سابق وزیر نواب ملک کو عدالت سے جھٹکہ
ممبئی:16/نومبر(ایجنسیز) مہاراشٹرا کی ایک سیشن عدالت نے واشم پولیس کو این سی پی کے لیڈر نواب ملک کی جانب سے این سی بی کے ممبئی یونٹ کے سابق علاقائی ڈائرکٹر سمیر وانکھیڈے کے خلاف کیے گئے مبینہ ریمارک کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی ہے۔واشم ضلع کی…