ناندیڑ:گٹکھا مافیامصطفی شیخ کے خلاف پولس کی بڑی کاروائی

نائیگاوں:15اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز) اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ارچیت چانڈک نے نایگاو ں تعلقہ میں گٹکا ڈیلروں کی سلطنت کو تباہ کرنے کے لیے ایک طریقہ کار تشکیل دیا ہے اور جمعہ کوکہاڑ ا(بزرگ) میں گٹکا ڈیلر مصطفیٰ شیخ کے گھر پر چھاپہ مار کر 12 لاکھ 71 ہزار 490 روپے مالیت کا گٹکا … Read more

بیوی کو پیغام بھیجنے پر شوہر نے ٹیلر کو قتل کردیا

ہاسن: 15. اکتوبر ۔چناراینا پٹنا میں اایک شخص نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ٹیلر کا قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت گنگادھر کی حیثیت سے کی گئی جس کی شہر میں درزی کی دکان ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم بھرت بے حد برہم تھا کیوں کہ گنگادھر اس کی بیوی کو مبینہ طور … Read more

ڈاکٹر عبدالکلام اِسکول اردھاپور میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش کے موقع پر پر وگرام کا انعقاد

ڈاکٹر عبدالکلام اِسکول اردھاپور میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش کے موقع پر پر وگرام کا انعقاد اردھاپور ( شیخ زبیر ) ڈاکٹر عبدالکلام اسکول اردھاپور میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یو م پیدائش کے موقع پرپرو گرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شاہین صفت طلبہ وہ طالبات نے بڑ … Read more

ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی، متعدد لاپتہ

شمالی ترکی کے صوبے بارتین میں ایک کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ دھماکے کے وقت کان میں 300 میٹر گہرائی میں تقریباً 110 افراد کام کر رہے تھے۔ترکی کے وزیرِ صحت فہرتین کوشا نے بتایا کہ 11 لوگوں … Read more

راج ٹھاکرے کے بعدکانگریس لیڈروسابقہ وزیرورشاگائیکواڑ کی وزیراعلی شندے سے ملاقات

ممبئی:15/ اکتوبر( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے صدر راج ٹھاکرے نے آج ریاست کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے سے ان کی ‘ورشا رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک بات چیت ہوئی۔ اس دورے کے بعد ریاست کی سابق اسکولی ایجوکیشن منسٹر اور کانگریس لیڈر … Read more

ریاست کو آبی قحط زدہ قراردیں وگرنہ بڑا احتجاج کیا جائے گا

حکومت کی بے حسی کی وجہ سے کسانوں کی دیوالی تاریکی میں کسانوں کی فوری مددکی جائے ورنہ وزیروں کا سڑکوں پر چلنا مشکل کردیا جائے گا ممبئی: ریاست میں کسانوں کی حالت پہلے سے ہی نہایت خراب تھی کہ دوبارہ شروع ہونے والی شدید بارش نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔اس … Read more

وزیراعلی نتیش کمار بال بال بچے

پٹنہ: بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کا اسٹیمر ہفتہ کو گنگا ندی میں جے پی سیٹو سے ٹکرا گیا۔حالانکہ بتایا جا رہا ہے کہ اس دوران وزیراعلیٰ کو کوئی چوٹ نہیں آئی وہ محفوظ ہیں۔گنگا کے پانی کی سطح ان دنوں کافی بڑھ گئی ہے، جس کی وجہ سے اسٹیمر کے پل سے جزوی … Read more

یوپی پولیس کے افسر نے رات میں پیٹرولنگ کے دوران دکان میں لگا بلب چوری کرلیا : ویڈیو وائرل

معطل پولیس اہلکار نے استدلال کیا ہے کہ اس نے محض بلب ہٹا کر اس جگہ لگایا تھا جہاں وہ تعینات تھا، کیونکہ وہاں اندھیرا تھا۔ لکھنؤ: اتر پردیش کے پریاگ راج میں ایک پولیس اہلکار کو اس وقت معطل کر دیا گیا جب اس کی ایک دکان کے باہر سے لائٹ بلب چوری کرنے … Read more

تریپورہ میں بی جے پی کو جھٹکا، اتحادی آئی پی ایف ٹی کے ممبر اسمبلی نے دیا استعفیٰ

انڈیجینس پیپلز فرنٹ آف تریپورہ (آئی پی ایف ٹی) کے ایک اور ایم ایل اے، جو حکمراں بی جے پی کی جونیئر اتحادی ہے، نے گزشتہ روز اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا۔مستعفی ممبر اسمبلی دھننجے تریپورہ کے قبائلی پارٹی ترپاہا سودیشی پرگتی شیل (ٹی آئی پی آر اے) میں شامل ہونت کے امکان ہیں۔ آئی … Read more

جنہیں نماز سے محبت ہے: نابینا نمازی نے مسجد جانے کے لیے گھرسے مسجد تک رسی کھنیچ دی

سوڈان ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ. گذشتہ چند دنوں سے سوڈان میں سوشل میڈیا پر ایک نابینا نمازی کی تصویر گردش کر رہی ہے جس نے اپنے گھر سے مسجد تک جانے کے لیے گھر سے مسجد تک ایک رسی کھینچ دی تاکہ وہ کسی کی مدد کے بغیر مسجد تک پہنچ سکے۔ معلوم ہوا کہ … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انڈیا میں ’کوہلی کو گرفتار کرو‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جب لگ بھگ تمام ٹیمیں آسٹریلیا پہنچ چکی ہیں اور وارم اپ میچز جاری ہیں تو ایسے میں انڈین سوشل میڈیا میں ’اریسٹ کوہلی‘ کا ٹرینڈ خاصا چونکا دینے والا ہے۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت گذشتہ کچھ گھنٹوں میں ہزاروں ٹویٹس کی جا چکی ہیں۔ … Read more

مہاراشٹر کے تھانے میں کالج کی لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے آٹو ڈرائیور نے 500 میٹر تک گھسیٹا۔ ویڈیو دیکھیں

جمعہ کو مہاراشٹر کے تھانے میں ایک آٹو ڈرائیور نے 22 سالہ کالج کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور اسے آٹو سے گھسیٹ کر لے گیا۔ انڈیا ٹوڈے ویب ڈیسک کے ذریعے کے مطابق مہاراشٹر کے تھانے میں جمعہ، 14 اکتوبر کو صبح سویرے ایک 22 سالہ خاتون کے ساتھ آٹو رکشہ ڈرائیور … Read more

دوسری عورت کو شاپنگ کرواتے ہوئے بیوی نے شوہر کو بھرے بازار میں پکڑ لیا،زبردست مارپیٹ،ویڈیو دیکھیں

غازی آباد: یہ بالی ووڈ کی ایک فلم کے منظر جیسا لگتا ہے جب ایک خاتون نے غازی آباد کے ایک مصروف بازار میں اپنے شوہر کو پیٹ کر رکھ دیا۔ کیونکہ وہ کروا چوتھ پر اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ خریداری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر … Read more

مولوی عبد الوہابؒ:تحریکِ اسلامی کاعظیم سپاہی نہ رہا

✍🏻 *سید عمیر علی* کھڑکپورہ، ناندیڑ ۱۳ اکتوبر کو بعد نمازِ عشاء میں معمول کے مطابق مدرسہ چلا گیا۔ وہاں اپنا سبق یاد ہی کررہا تھا کہ ۹ بجے کہ قریب استاد جی حافظ محمد زاہد کا فون بجا۔ فون پر بات ہونے کے بعد حافظ جی نے مجھ سمیت پانچ طلباء کو کہا کہ … Read more

لڑکی کا مذہب تبدیل کرواکر شادی کرنے والا مسلم نوجوان گرفتار

بنگلورو:14۔اکتوبر۔ کرناٹک میں ایک مسلمان شخص کو کرناٹک رائٹ ٹو فریڈم آف ریلجن ایکٹ کے تحت لڑکی کو شادی کے بہانے مذہب تبدیل کروانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بنگلورو نارتھ ڈویژن کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ونائک پاٹل کے مطابق سید معین کے خلاف خاتون کی ماں کی شکایت پر مقدمہ درج کیا … Read more

دو صدیاں پرانی "جینز” کی پتلون 78,400 ڈالر میں نیلام

ایک عجیب و غریب نظیر میں لیوی کی جینز جو کہ ایک لاوارث کان میں پائی گئی تھی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 18ویں صدی کی اسی کی دہائی میں تیار کی گئی تھی، اسے 78,400 ڈالر میں فروخت کیا گیا ہے۔ مائیکل ہیرس جو خود کو جینز کی تاریخ کا ماہر … Read more

روس ترکیہ کے راستے مغربی ملکوں کو گیس فراہم کرے گا: پوتین اور ایردوآن میں اتفاق

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوآن نے ترکی کے راستے روسی گیس کی دوسرے ملکوں کو فراہمی کے بارے میں پوتین کے منصوبے کی حمایت کی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے فوری طور پر اپنی حکومت کو ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔   اس منصوبے کے تحت ترکیہ گیس کی ترسیل و فراہمی … Read more

مسلسل 22 منٹ تک حرکت قلب بند رہنے کے باوجود لڑکی معجزانہ طورپر زندہ

مصرمیں ایک لڑکی کے حرکت قلب کے بائیس منٹ تک بند رہنے کے بعد اس کے زندہ ہونے پر لوگ حیران ہیں۔ مصری ٹرائیتھلون چیمپئن جومانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل بائیس منٹ تک بے ہوش رہی مگر اس کے بعد اسے پھر ہوش آگیا۔ جومانہ کو ابتدائی طبی امداد دی گئی … Read more

4 بچوں کی ماں کسی اور سے محبت کرتی تھی، شوہر نے عاشق سے شادی کرادی، کہا- بچوں کا خیال خود رکھوں گا

بھاگلپور :(ایجنسیز)بہار کے بھاگلپور سے کروا چوتھ پر ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں شوہر نے بیوی کی شادی اسکے عاشق سے کروا دی۔ دراصل، کروا چوتھ سے پہلے بیوی نے شوہر سے کہا تھا کہ میں کسی اور سے پیار کرتی ہوں اور اس کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔ اس کے بعد شوہر … Read more

ناندیڑ:جماعت اسلامی ہند کے بزرگ رکن مولوی عبدالوہاب کاانتقال

ناندیڑ:(راست) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ محترم مولوی عبدالوہاب صاحب(بزرگ رکن جماعت اسلامی ہند ناندیڑ )ساکن کھڑک پورہ کا آج دوپہر علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ و تدفین آج بعد نماز عشاء ٹھیک 9 بجے مسجد دولہے شاہ رحمن کھڑک پورہ میں ادا کی گئی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا … Read more

ناندیڑ میں جماعت اسلامی ہند کی دس روزہ قومی سطح کی مہم بعنوان’’رجو ع الی القرآن ‘‘ کا آغاز

ناندیڑ: 14/اکتوبر:جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 14 سے 23 اکتوبر کے دوران دس روزہ مہم ’’رجوع الی القرآن ‘‘ کا اہتمام کیا جارہاہے آج اس مہم کی تفصیلات کے بارے میں معلومات دینے کیلئے جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جماعت کے مقامی امیر ریاض الحسن … Read more

ایکتا کپور ’ملک کی نوجوان نسل کے ذہنوں کو خراب کر رہی ہیں‘:سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ویب سیریز ’ٹرپل ایکس‘ میں ’قابل اعتراض مناظر‘ کے حوالہ سے پروڈیوسر ایکتا کپور کو پھٹکار لگائی اور کہا کہ وہ اس ملک کی نوجوان نسل کے ذہنوں کو خراب کر رہی ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایکتا کپور کی اس عرضی پر سماعت کی جا … Read more

ناندیڑ: 18اکتوبر سے شہر میں ٹرافک پولس کی مسافربردارگاڑیوں کی جانچ مہم

ناندیڑ:14اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑضلع کے سپرنٹنڈنٹ آف پولس پرمودکمار شیوالے کے مکتوب کے مطابق ناندیڑضلع میں تمام مسافر بردار گاڑیوں کے دستاویزات کی جانچ مہم شروع کی جارہی ہے ۔ 18اکتوبر سے ناندیڑشہر میں ٹرافک پولس کی جانب سے مسافربردار گاڑیوں کے دستاویزات کی جانچ کی جائے گی ۔ ان گاڑیوںمیں آٹورکشہ والوں کے … Read more

آن لائن آرڈر کی تعداد میں Amazon Flipkart کو پیچھے چھوڑ دیا اس آن لائن شاپنگ ایپ نے آج ہی رجسٹر کریں

ایمیزون، فلپ کارٹ، میشو، ریلائنس کی جیو مارٹ اور ٹاٹا گروپ جیسی ای کامرس فرمیں مختلف متوازی سیل ایونٹس چلا رہی ہیں۔ ✅Lowest Prices ✅Free Delivery ✅Easy Returns Download now 👇 https://meesho.com/invite/OYQVZHA14140 ریڈ سیر کی رپورٹ کے مطابق فیسٹیو سیل 1 کے اختتام کے ساتھ، آن لائن ریٹیل پلیٹ فارمز نے سال بہ سال 27 … Read more

ناندیڑ:پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کے لیے شہر میں دوسرے دن 7جائیدادیں سیل

ناندیڑ:14اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز)میونسپل کمشنر ڈاکٹر سنیل لہانے کی جانب سے وقتاً فوقتاً میٹنگ میں دیے گئے حکم کے مطابق میونسپل کارپوریشن کے عملہ نے ٹیکس کے بقایا جات کیلئے سختی سے ٹیکس وصولی شروع کردی ہے۔ اس کے مطابق میونسپل کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر میں پراپرٹی ٹیکس اور واٹر ٹیکس کی وصولی … Read more

دہلی فسادات: نفرت انگیز تقاریر، تشدد اور فیس بک لائیو: اہم شخصیات کی ’زہر فشانی‘ پر سسٹم تماشائی بنا رہا

بی جے پی، اس کے اتحادیوں اور حکومت سے وابستہ اہم شخصیات کے لیے مسلمانوں اور حکومت کے ناقدین کو طفیلی، دیمک، دہشت گرد، غدار اور شہری نکسل کہنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ 2014 کے بعد اس طرح کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جب کہ پولیس اور عدالتوں نے گویا اس جانب آنکھیں … Read more

اگر حجاب نہیں تو کیا خواتین کو بکنی پہننی چاہیے؟ اسد الدین اویسی نے کیا سوال : ویڈیو دیکھیں

حیدر آباد :14/اکتوبر( ایجنسیز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے آج زور دے کر کہا کہ حجاب پہننا مسلم خواتین کو اپنے ساتھیوں سے کمتر نہیں کرتا اور یہ ان کا آئینی حق ہے کہ وہ جو چاہیں پہنیں۔ اگر حجاب نہیں تو … Read more

ایک دن با حجاب خاتون ا س ملک کی وزیراعظم بنے گی: اسد اویسی

نئی دہلی:14/اکتوبر( ایجنسیز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے آج زور دے کر کہا کہ حجاب پہننا مسلم خواتین کو اپنے ساتھیوں سے کمتر نہیں کرتا اور یہ ان کا آئینی حق ہے کہ وہ جو چاہیں پہنیں۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں … Read more