ایس آر ٹی سینیٹ انتخابات : مہا ویکاس اگھاڑی کے پینل کی شاندار کامیابی
ناندیڑ:17نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے سینیٹ الیکشن کے نتائج کا تقریباً 18 گھنٹے بعد اعلان کیا گیا ہے اور اس انتخاب میں مہاوکاس اگھاڑی کے گیا ن تیرتھ پینل نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ اس پینل کے امیدوار دس میں سے نو نشستیں جیت چکے ہیں۔ اس الیکشن … Read more