ناندیڑ:11مئی ( ورق تازہ نیوز)محمد یوسف زئی سابق صدرمدرس اردو ہائی اسکول اردھاپور ساکن چھوٹا دروازہ گاڑی پورہ ناندیڑ کاآج 11مئی بروز ہفتہ کو طویل بیماری کے باعث انتقال ہوگیا ۔
اُن کی نماز جنازہ آج شب گیارہ بجے احاطہ مسجد بڑی درگاہ گاڑی پورہ میں اد ا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین