اورنگزیب کے سامنے جھکنے سے انکار کرنے والے گرو تیغ بہادر جن کی موت مغلوں کے زوال کا باعث بنی

11 اگست 1664 کو دہلی سے سکھوں کا ایک گروپ پنجاب کے گاؤں بکالا پہنچا۔ اپنی موت سے چھ ماہ قبل سکھ مذہب کے آٹھویں گرو ہرکشن نے اعلان کیا تھا کہ ان کا جانشین بکالا میں ملے گا۔بکالا میں سکھوں کا ایک خصوصی اجلاس بلایا گیا اور گرو کا رتبہ اور تخت تیغ بہادر … Read more

ایران کے جنوب مغربی شہرمیں دہشت گردوں کاحملہ؛ پانچ افراد ہلاک،15 زخمی

ایران کے جنوب مغرب میں واقع شہرایذہ میں بدھ کے روزمبیّنہ دہشت گردوں کے حملے میں پانچ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے ایک نامعلوم عہدہ دار کے حوالے سے بتایا کہ دو موٹرسائیکل سواروں نے تیل کی دولت سے مالامال صوبہ خوزستان میں واقع شہرایذہ … Read more

گیانواپی کیس میں نیا موڑ، ہندو فریق میں تنازع مزید گہرا

وارانسی: گیانواپی اور شرینگر گوری مندر کے معاملے میں وشوا ودھیکشا سناتن سنستھا کے کرن سنگھ کی جانب سے وارانسی کی فاسٹ ٹریک عدالت میں دائر عرضی میں نیا موڑ آیا ہے۔ اس درخواست میں ایک نئی درخواست دی گئی ہے۔ یہ درخواست شرینگر گوری مندر کیس میں مقدمہ لڑنے والی 5 میں سے 4 … Read more

ٹی وی مبلغ عدنان اختر کو جنسی زیادتی کے الزام میں 8,658 سال قید کی سزا

استنبول: استنبول کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے روز ایک مسلمان ٹی وی مبلغ عدنان اختر کو جنسی زیادتی کے ایک مقدمہ کی دوبارہ سماعت کے بعد 8,658 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدنان اختر، ترکیے کا بدنام زمانہ ٹی وی مبلغ ہے جو مختصر لباس اور گہرے میک اپ میں بے پردہ و … Read more

کیرالہ:اب سبھی دکانوں پر سونے کی ہوگی یکساں قیمت

’یونیفارم گولڈ پرائس‘ نافذ کرنے والی ہندوستان کی پہلی ریاست بنا کیرالہ، اب سبھی دکانوں پر سونے کی ہوگی یکساں قیمت ترووانتاپورم: 16/نومبر(ایجنسیز)اگر آپ کو سونے کے زیورات خریدنے ہوتے ہیں تو الگ الگ شہروں میں سونے کی الگ الگ قیمت کے سبب زیورات کی قیمت بھی الگ الگ دینی ہوتی ہے۔ لیکن کیرالہ اب … Read more

حارث رؤف کی گیند پر ویراٹ کوہلی کا چھکا، ٹی20 کرکٹ کا بہترین شاٹ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور ہندوستان کے میچ میں عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی بلے باز ویراٹ کوہلی کے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی گیند پر مارے گئے چھکے کو ٹی20 کی تاریخ کا بہترین شاٹ قرار دے دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ … Read more

برہمپوری میں گوداوری ندی کے کنارے 20نومبر سے دفعہ144کانفاذ

ناندیڑ:16نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)موضع برہمپوری میں گوداوری ندی کے کنارے والے علاقے میں امن وامان کی برقراری کےلئے انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔یہ امتناعی احکامات 20 نومبر کی صبح چھ بجے سے 19ڈسمبر 2022 کی نصف شب تک لاگو رہے گا۔ اس طرح کاحکمنامہ ضلع سیشن ناندیڑ نے جاری کیا ۔ یہ … Read more

بھوپال تبلیغی اجتماع : کئی تبدیلیوں کیساتھ 18 نومبر کو آغاز ، کیا ہے نئی تبدیلیاں جانئے

بھوپال: مدھیہ پردیش کے دارالحکومت میں عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، اجتماع کے مقام پر سینکڑوں والینٹرز کو رات دن اجتاعی کی تیاریوں کے سلسلہ میں مختلف کام کرتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔اس عظیم الشان عالمی تبلیغی اجتماع کی 75 سالہ تاریخ ہے۔ تاہم اس بار اجتماع کے موقع پر کئی … Read more

چینی صدر کو دیکھتے ہی مودی جی نے اپنی کرسی چھوڑ دی اور خود ملنے چلے گئے ٗویڈیو بھی دیکھیں

بالی: (ایجنسیز)انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کی انڈونیشیا کے شہر بالی میں جاری جی-20 کے سربراہی اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی ہے۔بہر حال ان دونوں کے درمیان کوئی رسمی بات چیت پہلے سے طے نہیں تھی۔انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے سوموار اور منگل کی درمیانی شب … Read more

