ناندیڑضلع میں زہریلا مہاپرساد کھانے سے 150افراد بیمار

نائیگاوں:16مئی ( ورق تازہ نیوز)نائگاو¿ں تعلقہ کے لال ونڈی میں بھنڈارا پروگرام کے دوران مہا پرساد کھانے کے بعد 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوگئے۔ان میں شامل بچوں سمیت شہریوں کو علاج کے لیے نائگاو¿ں دیہی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ تاہم، علاج کے لیے صرف دو میڈیکل آفیسرز ہونے کی وجہ سے زہریلا … Read more

ممبئی کے ایک کالج میں حجاب پر پابندی، انتظامیہ نے کہا یہ غیر مہذب لباس ہے!

ممبئی: ممبئی کے چمبور علاقے میں واقع ایک کالج ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ کالج کی جانب سے مسلم لڑکیوں کے برقعہ ، حجاب اور نقاب پہنے پر پابندی لگاتے ہوئے اس لباس کو ‘ غیر مہذب ‘ کہا گیاہے۔ جس سے مسلم عوام میں بے چینی اور غصہ پاہا جا رہا ہے۔عیاں … Read more

پرفل پٹیل کے ذریعے پی ایم مودی کو ’زرہ ٹوپ‘ پہنانے پر مہاراشٹر میں ہنگامہ، اپوزیشن کی سخت تنقید

این سی پی اجیت پوار گروپ کے لیڈر اور ایم پی پرفل پٹیل کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’زرہ ٹوپ‘ (چھترپتی شیواجی کا روایتی تاج) پہنا نے پر ریاست بھر میں ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ ریاست کی اپوزیشن پارٹیوں نے پرفل پٹیل کے اس عمل پر تنقید کرتے ہوئے اسے چھترپتی … Read more

شکایت پر عدالت کے نوٹس لینے کے بعد ای ڈی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکتا: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک اہم فیصلے میں کہا کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کی دفعہ 44 کے تحت ایک شکایت پر عدالت کی طرف سے نوٹس لینے کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کسی شخص کو گرفتار نہیں کر سکتا۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجل بھویان کی بنچ … Read more

گرمی سے جلد ملے گی راحت ، مانسون کیرالا اس تاریخ کو پہنچے گا

نئی دہلی:16/ مئی ۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے بدھ کو ایک بڑا اعلان کیا۔ مانسون اس سال 31 مئی کو کیرالہ پہنچنے کا امکان ہے۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ موجودہ موسمیاتی پیشین گوئی کے مطابق جنوب مغربی مانسون 31 مئی کے آس پاس کیرالہ کے ساحل … Read more

الیکشن کمیشن کا سب سے بڑا فیصلہ مہاراشٹر میں 10 جون کو ہونے والے انتخابات کو ملتوی کردیا

ممبئی:16/ مئی ۔ /ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ مہاراشٹر میں اس وقت لوک سبھا انتخابات ہورہے ہیں۔ اس انتخاب کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے قانون ساز کونسل کے 2 اساتذہ اور 2 گریجویٹ حلقوں کے لیے انتخابات کا اعلان کیا گیا۔ اس الیکشن کے لیے ووٹنگ … Read more

ملک بھر میں سی اے اے پر عمل درآمد شروع‘ 14 افراد کو ہندوستانی شہریت مل گئی

نئی دہلی: وزارت ِ داخلہ نے چہارشنبہ کے دن کم ازکم 14 درخواست گزاروں کو سی اے اے کے تحت شہریت سرٹیفکیٹس کا پہلا سیٹ جاری کردیا۔ وزارت ِ داخلہ نے پریس نوٹ میں کہا کہ مرکزی معتمد داخلہ اجئے کمار بھلہ نے قومی دارالحکومت میں سرٹیفکیٹس حوالہ کئے۔ غور طلب ہے کہ مرکز نے … Read more

اسی مہینے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے: آئرلینڈ

آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم مائیکل مارٹن نے ایک گے۔ تاہم انہوں نےبدھ کے روز ‘ نیوز سٹاک ریڈیو سٹیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کسی تاریخ کی وضاحت نہیں کی ہے۔مائیکل مارٹ آئرلینڈ کے وزیر خارجہ بھی ہیں اور نائب وزیر اعظم بھی ہیں۔ انہوں نے نیوز سٹاک ریڈیو اسٹیشن کو بتایا کہ ہم نے … Read more

400 نشستیں ملنے پر کاشی اور متھرا میں عالیشان مندر بنائیں گے: گری راج سنگھ

پٹنہ: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے چہارشنبہ کے دن زور دے کر کہا کہ نریندر مودی حکومت نے مسلمانوں سے کبھی بھی بھیدبھاؤ نہیں کیا۔ انہوں نے کانگریس زیرقیادت اپوزیشن پر الزام عائد کیا کہ اس کا جھکاؤ اقلیتی ووٹ بینک کی طرف ہے۔سینئر بی جے پی قائد نے یہ بھی کہا کہ ان … Read more

محبت سے انکار، حیوان عاشق نے معشوقہ کا چاقو سے قتل کردیا

نئی دہلی: کرناٹک سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہبلی میں ایک 20 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا کیونکہ اس نے اپنے پڑوسی کی محبت کو ٹھکرا دیا تھا۔ اس شخص کو اپنی محبت کے انکار پر اتنا غصہ آیا کہ اس نے … Read more

’انڈیا اتحاد کی حکومت لوگوں کو ہر ماہ 10 کلو اناج دے گی‘

رائے بریلی :15/ مئی( ایجنسیز)کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج اتر پردیش کے ان دو پارلیمانی حلقوں کا دورہ کیا جو اس وقت سب سے زیادہ سرخیوں میں ہیں۔ یعنی امیٹھی اور رائے بریلی۔ دونوں ہی پارلیمانی حلقوں میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کھڑگے نے مرکز کی مودی حکومت کو شدید تنقید کا … Read more

ایودھیا میں رام مندر کا پران پرتشٹھان دوبارہ کیا جائے گا: شنکراچاریہ

الور: جگد گرو شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کا پران پرٹشٹھان دوبارہ کیا جائے گا، جنوری کے مہینے میں جو پران پرٹشٹھان ہوا وہ کوئی پرٹشٹھان نہیں تھا بلکہ ایک سیاسی تقریب تھی۔جیوتش پیٹھادھیشور اویمکتیشورانند سرسوتی نے بدھ کو الور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی۔ … Read more

MPCC Urdu News 15 May 24

اگر مودی کا مسلمانوں سے گہرا تعلق ہے تو پھر یہ نفرت انگیز بیان بازی کیوں؟: نانا پٹولے کانگریس پر مسلمانوں کی منھ بھرائی کا الزام لگانے والے مودی حج کے لیے معاشی مدد کرنے والے چندرا بابو نائیڈو کا ساتھ کیوں پسند آ رہا ہے؟ نریندر مودی کو کانگریس کی فکر نہیں کرنی چاہیے۔ … Read more

ناندیڑ : ریٹائرڈ ٹیچر پٹھان سر کو ایٹراسٹی ایکٹ کے تحت چھ ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ عائد

ناندیڑ:15/ مئی ۔ (ایجنسی) ناندیڑ واگھالا سٹی میونسپل کارپوریشن کے اس وقت کے کمشنر سشیل کھوڈویکر کے خلاف ذات پات پر گالی گلوچ دینے کے معاملے میں ضلع جج ششی کانت بانگر نے ریٹائرڈ ٹیچر ظفر علی پٹھان کو درج فہرست ذات و قبائل ایکٹ کے تحت چھ ماہ کی قید اور ایک لاکھ روپے … Read more

سپریم کورٹ نے نیوز کلک کے ایڈیٹر پربیر پرکایستھ کو رہا کرنے کا حکم دیا

سپریم کورٹ نے بدھ (15 مئی) کو یو اے پی اے معاملے میں دہلی پولیس کے ذریعہ نیوز کلک کے ایڈیٹر پربیر پرکایستھ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے پربیر پرکایستھ کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دہلی پولیس نے پرکاستھ کو نیوز کلک میں چینی فنڈنگ … Read more

مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو ملی راحت، سپریم کورٹ نے دی والد کے فاتحہ میں شرکت کی اجازت

