قتل کامفرور ملزم ایک سال بعد کرائم برانچ کی گرفت میں
ناندیڑ:22 نومبر (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ دیہی پولیس اسٹیشن کے حدود میں مارتلا علاقہ میں پٹرول پمپ کے سامنے بیرون ریاست کے ٹرک ڈرائیور سے زبردستی رقم چھین کر نامعلوم ملزمین نے خنجر سے ا±س کا قتل کردیا گیا تھا۔ اس معاملہ میں ناندیڑ دیہی پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 302,394,34 کے علاوہ … Read more