کورونا سے دنیا بھر میں اب بھی ہر ہفتہ 1700 اموات! محتاط رہنے کی ضرورت
جنیوا: کورونا کا خوفناک مرحلہ گزر چکا ہے تاہم عالمی ادارہ صحت نے جمعرات کو کہا کہ یہ اب بھی پوری دنیا میں ایک ہفتے میں تقریباً 1700 افراد کو ہلاک کر رہا ہے۔ تنظیم نے لوگوں سے ویکسینیشن جاری رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس … Read more