سپریم کورٹ نے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو راحت دیتے ہوئے انھیں اپنے والد کے فاتحہ میں شامل ہونے کی منظوری دے دی ہے۔ مختار انصاری کی موت کے بعد اس کی یاد میں 10 جون کو فاتحہ خوانی کی تقریب ہے، اسی میں شرکت کے لیے عباس انصاری نے عدالت عظمیٰ میں … Read more

تجزیہ: کیا بی جے پی کی مادھوی لتا اویسی کے گڑھ کو توڑ پائیں گی؟ ووٹنگ کے رجحان کی ٹرینڈ کو جانیں

حیدرآباد: (ورقِ تازہ نیوز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلے کے تحت پیر کو 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 96 حلقوں میں ووٹنگ ہوئی۔ ان سیٹوں پر اوسطاً 67 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ لوک سبھا کی 96 سیٹوں میں سے 17 تلنگانہ کی تھیں جن پر 64.93 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ حیدرآباد کو … Read more

نفرت انگیز تقاریر، سپریم کورٹ نے مودی اور انوراگ ٹھاکر کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کردیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اپریل-مئی میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے دوران مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی دیگر لیڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے سے … Read more

اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت اس ہفتے رفح پر اسرائیلی یلغار کی سماعت کرے گی

اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل پر رفح حملے کو روکنے کے لیے ہنگامی احکامات نافذ کرنے کی درخواست پر جمعرات اور جمعہ کو سماعت کرے گی۔ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) جمعرات کو جنوبی افریقہ کے وکلاء کی سماعت کرے گی، … Read more

غزہ پر اسرائیلی جنگ کے تسلسل نے عالمی نظام کو کمزور کر دیا:سعودی عرب

سعودی عرب نےغزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی ایک بار پھرمذمت کی ہے۔ مملکت کی طرف سے یہ رد عمل غزہ کے جنوبی شہر رفح کے اندر اسرائیلی ٹینکوں کی مزید دراندازی کے بعد سامنے آیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اگلی … Read more

ممبئی گھاٹ کوپر واقعہ کے بعد ناندیڑمیں بھی ہورڈنگس کے اسٹرکچرل آڈٹ کاحکم

ناندیڑ: ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقے میں ایک بینر گرنے سے 14 لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس پس منظر میں ناندیڑ شہر میں بینرز، ہورڈنگس کا اسٹرکچرل آڈٹ بھی کیا جائے گا۔ آٹھ دنوں میں ہائی سٹرکچرل آڈٹ کرایا جائے گا۔ دوسری جانب میونسپل کمشنر مہیش کمار ڈویفوڈے نے غیر مجاز بینرز کی بھی … Read more

بحیرہ عرب، کیرالا سے مراٹھواڑہ تک سمندری طوفان کے آثار

امراوتی: جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحق کیرالہ سے مراٹھواڑہ تک طوفان کے آثار برقرار ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق جنوب مغربی مانسون کے 19 مئی کے آس پاس بحیرہ انڈمان، جنوب مشرقی خلیج بنگال کے کچھ حصوں اور جزائر نکوبار میں پیش قدمی کا … Read more

پیشہ ورانہ غفلت پر وکلاء کے خلاف مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ خدمات میں کمی کے لیے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت وکلاء کو جوابدہ نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ جسٹس بیلا ترویدی اور پنکج متھل کی بنچ نے کہا کہ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2019 کا مقصد اور موضوع صرف صارفین کو غیر منصفانہ طریقوں … Read more

سپریا بھاردواج کانگریس کی نئی نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر

نئی دہلی: کانگریس نے منگل کو ہ سپریہ بھاردواج کو پارٹی کا نیا نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے کانگریس کے میڈیا اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے آج یہاں یہ اطلاع دی ۔ کھیڑا نے کہا کہ بھاردواج کی تقرری فوری اثر سے عمل میں آئے گی قابل ذکر ہے کہ کانگریس … Read more

غزہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ہندوستانی ملازم جان بحق، سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کا اظہار افسوس

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والا ایک ہندوستانی کارکن غزہ کے شہر رفح میں حملے کی زد میں آ کر جان بحق ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد یہ اقوام متحدہ کے … Read more