ مذہب اپنانے کے بعدپھینک رہے ہیں۔ ان لوگوں کے گروپ کی قیادت پیر کو گولڈن کیو بدھ بہار ٹرسٹ کے صدروینکٹیش ہوسمانی اور ان کے معاونوں نے کی تھی۔ ہوسمانی نے … Read more

MPCC Urdu News 11 October 22

کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 17؍ اکتوبر کو تلک بھون میں ووٹنگ: بی پی سنگھ دہلی سے آئے الیکشن عہدیداران نے تیاریوں کا جائزہ لیا ممبئی: کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 17؍اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی ایک ٹیم نے منگل کو مہاراشٹر پردیش کانگریس ہیڈکوارٹر تلک بھون کا … Read more

گودی میڈیا نے کوسٹاریکا کے مگرمچھ کی تصویر کو کیرالہ کے مندر کے بابیا مگرمچھ کے طور پر بتایا

کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع میں واقع اننت پورہ جھیل مندر میں بابایا نامی مگرمچھ کی موت ہوگئی۔ کئی میڈیا اداروں نے ایک تصویر کے ساتھ خبر چلائی جس میں ایک شخص جھیل میں مگرمچھ کے منہ پر اپنا سر رکھے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ اس کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے … Read more

مسجد میں محفل رقص و موسیقی کی ویڈیو وائرل، عوام میں شدید غم و غصہ

قاہرہ: مصر میں ایک مسجد کے اندر رقص اور گانے کی محفل منعقد کیے جانے کے شرمناک واقعے کے بعد سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں پر اس کے خلاف سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ عوامی حلقوں نے مسجد میں متنازع پارٹی منعقد کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔سماجی … Read more

امراوتی ضلع کے ایک گاؤں میں میلاد جلوس کے دوران اشتعال انگیز نعرے، 2 افراد گرفتار

ممبئی: مہاراشٹرا کے امراوتی ضلع کے ایک گاؤں میں میلاد النبیؐ جلوس کے دوران اشتعال انگیز نعرے لگانے کے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور سات افراد مطلوب ہیں۔ پولیس نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ اتوار کو امراوتی کے پرت واڑہ گاؤں میں منعقدہ جلوس … Read more

پاکستان میں 15 دنوں میں چوتھی ہندو لڑکی کا اغوا

اسلام آباد، 11 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو) پاکستان میں اقلیتوں کا بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ گزشتہ 15 دنوں میں اب چوتھی ہندو لڑکی کو اغوا کیا گیا ہے۔ پاکستان کی اقلیتیں ان واقعات پر بہت پریشان ہیں، لیکن حکومت میں ان کی سنوائی نہیں ہو رہی۔پاکستان میں اقلیتوں اور خاص طور پر ہندو … Read more

ضلعی انتظامیہ بھارتی فٹ بال ٹیم انڈر17کی کپتان اشٹم اوراوں کے گھر پہنچائی ٹی وی

رانچی ، 11 اکتوبر (ہ س)۔فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم کی کپتان اشٹم اوراوں کے والدین اب یہ میچ دیکھ سکیں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے اشٹم اوراوں کے گھر پر ٹی وی لگا دیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ منگل سے شروع ہو رہا ہے۔ بھارت اور امریکہ … Read more

میرے ہندوتوا میں عصمت دری کرنے والوں کی آرتی نہیں اتاری جاتی: آدتیہ ٹھاکرے

ممبئی:11/اکتوبر( ایجنسیز) مہاراشٹر میں انتخابی نشان اور نام پر جاری قانونی جنگ کے درمیان مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے نے کہا ہے کہ 40 غدار ہم سے ہمارا نام چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے گجرات کی بلقیس بانو عصمت دری کیس کے … Read more

