شکست کے بعد پی ایم مودی بھارتی ٹیم کے ڈریسینگ روم گئے اور محمد شامی کو گلے لگایا

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں بھارت کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 140 کروڑ عوام کا خواب چکنا چور کر دیا اور چھٹی بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر … Read more

ہنگولی ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

ہنگولی: (ورقِ تازہ نیوز)20 نومبر کو صبح 5:09 بجے ہنگولی ضلع کے تین تعلقہ بسمت، کلمنوری اور اونڈھا کے کئی گاؤں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ضلع ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 تھی۔ 20 نومبر کی صبح 5:09 بجے بسمت تعلقہ کے پانگڑا (شندے) … Read more

ملیے ان ’مسلم اندھ بھکتوں‘ سے

یہ بات تو کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ بی جے پی اقتدار میں رہنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ اگر سیاسی فائدہ نظر آئے تو وہ دوستوں کو دشمن اور دشمنوں کو دوست بنا سکتی ہے۔ مسلمانوں کے تعلق سے بی جے پی کی پالیسی بھی کسی سے پوشیدہ نہیں … Read more

ناقابل شکست کے بعد محمد سراج رو پڑے

گجرات: آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد انڈین کھلاڑی رو پڑے۔اتوار کو ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹویں بار ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کرلی اور ہندوستانی ٹیم ایک بار پھر آئی … Read more

سعودی عرب نے غزہ کے لیے ایمبولینسز سے بھرے 2 طیارے مصر بھجوا دیے

سعودی عرب کی طرف سے فلسطینی زخمیوں کو انسانی بنیادوں پر مدد دینے کے لیے مزید دو طیاروں پر ایمبولنسز بھجوا دی گئیں۔ یہ ایمبولنسز سے بھرے طیارے مصر میں لینڈ کر چکے ہیں۔ اگلا مرحلہ ان ایمبولنسز کو غزہ میں ہونے والے زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا ہوگا۔ واضح رہے کہ اس … Read more

احمدآباد: ورلڈ کپ فائنل کے دوران گراؤنڈ میں گُھس آنے والا فلسطین حمایتی کون ہے؟

انڈیا میں جاری ورلڈ کپ کے فائنل میں انڈیا کی اننگز کے دوران ایک تماشائی اُس وقت گراؤنڈ میں داخل ہوا جب انڈیا کی بیٹنگ جاری تھی اور وراٹ کوہلی بیٹنگ کر رہے تھے۔ اتوار کو احمدآباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں پہلی اننگز کے دوران گراؤنڈ میں گھُس کر وراٹ کوہلی کو گلے لگانے … Read more

ناندیڑ میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے احتجاجی جلسہ ودعاءکا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:19نومبر (ورقِ تازہ نیوز) فلسطینیوں مسلمانوں کی تائید و حمایت اور اسرائیلی بربریت و مظالم کے خلاف آج ناندیڑ شہرکے عیدگاہ میدان میں عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام منعقد کیا گیا۔ اس جلسہ عام میں ہزاروں کی تعداد میں مسلمان مرد و خواتین نے شرکت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں دعا فرمائی۔ … Read more

بریکینگ نیوز:بھارت کا خواب چکناچور،آسٹریلیا نے ورلڈ کپ جیتا

احمد آباد :آسٹریلیا نے ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیویس ہیڈ نے شاندار سنچری کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ ہیڈ کے علاوہ لیبوشگین نے ہندوستانی گیند بازوں کا بھی سخت مقابلہ … Read more

کرکٹ عالمی کپ کے فائنل کے دوران میدان میں داخل ہوا فلسطین حامی : ویڈیو دیکھیں

گراؤنڈ میں داخل ہونے والے شخص نے فلسطین کے جھنڈے والا ماسک پہنا ہوا تھا اور اس کی شرٹ پر انگریزی میں ’اسٹاپ بمبنگ فلسطین‘ یعنی ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی عبارت درج تھی احمد آباد: انڈیا کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کو … Read more

ورلڈ کپ فائنل کا آغاز ”سوریہ کرن“کی سلامی سے ہوگا

احمد آباد: آئی سی سی مینس کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے فائنل میچ سے قبل ہندوستانی فضائیہ کا ایر شو شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فائنل میچ دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا، لیکن اس سے پہلے 12.30 … Read more

امین الدین نے اپنی 3 بیٹیوں کو کولڈرنک میں زہر دے دیا کیونکہ ۔۔۔۔

کولکتہ:18/ نومبر( ایجنسیز) جنوبی 24پرگنہ کے کیننگ علاقہ میں ایک سنگدل باپ کے بیٹیوں کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق لگاتار 4 بیٹیوں کی پیدائش سے مایوس ہوکر باپ نے اپنی 3 بڑی بیٹیوں کو کولڈرنک میں زہر دے کرہلاک کرنے کی کوشش کی۔3 میں سے ایک … Read more

ناندیڑ:مراٹھا ریزرویشن کےلئے نوجوان نے پھانسی لے لی

ناندیڑ:18نومبر ( ورق تازہ نیوز) ہڈکو علاقہ کے شاہو نگر علاقہ میں سمبھاجی بریگیڈ کے سابق ضلعی آرگنائزر 32 سال کے نوجوان سائناتھ وینکٹی تارکے نے 18 نومبر 23 کی رات کو اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی تاکہ مراٹھا تحریک کیلئے انقلاب برپا کیا جاسکے۔اس معاملے میں دیہی پولیس اسٹیشن میں … Read more

ناندیڑ:خودکشی کیلئے بیٹے کے ساتھ جارہی خاتون کو پولس نے روک لیا

ناندیڑ:18نومبر ( ورق تازہ نیوز)30 سالہ خاتون جب کالیشور مندر کے پیچھے خودکشی کرنے کی کوشش کر رہی تھی تومحکمہ پولس کی دامنی ٹیم نے اسے حراست میں لے لیا، اس کی کونسلنگ کی اور اسے بحفاظت اس کے رشتہ داروں کے حوالے کر دیا۔کل 17 نومبر کو شام 6 بجے سے 6.30 بجے کے … Read more

غزہ ہاسپٹل میں برقی بند، آئی سی یو میں کوئی مریض زندہ نہیں رہا

غزہ:18/ نومبر( ایجنسیز) مقبوضہ فلسطین کے علاقہ غزہ میں الشفا ہاسپٹل کے اسرائیلی محاصرہ کے باعث طبی سہولیات نہ ہونے سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں تمام مریض شہید ہو گئے۔اسرائیل نے الشفا ہسپتال کا گھیراؤ جاری رکھا ہوا ہے، سیکڑوں محصور افراد اور طبی سہولیات نہ ہونے سے مریضوں کی جانیں خطرہ میں ہیں۔اے … Read more

اتر پردیش میں حلال سرٹیفیکیشن کو لے کر تنازعہ پر جمعیۃ علماء ہند ناراض، وضاحتی بیان جاری

نئی دہلی:18/ نومبر( ایجنسیز) حلال پروڈکٹس اور ان سے متعلق تصدیقات کے بارے میں لگاتار پروپیگنڈہ کی وجہ سے نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ اس سلسلے میں حضرت گنج تھانہ لکھنؤ میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ جس کے بعد یہ ضروری ہو گیا ہے کہ جمعیت علمائے ہند حلال … Read more

Al-Barkat School News 18 Nov 23

سی بی ایس ای کے یوتھ آئیڈیاتھون 23میں البرکات اسکول کو برانز کٹیگری میں بہترین اسکول آف انویشن ایوارڈ ممبئی:سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے ذریعے منعقد ہونے والے یوتھ آئیڈیاتھون2023میں کرلا کے البرکات ملک محمد اسلام انگلش اسکول نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز کٹیگری میں بہترین اسکول آف انویشن کا ایوارڈحاصل … Read more

حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت ، جمعیۃ علماء سمیت کئی تنظیموں پر ایف آئی آر

لکھنؤ: اتر پردیش پولیس نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے کے الزام میں کئی کاروباری اداروں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کے بعد یوگی حکومت بھی حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے والی کمپنیوں پر سخت ہو گئی ہے اور ان پر کارروائی کی ہدایت دی … Read more

اتراکھنڈ سرنگ حادثہ: ‘ہم 41 مزدوروں کو بحفاظت گھر واپس لائیں گے’، ٹنل ایکسپرٹ کا بیان

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے اترکاشی میں زیر تعمیر سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کا آج ساتواں دن ہے۔ سرنگ کے بین الاقوامی ماہر پروفیسر آرنلڈ ڈکس سے ریسکیو میں مدد کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ وہ آن سائٹ ٹیم کی مدد کے لیے ہندوستان آ رہے ہیں۔ آج … Read more

کیا الشفا ہسپتال سے کوئی ثبوت نہ ملنے پر اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟

اسرائیلی فوج کو غزہ شہر کے الشفا ہسپتال میں داخل ہوئے کئی دن ہو چکے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ ابھی بھی اس ہسپتال کو حماس کے کمانڈ مرکز کے طور پر ثابت کرنے کے لیے ثبوت ڈھونڈ رہے ہیں۔ یہاں یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہسپتال کے اندر کوئی خود … Read more

تلنگانہ اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی کو لگا شدید جھٹکا، ایم. وجئے شانتی کانگریس میں شامل

تلنگانہ اسمبلی انتخاب سے ٹھیک پہلے بی جے پی کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ اداکارہ سے سیاسی لیڈر بننے والی ایم. وجئے شانتی نے بی جے پی سے استعفیٰ دینے کے دو دن بعد جمعہ کے روز کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے تلنگانہ کے پارٹی انچارج … Read more

اسرائیلی حملہ میں فلسطینی فریڈم موومنٹ کے بانی اور سکریٹری جنرل خالد ابوہلال شہید

غزہ: فلسطینی فریڈم موومنٹ کے بانی اور سیکرٹری جنرل خالد ابو ہلال اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ کےعلاقے شیخ رضوان میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خالد ابو ہلال شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت 7 اکتوبر سے جاری ہے جس میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد … Read more

ناندیڑ:نابا لغ لڑکے کے قتل کا معمہ اندرون بارہ گھنٹے حل, پولس نے 2قاتلوں کوگرفتار کیا

ناندیڑ:17نومبر ( ورق تازہ نیوز) لوکل کرائم برانچ نے آج صبح آئی ٹی آئی علاقہ میں پائے گئے ایک نابالغ لڑکے کے قتل کا معمہ 12 گھنٹے کے اندر حل کرلیا۔ اس معاملے میں قانونی کشمکش میں ملوث ایک لڑکے کے ساتھ ایک بدنام مجرم کو لوکل کرائم برانچ نے پکڑ کر شیواجی نگر پولس … Read more

مسلم خواتین‘ مرد ملازمین کے حامل بیوٹی سیلون میں نہ جائیں:مفتی اسعد قاسمی

سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے ایک عالم ِ دین نے جمعہ کے روز کہا کہ مسلم خواتین کو ان بیوٹی سیلونس میں جانے سے گریز کرنا چاہئے جہاں مرد کام کرتے ہیں۔ مفتی اسعد قاسمی نے اسے خواتین کے لئے حرام اور غیرقانونی قراردیا کہ وہ ایسی دکانات میں اپنا میک اَپ کرائیں۔ قاسمی … Read more

مسلم کنبہ کے 4 افراد کے قتل کا جشن منانے پر کرناٹک پولیس کی کارروائی، ’ہندو منتر‘ کے خلاف مقدمہ درج

اڈوپی: 17/ نومبر ( ایجنسیز)کرناٹک کے اڈوپی ضلع میں ایک مسلم خاندان کے چار افراد کے قتل کا جشن منانے پر ‘ہندو منتر’ نامی انسٹاگرام پیج کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔پوسٹ میں ایک ناراض مبینہ بوائے فرینڈ کے فعل کی تعریف کی گئی ہے، … Read more

ناندیڑمیں واٹس ایپ گروپ پر پیامات سنٹر کو دی گئی مسلم لڑکیوں کی تصاویرو بائیو ڈاٹا کا افشاں

ناندیڑ :17 نومبر (منور خان) : شادی کی خواہشمند امیدوار لڑکیوں کی تصاویر اور بائیو ڈاٹا وغیرہ تفصیلات کی بے احتیاطی کے ساتھ تشہیر اور غیر متعلق واٹس ایپ گروپس پر شیئر کرنے کا معاملہ ناندیڑ میں اجاگر ہوا ہے۔ اس سلسلے میں دیگلورناکہ پر ایک شادی خانہ کے بازو موجود میریج بیورو ( پیامات … Read more

القسام کے سرنگ میں بوبی ٹریپ دھماکے میں پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے بیت حانون میں ایک سرنگ کے دھانے پر بوبی ٹریپ دھماکے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک افسر سمیت کم سے کم پانچ اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔القسام بریگیڈز کا کہنا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی انجینیرنگ کور کے اہلکاروں کو ٹریپ … Read more

اسرائیلی فوج نے شفا ہسپتال کھنگال ڈالا، حماس کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنیکا مطالبہ

ایک اسرائیلی فوجی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی سپیشل فورسز نے غزہ کے شفاء ہسپتال کی ہر عمارت اور ہر منزل کی تلاشی لی۔ سینکڑوں مریض اور طلبہ عملہ کمپلیکس میں موجود ہیں۔ رائٹرز کے مطابق صہیونی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن کی بنیاد ایک … Read more

فحاشی پھیلانے والے ’او ٹی ٹی پلیٹ فارم‘ پر شکنجہ سخت، 4 درجن کمپنیوں کی ہو رہی جانچ

فحاشی اور تشدد پر مبنی مواد پیش کرنے والے او ٹی ٹی (اوور دی ٹاپ) پلیٹ فارمز پر مرکزی حکومت کا شکنجہ سخت ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت اس سلسلے میں ایک نئے قانون کو لانے کی تیاری بھی کر رہی ہے تاکہ عوام کے درمیان فحش و پرتشدد مواد نہ پھیلے۔ آئندہ … Read more