سال 2024ء یورپی فٹ بال کپ میں فلسطین اور اسرائیل کے پرچم لہرانے پر پابندی
منتظمین نے انکشاف کیا کہ 2024 کے یورپی کپ کے دوران برلن میں فین زونز میں فلسطینی یا اسرائیلی پرچم لہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ فٹ بال میچ جرمنی کی میزبانی میں اس ماہ کی 14 تاریخ کو کر رہا ہے۔ٹورنامنٹ میں ثقافتی تقریبات کا انتظام کرنے والی کمپنی ’کلچر پراجیکٹ‘ کے … Read more