دارالعلوم کے مولوی نے طالبعلم کو بے رحمی سے پیٹا، مقدمہ درج

سری نگر: جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے وڈر کنگن علاقے میں طالب علم کو لہولہا ن کرنے والے مولوی کے خلاف باضابط طورپر کیس درج کیا گیا ہے ۔ بتادیں کہ سوشل میڈیا سائٹوں پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوامی حلقوں نے اس پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ پولیس ذرائع نے … Read more

سپریم کورٹ نے ای ڈی کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اب اس معاملے کی سماعت 31 اکتوبر کو ہوگی۔ دراصل، ستیندر جین نے منی لانڈرنگ کیس کو دوسرے جج کو منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے اور … Read more

سی جے آئی کی جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا بنانے کی سفارش

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے منگل کے روزمرکزی حکومت سے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی۔ تقرری کے بعد جسٹس چندر چوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس بن جائیں گے۔ وہ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہوں گے۔ سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق عام … Read more

مہاراشٹر کے پال گھر میں سادھوؤں کے قتل معاملے کی سی بی آئی تحقیقات کیلئے ریاستی حکومت تیار

نئی دہلی: 11.اکتوبر۔مہاراشٹر حکومت پالگھر سادھو قتل کیس کی تحقیقات سی بی آئی کو دینے کے لیے تیار ہے۔ نئی شندے-بی جے پی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ سی بی آئی تحقیقات کے لیے تیار ہیں۔ انہیں تحقیقات سی بی آئی کو سونپنے میں … Read more

کانگریس صدارتی امیدوارپر شدیداختلاف ، ناناپٹولے غیرحاضر ،پریہ دت کی ششی تھرورسے ملاقات،چہ۔مہ گوئیاں

ممبئی،11،اکتوبر(ای میل)ممبئی پردیش کانگریس کمیٹی (ایم پی سی سی) میں کل ہند کانگریس کمیٹی کے صدارتی امیدوارپر شدیدختلاف کھل کر سامنے آیا ہے اور اس میں اُس وقت شدت پیدا ہوگئی جب سابق ایم پی اور سنیل دت کی صاحبزادی پریہ دت نے دوسرے امیدوار ششی تھرورسے ملاقات کی اور یہیں سے چہ مہ گوئیاں … Read more

یو پی کے چاند محمد،جسے پولس نے دہشت گرد بنا دیاتھا،جانئے پوری تفصیلات

بریلی:(ورق تازہ نیوز) 2014 میں بریلی کی ایک عدالت نے چاند محمد کو ‘دہشت گرد’ کے طور پر پانچ سال جیل میں گزارنے کے بعد اسے بے قصور قرار دیتے ہوئے بری کر دیا۔ چاند محمد (53) اب بھی اپنے اوپر لگے کلنک کو دور کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ تاہم ‘دہشت گرد’ … Read more

زانی کی ماں اور بہن نے متاثرہ لڑکی کو زندہ جلادیا

مین پوری: ایک15 سالہ لڑکی کوجو تین ماہ پہلے عصمت ریزی کی وجہ سے حاملہ ہوگئی تھی، ملزم کی ماں اوربہن نے اسے زندہ جلادیا۔ حاملہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ماں اوربیٹی اس نابالغ لڑکی کی ملزم سے شادی کرانے کے بہانے اسے اپنے گھر لے گئے، بعدازاں ہفتہ کی رات کوانہوں نے لڑکی … Read more

طلاق کنایہ‘ مرکز کو سپریم کورٹ کی نوٹس

نئی دہلی: 10/اکتوبر(ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر کے دن ایک درخواست پر مرکز سے جواب مانگا جس میں مسلمانوں میں طلاق کی تمام اشکال بشمول طلاق ِ کنایہ و طلاق ِ بائین کو غیردستوری قراردے کر رد کردینے کی گزارش کی گئی۔ جسٹس ایس اے نذیر اور جسٹس جے بی پاڑدی والا پر مشتمل بنچ نے … Read more

