MPCC Urdu news

مہاراشٹر میں مراٹھا، مسلم اور دھنگر برادریوں کو فوری طور پر ریزرویشن دیا جائے: نسیم خان مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومت فوری طور پر ریزرویشن کا قانون بنائے ممبئی: مراٹھا، مسلم اور دھنگر برادریوں کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ کئی سالوں سے کیا جا رہا ہے۔ پسماندگی کی بنیاد پر ان برادریوں … Read more

نیٹ میں گریس مارکس پانے والے 1500 سے زائد امیدواروں کے نتائج کی ازسرِنو جانچ ہوگی، کمیٹی تشکیل: این ٹی اے

وزارت تعلیم نے ’نیٹ-یوجی‘ میڈیکل داخلہ کے امتحان میں گریس مارکس (اعزازی نمبر) حاصل کرنے والے 1500 سے زیادہ امیدواروں کے نتائج کی دوبارہ جانچ کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے ہفتہ (8 جون) کو یہ معلومات دی ہے۔ الزام لگایا جا رہا ہے کہ امیدواروں کے … Read more

اترپردیش: ہندو دہشت گردوں نے لوہے کی راڈ سے مولانا فاروق کا قتل کردیا

پرتاپ گڑھ: اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے تیس کلومیٹر مسافت پر تھانہ جیٹھوارہ علاقے کے سون پور گاوں میں ہفتہ کی صبح پیسے کے لین دین میں مولانا فاروق کا لوہے کی راڈ سے مار کر قتل کر دیا گیا۔علاقے میں وقوعہ سے اشتعال و کشیدگی ہے۔ مشتعل افراد لاش کو پوسٹ مارٹم … Read more

ناندیڑ: ہوٹل کویتا میں آتشزدگی کا واقعہ

ناندیڑ:8؍جون(ورقِ تازہ نیوز):اج ہفتہ کی دوپہر شہرکے بافنا ٹی پوائنٹ پر واقع معروف ہوٹل کویتا میں اچانک آگ لگ گئی۔فائربریگیڈ نے بروقت آگ پرقابو لیا جس کےباعث ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ شہر کے بافنا ٹی پوائنٹ پر کویتا ہوٹل ہے جس کی کھچڑی کافی مشہور ہے آ س پاس کے تمام میکانک دوپہر کے … Read more

waraquetaza.com

Hi , I hope you are well. I work for a fast growing agency in the US. I had a look at your site and some of the other businesses and I truly believe you have a better website and a better brand. I have created your Website-Audit and a quote(with-no-strings-attached) which addresses all of … Read more

اسرائیلی فضائی حملے کے بعد غزہ سے ’میڈ ان انڈیا‘ میزائل کے باقیات برآمد

نصیرات غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکول پر حالیہ مہلک اسرائیلی حملے نے جاری تنازعہ میں ہندوستانی ساختہ فوجی سازوسامان کی شمولیت کو سامنے لایا ہے۔ کیمپ میں اقوام متحدہ کی پناہ گاہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی طرف سے گرائے گئے میزائل کی باقیات پر ‘میڈ ان انڈیا’ کا لیبل لگا ہوا … Read more

کنگنا رناوت واقعہ، کسان تنظیمیں لیڈی کانسٹیبل کی حمایت میں آگئیں

چندی گڑھ۔: بعض کسان تنظیموں نے سنٹرل انڈسٹریل سیکوریٹی فورس(سی آئی ایس ایف) کی اُس لیڈی کانسٹیبل کی تائید کردی ہے جس نے مبینہ طورپر اداکارہ و بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کوتھپڑ مارا تھا۔کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ سارے واقعہ کی اچھی طرح تحقیقات ضروری ہیں۔ کنگنا نے جمعرات کے دن … Read more

مہاراشٹر میں مسلم ریزرویشن نافذ کیا جائے ورنہ مسلم کمیونٹی سڑکوں پر احتجاج کرے گی: سلیم سارنگ

ممبئی:7/ جون ۔ ( ایجنسیز) مہاراشٹر حکومت نے ابھی تک مسلم کمیونٹی کے لیے بمبئی ہائی کورٹ کی طرف سے منظور شدہ تعلیم میں 5 فیصد ریزرویشن کو نافذ نہیں کیا ہے۔دوسری ریاستوں میں یہ ریزرویشن نافذ کیا گیا ہے، پھر مہاراشٹر میں کیوں نہیں؟، این سی پی (اجیت پوار) کے علاقائی نائب صدر سلیم … Read more

سری نگر میڈیکل کالج میں اہانت رسولؐ کے واقعہ پر مولانا محمود مدنی نے گورنر کو لکھا خط

نئی دہلی:7/ جون ۔ ( ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے سری نگر گورنمنٹ میڈیکل کالج کے ایک طالب علم کے ذریعہ شان رسالت میں گستاخی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مولانا مدنی نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے نام مکتوب میں پیش آمدہ … Read more

آج بڑی درگاہ شریف ناندیڑ میں ماہانہ درس تفسیر قرآن مجید منعقد.