عاشق سفیان نے لڑکی کو چوتھی منزل سے نیچے پھینک دیا

لکھنؤ:16/نومبر(ایجنسیز) اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے دبگا علاقے میں ایک معشوقہ کومبینہ طور سے اس کی عاشق نے عمارت کی چوتھی منزل سے دھکا دے دیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔جوائنٹ پولیس کمشنر پیوش مورڈیا نے چہارشنبہ کو میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ڈوڈا کالونی کے ایک مکان کی چوتھی منزل سے گرنے سے … Read more

سابق وزیر نواب ملک کو عدالت سے جھٹکہ

ممبئی:16/نومبر(ایجنسیز) مہاراشٹرا کی ایک سیشن عدالت نے واشم پولیس کو این سی پی کے لیڈر نواب ملک کی جانب سے این سی بی کے ممبئی یونٹ کے سابق علاقائی ڈائرکٹر سمیر وانکھیڈے کے خلاف کیے گئے مبینہ ریمارک کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے۔واشم ضلع کی سیشن عدالت نے آئی آر ایس کے عہدیدار … Read more

لو جہاد‘ پر قدغن لگانے کی کوشش ,اتراکھنڈ میں ’تبدیلیٔ مذہب‘ کا قانون مزید سخت، 10 سال کی سزا کا التزام،

نینی تال:16/نومبر(ایجنسیز)اتراکھنڈ حکومت نے آج ہوئی کابینہ میٹنگ میں تبدیلیٔ مذہب اور لو جہاد کے تعلق سے ایک انتہائی اہم قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ میٹنگ میں جبراً مذہب تبدیلی پر لگام کسنے کے مقصد سے قانون کو مزید سخت بنانے کے لیے کچھ ترامیم کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب … Read more

بینکنگ سیکٹر میں کھلبلی، آر بی آئی نے 9 کوآپریٹو بینکوں کے خلاف اٹھایا سخت قدم، لاکھوں روپے کا جرمانہ عائد

ممبئی:کوآپریٹو بینکوں کے ذریعہ اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر آر بی آئی لگاتار سخت اقدام کر رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایک بار پھر آر بی آئی نے اصولوں کو نظر انداز کیے جانے کی پاداش میں 9 کوآپریٹو بینکوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ ریزرو بینک … Read more

ادھو ٹھاکرے۔امبیڈکر ملاقات سے قبل وزیر اعلیٰ شندے کی امبیڈکر سے گھر پر ملاقات،نئی بحث شروع

ممبئی – ریاست کی سیاست میں فی الحال ٹھاکرے-شندے اقتدار کی کشمکش چل رہی ہے۔ شیوسینا کے دونوں گروپ ایک دوسرے سے دور بھاگ رہے ہیں۔ حال ہی میں ادھو ٹھاکرے اور پرکاش امبیڈکر کے درمیان اتحاد کی بات ہوئی تھی۔ جلد ہی پرکاش امبیڈکر اور ادھو ٹھاکرے ایک ہی اسٹیج پر دکھائی دینے والے … Read more

بچوں میں ضد (Temperament) سے ہونے والے نقصانات،تدارک اور حل

بچّے چھوٹے ہوں یا بڑے ان میں ضد ایک جبلّی کیفیت ہوتی ہے۔اگر ان کی بات جلد مان لی جائے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں ۔بات نہ مانی جائے تو پھر اپنے تمام حربوں سے زچ کردیتے ہیں۔بلآخر ان ہی کی بات چارو ناچار مان ہی لینا پڑتی ہے ۔ ضد کیا ہے؟ دراصل … Read more

پانچ برسوں سے ایک شخص کے کان میں پھنسا ایئربڈ نکال لیا گیا: ’اب میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ویلیس لی کو جب ابتدائی طور پر اپنے کانوں میں کچھ مسئلہ محسوس ہوا تو انھوں نے سوچا کہ اُن کی سماعت میں مسئلہ شاید اس وجہ سے ہے کہ وہ ہوا بازی کی صنعت سے وابستہ ہیں جہاں کام کے دوران انھیں بہت زیادہ شور سننے کو ملتا ہے۔ … Read more

حیدرآباد:بم کی جھوٹی اطلاع دینا پڑا مہنگا، ایک شخص کو جیل کی سزا

حیدرآباد: پولیس کنٹرول روم کو بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے ایک شخص کو عدالت نے 18دن کی جیل کی سزا سنائی ہے۔ پرانا شہرحیدرآباد کے سنتوش نگر سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے منگل کو تقریباً دس بجے پولیس کو فون کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس سدن، سعیدآباد علاقہ میں بم رکھا … Read more

روس-یوکرین جنگ خطرناک موڑ پر، روس نے داغی 100 میزائلیں، کیف پر حملہ تیز ہوتے ہی بلیک آؤٹ کا اعلان

صدر زیلنسکی کے دفتر سے جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک عمارت کو جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ خیال ہے کہ یہ عمارت کیف میں واقع ہے یوکرین کے دارالحکومت کیئو پر ایک روسی حملے میں شہر کے مرکز کے قریب رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بظاہر لگتا ہے کہ یہ حملہ ملک … Read more

