ناندیڑ:(راست) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ محترم مولوی عبدالوہاب صاحب(بزرگ رکن جماعت اسلامی ہند ناندیڑ )ساکن کھڑک پورہ کا آج دوپہر علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔
نماز جنازہ و تدفین آج بعد نماز عشاء ٹھیک 9 بجے مسجد دولہے شاہ رحمن کھڑک پورہ میں ادا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءکرے ۔آمین