باپ نے بیٹی کو 36 سال تک زنجیروں میں جکڑے رکھا

فیروزآباد:10/اکتوبر(ایجنسیز) سپنا جین کو جو اب 53 سال کی ہیں، اس کے باپ نے 36 سال تک ایک تاریک، خستہ حال کمرے میں زنجیروں میں جکڑے رکھا، کیونکہ اس کا خیال تھا کہ اس کی بیٹی سپنا ذہنی طور پر بیمار ہے۔ارکان خاندان اس پر پانی پھینک دیتے تھے تاکہ وہ ’’نہا‘‘ سکے جبکہ دروازے … Read more

ناندیڑ:سوشل میڈیا پر بدنامی کے خوف سے 12ویں کی طالبہ نے پھانسی لے کرخودکشی کرلی، دو لڑکوں کے خلاف کیس درج

ناندیڑ:10اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) 12ویں سائنس کی طالبہکی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کے باعث خودکشی کا واقعہ 6 اکتوبر کورونماہوا۔ اس سلسلے میں اس کے والد نے لوہا پولیس کو اطلاع دی۔ اور 8اکتوبر کو شکایت درج کروائی اور ایک ہی گاوں کے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔دھاوری تعلقہ … Read more

میلاد جلوس میں قابل اعتراض نعرے لگانے کاالزام‘ کیس درج

کھنڈوا:10/اکتوبر(ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں نامعلوم افراد کے خلاف میلادالنبیؐ جلوس میں اشتعال انگیز نعرے لگانے کے الزام میں معاملہ درج ہوا ہے۔ ایک پولیس عہدیدار نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔ دایاں بازو کی ہندو تنظیموں نے پولیس کے علم میں لایا تھا کہ جلوس میں قابل اعتراض نعرے لگے۔بعض افراد سے … Read more

خبردار! گدھے کا 400 کلو گوشت ضبط

امراوتی: آندھرا پردیش  کے باپٹلہ ضلع کی پولیس نے 400کلو گدھے کا گوشت ضبط کیا۔ گدھے کے گوشت کی غیرقانونی تجارت کے تعلق سے پیٹا کی شکایت کے بعد پولیس نے آج صبح دھاوے کرکے یہ گوشت ضبط کیا۔باپٹلہ پولیس نے پیٹا انڈیا اور اے پی کے مقامی کارکنوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے … Read more

ہوشیار رہیں! اب آنکھوں کی یہ متعدی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے : کیا ہیں علامات؟

پہلے کورونا، پھر ڈینگو اور ملیریا کی تباہ کاریوں کا سامنا کرنے والے ممبئی والوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر۔ ممبئی فی الحال ایک اور انفیکشن کا خطرہ ہے۔ ممبئی میں آنکھوں کا انفیکشن پھیل رہا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں کے شہریوں کو اس وقت اس کا سامنا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ … Read more

کولکتہ کے مومن پورہ میں فرقہ وارانہ تشدد‘بعض مکانات میں توڑ پھوڑ

کولکتہ: جنوبی کولکتہ کے مومن پورہ میں دو فرقوں میں جھڑپوں کے سلسلہ میں 30 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔گڑبڑزدہ علاقہ میں بھاری پولیس فورس تعینات کردی گئی۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو بتایا کہ 2 گروپس کی بحث و تکرار جھڑپوں میں … Read more

بڑی خبر: شندے گروپ اور اودھو گروپ کو نیا نام مل گیا

نئی دہلی:10/اکتوبر(ورق تازہ نیوز) ریاست کی سیاست میں گزشتہ دو دنوں سے چل رہے اس معاملے پر الیکشن کمیشن نے آج ایک اہم فیصلہ سنایا۔ ادھو ٹھاکرے گروپ اور ایکناتھ شندے گروپ دونوں نے الیکشن کمیشن کو نئے ناموں اور نشانوں کے لیے تجاویز پیش کی تھی۔ ان میں ادھو ٹھاکرے کے گروپ کا نام … Read more