 ناندیڑ:مرکزی خانقاہ کلاں امام سلسلۃ العاشقان مکہاشاہی مداری بسلسلۃ العالیہ جعفریہ طیفوریہ بدیعۃ المداریہ طبقاتیہ جامع السلاسل بامشہور بڑی درگاہ شریف گادی (گاڑی) پورہ ناندیڑ میں آج بتاریخ 8 / جون 2024 / بروز ہفتہ بعد نماز عشاء ماہانہ درس تفسیر قرآن مجید منعقد ہوگی۔ خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری ڈاکٹر قاضی سید … Read more

NCP Urdu News 7 June 24

ہم پر عوام کا جو اعتماد کم ہوا ہے اسے دوبارہ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کریں گے: اجیت پوار بارامتی انتخابات کے نتائج سے میں خود حیران ہوں، ہم نے عوام کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ممبئی: ان سی پی کے قومی صدر اور نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا … Read more

MPCC Urdu News 7 June 24

مہاراشٹر کانگریس کے نظریے کی ریاست ہے۔ لوک سبھا کی جنگ جیت لی، اب اگلا ہدف اسمبلی انتخابات ہے: رمیش چننیتھلا ہم لوک سبھا انتخابات میں لوگوں سے کانگریس کوملے بھروسے پر ہم آگے بھی کھرے اتریں گے: ناناپٹولے لوک سبھا انتخابات میں جیت پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا … Read more

این ڈی اے نے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا

نئی دہلی: نریندر مودی کو متفقہ طور پر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اتحاد کے وفد نے جمعہ کو یہاں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور مرکز میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر قائدین راجناتھ سنگھ، امیت … Read more

نیٹ امتحان میں پیپر لیک ہونے اور نتائج میں دھاندلی پر حکومت خاموش،امتحان دوبارہ ہونا چاہئے : کانگریس

نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ (گریجویٹ) میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں اس کی تحقیقات ہونی چاہئے تاکہ ہونہار طلباء کو انصاف مل سکے۔ خیال رہے کہ نیٹ کا نتیجہ 4 جون کو اعلان کیا گیا تھا۔ اس معاملہ پر کانگریس قائدین … Read more

نریندر مودی این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے لیڈر منتخب

نئی دہلی: این ڈی اے کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نریندر مودی کو متفقہ طور پر قائد منتخب کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سینئر بی جے پی لیڈر راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو نریندر مودی کو نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے کی تجویز پیش … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: میزبان امریکہ نے بوکھلائی ہوئی پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں اپ سیٹ شکست دے دی

کس نے سوچا تھا کہ پاکستان اور امریکہ آپس میں کبھی کرکٹ کا میچ بھی کھیلیں گے، لیکن امریکہ پاکستان کو ہرا دے گا۔۔۔ یہ تو شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔پاکستان ٹیم اس سے پہلے بھی اپنے سے کمزور ٹیموں سے شکست کھا چکی ہے لیکن یہ شکست شاید ان … Read more

ہند نژاد خاتون خلاباز سنیتا ولیمس نے رقم کی تاریخ، تیسری بار خلا کے لیے بھری پرواز

ناسا:6/ جون ( ایجنسیز)بوئنگ اسٹارلائنر کا پہلا ’کرو مشن‘ کامیابی کے ساتھ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس میں ہند نژاد کی امریکی خلائی مسافر سنیتا ولیمس اور بوچ ولمور سوار ہیں۔ ناسا کی طرف سے جمعرات کو یہ جانکاری دی گئی۔ ناسا کے خلائی مسافروں کو لے جا … Read more

چکھلی میں مثالی نکاح رسم منگنی نکاح میں تبدیل 

چکھلی ضلع بلڈانہ .ذوالقرنین احمد. اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے مسلم سماج میں شادی بیاہ میں جاری بے جارسم و رواج کو ختم کرنے کیلئے مہم چلائی جارہی ہے "آسان ومسنون نکاح” اس مہم کے بہت ہی اچھے ثمرات ونتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں چکھلی ضلع بلڈانہ … Read more

12 لاکھ عازمین حج مناسک کی ادائی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں: وزیر حج

سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ مملکت میں اب تک 12 لاکھ عازمین حج کی ادائی کے لیے پہنچ چکے ہیں۔سعودی وزیر نے خصوصی پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب نے جعلی حج آپریشنز کے خطرات سے آگاہی کے لیے بین الاقوامی مہم کا … Read more

