لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس؛ وائرل ہونے والی یہ پاکستانی لڑکی کون ہے؟ ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل

لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کرتی پاکستانی لڑکی کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔مہندی کی تقریب میں رقص کرنے والی پاکستانی لڑکی کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آئی، جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل بھی لتا منگیشکر کے گانے پر ڈانس کرتی اس پاکستانی لڑکی کی ویڈیو خوب وائرل ہوگئی تھی۔وائرل ویڈیو میں لڑکی بھارت کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کے کلاسک گانے پر دلفریب ڈانس کررہی تھی۔یہ پاکستانی لڑکی مہندی کی تقریب میں میرا دل یہ پکارے آجا جو کہ ریمکس چل رہا ہے اس پر شاندار ڈانس کررہی تھی۔

لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گئی اور صارفین کی جانب سے اس کی تعریفیں کی جارہی تھیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading