ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کو ضمانت منظور

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک دہشت گردی کیس میں ممنوعہ دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین (آئی ایم) کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کو ضمانت منظور کی۔جسٹس سریش کمار کائت اور جسٹس منوج جین پر مشتمل بنچ نے عبدالسبحان قریشی کی حراست جو تقریباً 5 سال کے قریب تھی، پر غور کرتے ہوئے … Read more

کمزور دل لوگ یہ ویڈیو نہ دیکھیں: ٹرین کی چھت پرچڑھ کرسیلفی لیتے وقت نوجوان سہیل منصوری زندہ جل گیا

حیدرآباد: ایک 16 سالہ لڑکا اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا جب وہ ٹرین کے انجن کے اوپر سیلفی لینے کی کوشش کے دوران ہائی ٹینشن بجلی کی تار سے ٹکرا گیا۔ ریلوے عہدیدار نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا جبکہ لڑکے کی شناخت سہیل منصوری کے نام سے ہوئی ہے۔ … Read more

کویت کو سیاسی بحران کا سامنا، پارلیمنٹ تحلیل اور آئین معطل کرنے کا اعلان

خلیجی ملک کویت میں ایک بڑا سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے ایک حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے جمعہ کے روز ملک کی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ کویت کے امیر نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بعد کچھ … Read more

ناندیڑ:سابق صدرمدرس محمد یوسف زئی کا انتقال پُرملال

ناندیڑ:11مئی ( ورق تازہ نیوز)محمد یوسف زئی سابق صدرمدرس اردو ہائی اسکول اردھاپور ساکن چھوٹا دروازہ گاڑی پورہ ناندیڑ کاآج 11مئی بروز ہفتہ کو طویل بیماری کے باعث انتقال ہوگیا ۔ اُن کی نماز جنازہ آج شب گیارہ بجے احاطہ مسجد بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں اد ا کی جائے گی ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم … Read more

کرینہ کپور کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس، مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور اپنی ایک کتاب کی وہج سے مشکل میں پھنستی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی جبل پور بنچ نے انھیں متنازعہ کتاب ’کرینہ کپور خانس پریگننسی بائبل‘ کو لے کر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جسٹس جی ایس اہلوالیہ کی سنگل بنچ نے کرینہ … Read more

نکبہ کے 76 برس بعد: یو این میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں قرارداد منظور

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ دینے کی قرار داد منظور کر لی گئی۔عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی گئی ، قرارداد کے حق میں 143ممالک نے ووٹ دیا، امریکا، اسرائیل، ارجنٹائن اور ہنگری سمیت نو … Read more

’ہم ساتھ مل کر جمہوریت اور آئین کی حفاظت کریں گے‘ راہل-اکھلیش کا اظہارِ عزم

قنوج:10/ مئی۔( ایجنسیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج قنوج لوک سبھا سیٹ سے سماجوادی پارٹی امیدوار اکھلیش یادو کی حمایت میں انتخابی تشہیر کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ قنوج میں منعقد ایک جلسۂ عام کے دوران راہل گاندھی اور اکھلیش یادو دونوں ایک پلیٹ فارم پر دکھائی دیے اور مرکز میں انڈیا اتحاد کی … Read more

’میں نے کہا تھا جلدی آؤں گا، آ گیا‘ جیل سے نکل کر گھر پہنچے کیجریوال، زبردست آتش بازی

نئی دہلی:10/ مئی۔( ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال تہاڑ جیل سے رِہا ہونے کے بعد اپنی رہائش گاہ پہنچ چکے ہیں۔ ان کی رہائش پر بڑی تعداد میں عآپ لیڈران و کارکنان موجود ہیں اور زبردست آتش بازی کا نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سپریم کورٹ کے ذریعہ عبوری ضمانت پر رِہائی ملنے … Read more

مسلم نوجوان پر حملہ کرنے والے ہنومان بھکت گرفتار، شرپسند عدالتی تحویل میں

بھینسہ: کے ٹی آر کے روڈ شو کے موقع پر ہنومان بھکتوں کی جانب سے احتجاج کے دوران شہر کے ایک مسلم نوجوان شیخ واجدقریشی پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔ انہیں نرمل کے یک خانگی دواخانے میں شریک کیاگیاہے۔کل رات سے ہی پولیس کی جانب سے خاطیوں کی … Read more

NCP Urdu News 10 may 24

پونے حلقہ انتخاب میں میں کانگریس امیدوار کی گمراہ کن مہم کے خلاف شکایت درج ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے پونے لوک سبھا حلقہ کے لئے جاری انتخابی مہم میں کانگریس امیدوار کی طرف سے کی گئی انتخابی ضابطۂ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی ہے۔ نیشنلسٹ کانگریس نے میڈیا کے لیے … Read more