امیزان‘ عیسائی بنانے کیلئے پیسہ دے رہی ہے: آرگنائزر

نئی دہلی:15/نومبر(ایجنسیز) آر ایس ایس کے انگریزی ہفتہ وار آرگنائزر نے امریکی ای کامرس کمپنی امیزان پر ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں لوگوں کو عیسائی بنانے کے ماڈیول کومالیہ فراہم کرنے اور مشتبہ منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔ تازہ شمارہ کی کور اسٹوری(سر ورق کی کہانی) میں ٹیبلائیڈ نے کہا … Read more

افغانستان میں شرعی قوانین کا مکمل نفاذ،جانئے کیسا ہوگا اسلامی قانون

کابل:15/نومبر(ایجنسیز) افغانستان میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد طالبان نے شرعی قوانین کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے ججوں کو احکامات جاری کردئیے ہیں کہ ملک میں مکمل طور پر شرعی قوانین کا نفاذ کیا جائے گا۔طالبان ترجمان کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈر نے ججوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرعی … Read more

لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس؛ وائرل ہونے والی یہ پاکستانی لڑکی کون ہے؟ ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کرتی پاکستانی لڑکی کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔مہندی کی تقریب میں رقص کرنے والی پاکستانی لڑکی کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آئی، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ رقص کے بغیر زندگی نا مکمل ہے۔۔۔۔۔ آتی کہاں ہیں لوٹ کے … Read more

کینسر کی جعلی ادویات بنانے والے گروہ کا پردہ فاش، ڈاکٹر انجینئر سمیت 7 گرفتار

 غازی آباد: دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے موت کے سوداگروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے، جو کینسر جیسی مہلک بیماری میں سستے داموں جعلی ادویات فراہم کرکے جھوٹی امیدیں بیچ رہے تھے۔ یہ گروہ نشاستے سے گولیاں اور کیپسول بنا کر ضرورت مندوں کو سستے داموں فروخت کرتے تھے۔ پولیس نے … Read more

مودی جی ہرسال دو کروڑملازمتیں دینے کے وعدے کا کیا ہوا؟: راہل گاندھی

مہنگائی، بیروزگاری، کسانوں ومزدوروں کے مسائل پرمودی حکومت ایک لفظ بھی نہیں بول رہی ہے واشم:نریندر مودی نے ہر سال دو کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرکے ملک کے نوجوانوں کو دھوکہ دیا۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد 8 سال ہوگئے لیکن انہوں نے نوکریاں تو نہیں دیں بلکہ غلط طریقے سے جی … Read more

آپ عام شہری نہیں ہیں، آپ وزیر ہیں اورآپ نے حلف اٹھایا ہے : حکومت کے بڑبولے لیڈروں پر اجیت پوار کی سخت تنقید

ممبئی:اپوزیشن لیڈروں وعام لوگوں کے بارے میں حکومتی وزراء کے متنازعہ بیانات پر سخت تنقید کرتے ہوئے ریاست کے حزبِ مخالف لیڈر اجیت پوار نے کہا ہے کہ حکومت کے جووزیربغیرسوچے سمجھے کچھ بھی بول رہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ وہ عام شہری نہیں ہیں، وہ وزیر ہیں اور انہوں نے حلف اٹھایا … Read more

مہاراشٹر: لیڈران کے بیانات سے سیاسی سرگرمیاں تیز ٗ اندرون چھ ماہ انتخابات کی پیشن گوئی

ممبئی:(ایجنسیز)مہاراشٹر میں اپوزیشن ایم وی اے میں شامل پارٹیاں شیوسینا (یو بی ٹی) اور این سی پی نے منگل کے روز مہاراشٹر میں آئندہ چھ ماہ کے اندر وسط مدتی انتخابات کے امکانات کی پیشین گوئی کی ہے۔ این سی پی رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت … Read more

بوائے فرینڈ نے گرل فرینڈ کا گلا کاٹ کر آخری لمحات کی ویڈیو شیئر کی : ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص غصہ میں کہہ رہا ہے، "بیوفائی نہیں کرنے کا (بے وفائی نہ کرو)”، اور بستر پر لیٹی عورت کو ظاہر کرنے کے لیے کمبل اٹھاتا ہے جس میں ایک لڑکی آخری سانس لے رہی ہے جسکا گلا کٹا ہوا ہے۔سیلفی ویڈیو اس کا گلا کاٹنے کے فوراً … Read more

رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر پر خاتون پر حملہ کا الزام

متھرا :(ایجنسیز)متھرا ضلع کے ورنداون میں بھوری والا آشرم خبروں میں ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ بھوپال کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر اور کتھا سنانے والے ناگیندر مہاراج کی بیوی میناکشی اس معاملے میں آمنے سامنے آگئی ہیں۔ کتھا سنانے والے ناگیندر مہاراج کی بیوی نے بی جے پی ایم پی کے حامیوں … Read more