17 نومبر کو گیانواپی احاطہ میں مسلمانوں کا داخلہ ممنوع قرار دینے سے متعلق عرضی پر فیصلہ

گیان واپی معاملے میں وارانسی کی سول فاسٹ ٹریک کورٹ میں پیر کے روز سماعت ہوئی۔ بعد ازاں سول جج سینئر ڈویژن مہندر کمار پانڈے کی عدالت نے اس پر فیصلہ کو 2 دن کے لیے ملتوی کر دیا۔ اب اس معاملے میں 17 نومبر کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ دراصل ہندو فریق کی طرف … Read more

مشہور ادبی رسالہ ‘شاعر’نے ۹۲سال کی عمر میں دم توڑ دیا،اردو حلقہ میں۔ صف ماتم بچھ گئی

ممبئی۱۳نومبر(ایجنسیز)عروس البلاد ممبئی سے  شائع ہونے والا قدیم ترین اردو کے ادبی رسالہ شاعر کو مالی دشواری اور وسائل کی کمی کی وجہ سے  مالکان نے بند۔کردیا ہے جوکہ تقریباً ۹۲ سال سے مسلسل شائع ہورہا تھا ،لیکن مدیر افتخار امام کی رحلت کے بعد اشاعت کو لیکر مالی مسائل نے سراٹھا نا شروع کردیا … Read more

دہلی ایکسائز پالیسی معاملہ میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، عآپ رہنما وجے نائر گرفتار

نئی دہلی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پیر کے روز عام آدمی پارٹی (عآپ) کے میڈیا پبلسٹی انچارج وجے نائر اور تاجر ابھیشیک بوئین پلّی کو دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے کی تحقیقات کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) کی دفعات کے تحت گرفتار کیا ہے۔ اس سے قبل … Read more

گیانواپی معاملہ، سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب داخل کرنے کو کہا

نئی دہلی:گیانواپی سے متعلق پلیس آف ورشپ ایکٹ کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا کہ وہ 12 دسمبر تک اپنا جواب داخل کرے۔ اب اس معاملے کی سماعت جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔

مسجد الحرام میں بارش کی صورت میں زائرین کے لیے ’صدارتِ عامہ‘ کی سات ہدایات جاری

مسجد الحرام میں آنے والے عمرہ زائرین اور نمازیوں کے لیے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے بارش کی صورت میں "سات رہ نما ہدایات” جاری کی گئی ہیں۔ ان ہدایات کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہےکہ بارش میں مسجد حرام میں زائرین کی عبادت میں کوئی خلل نہ آئے … Read more

ایران:’فسادات‘ میں حصہ لینے پرایک احتجاجی کوپھانسی اورپانچ کوقید کی سزا

ایران میں عدلیہ نے مہساامینی کی ہلاکت کے ردعمل میں احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں ایک شخص کوموت اور پانچ دیگر ملزمان کو پانچ سے دس سال تک قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایک شخص کو’فسادات‘ میں ملوّث ہونے کے الزام میں … Read more

شرابی نے مچھلی سمجھ کر اژدہا کو پکڑ لیا،اور پھر سانپ نے گردن پکڑ لی، خوفناک ویڈیو دیکھیں

کہا جاتا ہے کہ شراب بہت بری چیز ہے۔ شراب کی وجہ سے لوگ ہوش میں نہیں رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ ایسی کئی حرکتیں کرتا ہے، جن کو جان کر بہت ہنسی آتی ہے۔ آپ نے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اکثر دیکھی ہوں گی، جن کا تعلق شرابیوں کی حرکات سے … Read more

تاجر کے بیٹے کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر کھنڈنی مانگنے والا شخص گرفتار

ناندیڑ:13نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) کوٹھا علاقہ میں ایک تاجر کے لڑکے کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر 50 ہزار روپئے کھنڈنی مانگنے والے سندیپ عرف بنٹی رتناکر جادھو ( ساکن بسویشور نگر، کوٹھا) کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس سلسلے میں دستیاب تفصیل کے مطابق روی نگر کے تاجر و کسان پانڈورنگ … Read more

ایودھیا مسجد کی تعمیر دسمبر2023 تک مکمل ہوجائے گی

لکھنو: 13نومبر:بابری مسجد کے عوض ایودھیا میں بننے والی مسجد توقع ہے کہ آئندہ سال دسمبر تک مکمل ہوجائے گی۔ مسجد تعمیر کرنے والے ٹرسٹ نے یہ بات بتائی۔ انڈواسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے سکریٹری اطہرحسین نے پی ٹی آئی کو بتایاکہ ہمیں امید یہ کہ مجوزہ مسجد‘ دواخانہ‘ لنگرخانہ‘ لائبریری اور ریسرچ سنٹر کے … Read more

پربھنی ضلع کے پورنا سے اغواء ہونے والا محمد کیف مل گیا

ناندیڑ:13نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) شہر کے وجئے نگر علاقہ سے اغواءہونے والا محمد کیف (17 سال) کو تلاش کرنے میں پولیس نے کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پورنا شہر کےے وجئے نگر علاقہ کے ساکن کریم قریشی کا لڑکا محمد کیف 29 جولائی کو اپنے گھر کے سامنے کھیل رہا تھا۔ اس … Read more

حیدرآباد : 32 سالہ عظمیٰ کوفیس بک فرینڈ نے قتل کردیا

حیدرآباد: تلنگانہ کی ایک شادی شدہ خاتون جو گذشتہ ایک ہفتہ سے لاپتہ بتائی گئی ہے، کو اتر پردیش میں قتل کردیاگیا ہے یہ خاتون، اپنے فیس بک فرینڈ (دوست) سے ملاقات کے لئے گئی تھی۔ بانسواڑہ کی رہنے والی 32 سالہ عظمیٰ بیگم جو 6 نومبر سے لاپتہ تھی کی لاش، اتر پردیش کے … Read more

بجرنگ دل کارکن کے قتل کے بعد جھارکھنڈ میں کشیدگی،، دو گروپس میں تصادم

چکرادھرپور(جھارکھنڈ):13نومبر: جھارکھنڈ کے ضلع مغربی سنگھبوم کے چکرادھرپور ٹاؤن میں اتوار کے دن ضابطہ فوجداری(سی آرپی سی) کی دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کردئیے گئے۔ایک دن قبل یہاں ایک بجرنگ دل کارکن کو ہلاک کیاگیاتھا۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے یہ بات بتائی۔ سب ڈیویژنل پولیس آفیسرچکرادھرپور کپل چودھری نے بتایاکہ کہیں سے … Read more

ناندیڑ شہر میں مٹکہ چلانے کا کاروبار عروج پر,پولیس نے آٹھ مقامات پر کارراوائی

ناندیڑ:13نومبر ( ورقِ تازہ نیوز)گزشتہ 20 تا 25 دنوں سے شہر میں غیر قانونی کاروبار بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ پولیس نے وزیر آباد، ایئرپورٹ، بھاگیہ نگر و مقامات پر 8 جوے کے اڈوں پر دبش دی اور نقد رقم و جوے کا سازوسامان ضبط کرتے ہوئے مٹکہ چلانے والوں پر کارروائی کی اور انہیں … Read more

آسٹریلیا میں حضور اکرمؐ کی شان اقدس میں گستاخی

ملبورن: آسٹریلیا کے ایک ٹیچر نے اس کلاس روم میں جس میں مسلم طالب علم بھی تھے، اہانت آمیز تصویر دکھا کر آنحضرت ﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی۔ ملبورن کے ایک اسکول کی طالبہ سارا عمار نے کہا کہ استاد نے حضرت محمد ؐ سے منتسب کلاس روم میں ایک تصویر دکھا کر آنحضرت … Read more

طلاق کی خبروں کے درمیان شعیب اور ثانیہ ’دی مرزا ملک شو‘ کی میزبانی کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ایک ٹی وی ٹاک شو کی مل کر میزبانی کریں گے۔ٹاک شو کا نام ’دی مرزا ملک شو‘ رکھا گیا ہے اور یہ پاکستانی چینل اردو فلکس آفیشل پر نشر ہوگا۔ معروف جوڑے کی طرف سے ایک ساتھ … Read more

سعودی عرب کے نیوم سٹی میں اڑنے والی ٹیکسیاں دستیاب ہوں گی: نظمی النصر

سعودیہ کے نئے زیر تعمیر شہر نیوم کے منصوبے کے سربراہ نظمی النصر نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ نیوم سٹی میں اڑنے والی ٹیکسیاں دستیاب ہوں گی۔ وہ اس سلسلے میں پہلے ماحول دوست ہوا بازی نظام کی تشکیل پر کام کر رہے ہیں۔ ان کی طرف سے یہ بات سعودی گرین … Read more

ہماچل انتخابات: نجی گاڑی میں ای وی ایم ملنے پر 6 انتخابی کارکن معطل، کانگریس کارکنوں نے پکڑی تھی مشینیں!

شملہ: ہماچل پردیش میں ہفتہ کو اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے بعد رامپور اسمبلی حلقہ کے دت نگر پنچایت میں دیر شام ایک پرائیویٹ گاڑی میں ای وی ایم ملنے کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے کارروائی کی ہے۔ کانگریس کارکنوں کی طرف سے یہ مسئلہ اٹھائے جانے کے بعد کمیشن نے لاپرواہی کے الزام … Read more

شیمپین شراب کی بوتلیں کھلنے سے پہلے ہی معین علی اور عادل رشید نے ٹرافی تقریب سے دور ہوکر مسلمانوں کے دل جیت لئے : ویڈیو وائرل

جوس بٹلر نے T20 ورلڈ کپ 2022 کی ٹرافی جیتنے کے بعد شیمپین کی تقریب کے دوران عادل راشد اور معین علی کی طرف ہٹنے کا اشارہ کیا۔ جوس بٹلر، پہلی بار کسی عالمی ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی قیادت کر رہے ہیں، پہلے ہی میدان میں اپنی ٹیم کی رہنمائی کرتے ہوئے اپنی مہارت دکھا … Read more

دونوں پیروں سے معذور شخص کی چوبیس سالوں بعد جیل سے رہائی

ممبئی 13/ نومبر.گذشتہ چوبیس سالوں سے جیل میں مقید دونوں پیروں سے معذور ممبئی کے ایک مسلم شخص کی گذشتہ دنوں ناسک سینٹرل جیل سے رہائی عمل میں آئی، سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعدبھی ا شفاق سعید شیخ کی رہائی عمل میں نہیں آرہی تھی کیونکہ ان کی ضمانت لینے کو کوئی … Read more

گجرات انتخابات: ایم آئی ایم 12 سے 15 نشستوں پر قسمت آزمائے گی، امتیاز جلیل کا بیان

ممبئی: دو مرحلوں میں ہونے والےگجرات اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین ایم آئی ایم بارہ سے پندرہ نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑا کریگی اور امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، یہ باتیں پارٹی کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے آج یہاں خبر رساں ایجنسی یو این آئی اردو سروس سے گفتگو … Read more

بین سٹوکس کی شاندار نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرایا میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے. بین سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی حارث رؤف نے کپتان … Read more

ناندیڑ : تارا سنگھ مارکیٹ میں آگ : ویڈیو دیکھیں

ناندیڑ : (ورق تازہ نیوز) پٹاخے پھوڑنا حال ہی میں بہت مہنگا پڑگیا۔ آگ لگنے سے ایک نئی کار اور ایک دو پہیہ گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ یہ واقعہ اتوار کو ناندیڑ شہر کے تاراسنگھ مارکیٹ علاقے میں پیش آیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دریں اثنا، آج اتوار کی طرح دکانیں … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود نے 28 گیندوں پر 38 رنز بنائے، ان کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی بلے باز اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا۔کپتان بابر اعظم نے 28 گیندوں پر 32، محمد … Read more

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل ۔پاکستان کی حالت خراب ۔اب تک بچ ا کھلاڑی آؤٹ

ملبورن:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئی پاکستانی ٹیم کی 4 وکٹیں گر چکی ہیں۔ بتادیں کہ 2009 میں پاکستان پہلی … Read more

گجرات اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی میں بغاوت

احمد آباد: گجرات اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے ٹکٹ نہ دینے سے ناراض پارٹی کے کم از کم ایک موجودہ ایم ایل اے اور چار سابق ایم ایل اے نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کی دھمکی دی ہے۔ گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ دو … Read more

دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں اویسی اور چندرشیکھر آزاد کی پارٹیوں میں اتحاد

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور آزاد سماج پارٹی سمیت کئی دیگر جماعتوں نے اتحاد کے ساتھ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ہوٹل ریور ویو دہلی میں مجلس کے ریاستی صدر کلیم الحفیظ اور آزاد سماج پارٹی کے انچارج نارائن بھیکو رام جین نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب … Read more

چار سال سے گھر کے کمرے میں حسن کی نعش دفن کر رکھی تھی،قاتل نے ایک جنازے میں سچ قبول کیا

مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ 4 سال سے لاپتہ 25 سالہ نوجوان کا کنکال گھر کے ایک کمرے سے ملا ہے۔ معاملہ منصور پور تھانہ علاقہ کے گاؤں نارا کا ہے۔ محمد حسن ولد گبرو 25 نومبر 2018 کو لاپتہ ہو گیا تھا۔ اس … Read more