नांदेड जिल्ह्यासाठी हवामान विभागाकडून येलो अलर्ट जारी ; विजेच्या कडकडाटासह पाऊस पडण्याची शक्यता

नांदेड दि 6 जून : नांदेड जिल्ह्यासाठी 6 ते 8 जूनपर्यंत या तीन दिवसासाठी येलो अलर्ट हवामान शास्त्र विभागाने जाहीर केला आहे. या तीन दिवसांत विजेच्या कडकडाटासह हलका ते मध्यम स्वरूपाचा पाऊस येण्याची शक्यता आहे. प्रादेशिक हवामानशास्त्र केंद्र, मुंबई यांनी दिनांक 6 जून 2024 रोजी दुपारी 01:00 वाजता दिलेल्या सूचनेनुसार नांदेड जिल्ह्यासाठी दिनांक 6 ते … Read more

سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذو الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ یوم عرفہ 15 … Read more

ناندیڑ:پولیس سب انسپکٹر مرزا انور بیگ کو دوسری مرتبہ صدر جمہوریہ میڈل سے نوازا گیا

ناندیڑ:6جون ( نامہ نگار)پولیس سب انسپکٹر مرزا انور بیگ ساکن رحمن نگر، اتوارہ، ناندیڑ کو پولیس محکمہ کا سب سے اعلیٰ ترین ایوارڈ ”صدر جمہوریہ پولیس میڈل (ایوارڈ)“6جون 2024ءکو راج بھون ممبئی میں منعقدہ ایک عظیم الشان تقریب میں ریاست مہاراشٹر کے سبھی اعلیٰ عہدیداران کی موجودگی میں گورنر کے ہاتھوں سے نوازا گیا۔ پولیس … Read more

کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی خاتون گارڈ نے مارا تھپڑ

بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی ایک خاتون گارڈ نے تھپڑ مار دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ کنگنا کے ساتھ بدسلوکی والا یہ واقعہ جمعرات کو تقریباً 3.40 بجے پیش آیا۔ کنگنا کو جس خاتون گارڈ … Read more

آج انتخابات ہوئے تو یوپی میں ایس پی کی حکومت بنے گی: شیو پال سنگھ یادو

اٹاوہ: اتر پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں سماج وادی پارٹی نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس پر سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی نے تمام ذاتوں اور مذاہب کے ووٹ حاصل کئے۔انہوں نے کہا کہ سماج وادی … Read more

چندربابو نائیڈو اب 9 جون کی جگہ 12 جون کو لیں گے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف

ٹی ڈی پی (تیلگو دیشم پارٹی) چیف چندرابابو نائیڈو آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا جلد ہی حلف لینے والے ہیں۔ حلف برداری کے لیے 9 جون کی تاریخ مقرر کی گئی تھی، لیکن اب اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔ تازہ جانکاری کے مطابق اب وہ 12 جون کو وزیر اعلیٰ عہدہ کا … Read more

اگنی ویر‘ پر نظر ثانی کی ضرورت، ’یو سی سی‘ پر ہمارا موقف غیر تبدیل، حکومت سازی کی کوشش کے درمیان جے ڈی یو کا اہم بیان

نئی دہلی: این ڈی اے کی اتحادی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر ہمارا موقف آج بھی وہی ہے۔ جے ڈی یو کے جنرل سکریٹری اور ترجمان کے سی تیاگی نے کہا کہ تب بھی ہم نے کہا تھا … Read more

نیٹ 2024 میں 6 مسلم طلبا کو پہلا رینک، اردو میڈیم طالبہ آمنہ عارف اور پھل فروش کی بیٹی کہکشاں پروین نے کر دکھایا کارنامہ

ممبئی کی رہنے والی آمنہ عارف کڑی والا اور جمشید پور کی کہکشاں پروین نے NEET UG 2024 امتحان میں آل انڈیا رینک ون حاصل کرتے ہوئے ایک شاندار کارنامہ کر دکھایا ہے جس سے نہ صرف ان کے والدین بلکہ قوم و ملت کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے۔ ممبئی: ممبئی کی رہنے … Read more

دھرو راٹھی: مودی کے ناقد انڈین یو ٹیوبر کون ہیں اور پاکستان میں ان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟

انڈیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور نریندر مودی کے مخالفین یا ناقدین کی کوئی کمی نہیں ہے جن میں اپوزیشن کے سیاست دانوں سے لے کر سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی طویل فہرست شامل ہے۔ تاہم حالیہ انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد ایک نام پاکستان کے سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہا ہے … Read more