MPCC Urdu News 10 May 24

شرد پوار کو این ڈی اے میں شامل ہونے کی پیشکش نریندر مودی کا اعترافِ شکست ہے: نانا پٹولے 4 جون کے بعد نریندر مودی سیاسی اگنی ویر بن جائیں گے، بی جے پی کو لوک سبھا میں 150 سیٹیں ملنا بھی مشکل عوام بی جے پی کے ہندو مسلم کارڈ کو ذرا بھی اہمیت … Read more

بیویوں کی جگہ خود الیکشن ڈیوٹی کرنے پہنچے شوہر! ایف آئی آر درج، 3 گرفتار

سنبھل میں ووٹنگ کے دن پولنگ مرکز پر بیویوں کے شناختی کارڈ کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے تین شوہروں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے تینوں شوہروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ حضرات اپنی اپنی بیویوں کی جگہ پر پولنگ مرکز پر بیٹھ کر ووٹرس سلیپس تقسیم کر رہے تھے۔ … Read more

ہم مجلس کے وارث اور رضاکار نہیں، کسی کو ڈراتے اور دھمکاتے نہیں:مادھوی لتا

حیدرآباد: حیدرآباد لوک سبھا کی بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے کہا کہ ہم لوگ رضاکار کے نہیں ہیں،ہم مجلس کے وارث نہیں ہیں۔ہم کسی کو ڈراتے اور دھمکاتے نہیں ہیں۔ ہم 15منٹ پولیس کو ہٹانے کی بات نہیں کرتے ہیں،اس کے بجائے ہم یہ کہتے ہیں کہ 15سکنڈ نکالتے ہوئے اپنے ووٹ کا … Read more

ہریانہ: دشینت چوٹالہ نے گورنر کے نام خط تحریر کیا، فلور ٹیسٹ کا مطالبہ

چنڈی گڑھ: ہریانہ میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان سابق نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ نے گورنر کے نام خط تحریر کر کے اسمبلی میں خصوصی اجلاس طلب کرنے اور فلور ٹیسٹ کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔ دشینت چوٹالہ نے واضح کیا کہ وہ موجودہ حکومت کی حمایت نہیں کرتے اور ہریانہ میں کسی دوسری … Read more

انتخابی مہم چلانا بنیادی حق نہیں‘، کیجریوال کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں ای ڈی کی دلیل

دہلی آبکاری پالیسی سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت پر سپریم کورٹ میں 10 مئی کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ اس سے ایک دن قبل 9 مئی (جمعرات) کو ای ڈی نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال … Read more

لوک سبھا انتخابات: ‘انڈیا’ اتحاد کے رہنماؤں کو ووٹنگ فیصد، دیگر مسائل پر تشویش، جمعہ کو الیکشن کمشنر سے کریں گے ملاقات

نئی دہلی: جاری لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے ہر مرحلے کے بعد ووٹ فیصد کے مکمل اعداد و شمار فوری طور پر جاری کرنے کے اپنے مطالبہ پر اپوزیشن ‘انڈیا’ اتحاد کے رہنماؤں کے جمعہ کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کرنے کا امکان ہے۔ پہلے خبریں موصول ہوئی تھیں کہ کمیشن کے ساتھ … Read more

کرنسی نوٹ کے ڈیزائن سے نیپال اور انڈیا کے درمیان تنازعے کا خطرہ

نیپال نے ایک نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ کا اعلان کرکے انڈیا کو ناراض کردیا ہے جس میں اس خطے کو دکھایا گیا ہے جس پر اس کا جنوبی ایشیائی پڑوسی دعویٰ کرتا ہے۔اس نوٹ کی وجہ سے وہ دیرینہ سرحدی تنازع دوبارہ چھڑ گیا ہے جس کے باعث حالیہ برسوں میں دونوں ممالک … Read more

خواتین کے حمام میں موبائیل رکھنے پر کم عمر لڑکا گرفتار

دکشن کنڑ: دکشن کنڑ ضلع کے خانگی میڈیکل کالج میں خواتین کے حمام میں موبائیل رکھنے پر 17سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکا مریض بن کر میڈیکل کالج میں داخل ہوا اور اپنا موبائیل خواتین کے واش روم میں رکھ دیا جو مردوں کے واش روم کے قریب موجود ہے۔ تاہم … Read more

ناندیڑ:معمر سے نقد رقم لوٹنے اور فائرئنگ معاملے میں دو ملزمین فلمی اسٹائل میں گرفتار

ناندیڑ:8مئی ( ورق تازہ نیوز) لوکل کرائم برانچ نے کل شام 4 بجے اشٹ وینائک نگر میں ایک بزرگ شہری کو گولی مار کر لوٹنے والے دو چوروں اور ان کے مخبروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسپیشل انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ششی کانت مہاورکر، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شری کرشنا کوکاٹے کی رہنمائی … Read more

ناندیڑ:ایک شخص سے پستول اور کارتوس ضبط

ناندیڑ:8مئی ( ورق تازہ نیوز)اتوارہ سب ڈویڑن کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی ایک ٹیم نے ایک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے ایک دیہاتی پستول اور تین زندہ کارتوس ضبط کئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہی ملزم چوری کے کچھ جرائم بھی کر چکا ہے۔ یہ معاملہ ان کی گرفتاری کے … Read more

اورنگ آباد-عثمان آباد کا نام تبدیل کرنے کے خلاف داخل عرضی کو بامبے ہائی کورٹ نے کیا خارج

ممبئی:8/ مئی ( ایجنسیز)مہاراشٹر کے اورنگ آباد اور عثمان آباد علاقوں کا نام تبدیل کیے جانے کے خلاف داخل عرضیوں کو آج بامبے ہائی کورٹ نے خارج کر دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے عرضی دہندگان کے سامنے یہ سوال رکھ دیا کہ ’’نام میں کیا رکھا ہے؟‘‘ دراصل مہاراشٹر حکومت نے اورنگ آباد ضلع کا … Read more

ناندیڑ:کمشنر پانی دو، پانی دو… کمشنر صاحب پانی دو…‘کارپوریشن کے روبرو مظاہرے

ناندیڑ:8مئی ( ورق تازہ نیوز) میونسپل کارپوریشن کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ناندیڑ شمال میں گزشتہ دس دنوں سے پانی کی قلت ہے۔ شہری پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔ اس کے باوجود سانگوی کے سابقہ کارپوریٹر کے نمائندے شیام کوکاٹے کی قیادت میں آج میونسپل کارپوریشن کے خلاف ہڑتال شروع کی تاکہ … Read more

पाणी टंचाईबाबतच्या अफवांवर विश्वास ठेवू नये जिल्हा प्रशासनाचे आवाहन

नांदेड दि. 8 :- सद्यस्थितीत नांदेड शहरात कुठेही पाणी टंचाई नसून केवळ जलवाहिनीच्‍या तांत्रिक बिघाडामुळे शहरात काही दिवस पाणी पुरवठा खंडित झाला होता. येणाऱ्या काळात नांदेड शहराला पुरवठा करण्यासाठी मुबलक प्रमाणात पाणी आरक्षित असून नागरिकांनी पाणी टंचाईबाबतच्या कोणत्याही अफवांवर विश्‍वास ठेवू नये, असे आवाहन जिल्हा प्रशासनाने केले आहे. नांदेड जिल्‍हयातील पाणी टंचाई संदर्भात नांदेड शहरासाठी … Read more

کیا رام مندر والی ریاست اترپردیش مودی کو تیسری بار وزیراعظم بنا سکے گی؟

انڈیا میں ایک کہاوت عام ہے۔ ’جو یو پی سے جیتا، دلی میں حکومت اسی کی بنتی ہے۔‘اتر پردیش یعنی یوپی انڈیا کی سب سے بڑی ریاست ہے جس کی انتخابی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ملکی پارلیمنٹ کی 544 میں سے 80 سیٹیں یو پی سے ہیں اور … Read more

ہریانہ: دُشینت چوٹالہ بی جے پی حکومت کے ساتھ ’کھیلا‘ کرنے کو تیار، حکومت گرانے میں کانگریس کی حمایت کا اعلان

ایک طرف لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں، اور دوسری طرف ہریانہ کی بی جے پی حکومت پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ 7 مئی کو تین آزاد اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت والی حکومت سے اپنی حمایت واپس لینے کا اعلان کر دیا، جس سے … Read more

رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا

اسرائیلی فوج نے رفح کی راہداری کا غزہ کی طرف سے کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ گویا اسرائیلی فوج نے غزہ کو رفح راہداری کے سے سامان کی ترسیل کی نئی ناکہ بندی کا رفح پر حملے سے پہلے بندو بست کر لیا ہے۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جب سے … Read more

مخرب اخلاق رقص،160نوجوان لڑکیاں پکڑی گئیں، برقعہ پوش لڑکیاں بھی شامل (ویڈیو وائرل)

حیدرآباد:شہرحیدرآباد کے بنجاراہلز میں ”آفٹرنائن کلب“پرپولیس نے چھاپہ مارا۔اس کلب کے آرگنائزرس دوسری ریاستوں کی نوجوان لڑکیوں کو اس کلب میں لایاکرتے تھے۔گاہکوں کو راغب کرنے کیلئے نوجوان لڑکیوں کے ذریعہ مخرب اخلاق رقص کروایا جاتا تھا۔ బంజారాహిల్స్ లో ఉన్న ఆఫ్టర్ 9 పబ్ మీద వెస్ట్ జోన్ టాస్క్ ఫోర్స్ పోలీసులు దాడులు చేశారు.. ఆఫ్టర్ 9 పబ్ లో … Read more

مہر جہاں نے شوہر زیدی پر ڈھائے مظالم، سگریٹ جلاکر جسم کو ایذا پہنچائی، ویڈیوز منظر عام پر

لکھنؤ: اترپردیش کے شہر بجنور سے ایک حیران کردینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون اپنے شوہر کے ہاتھ پاؤں باندھ کر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے اس کے پرائیوٹ جگہ پر چرکے دے رہی ہے۔واضح رہے کہ منان زیدی نے مہر جہاں سے اپنی پسند کی … Read more