ساتویں جماعت کے طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم میں ساتویں جماعت کے ایک طالب علم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔13سالہ تیجاوتھ ہری کرشنا نامی یہ لڑکا ایک پرائیویٹ اسکول میں زیرتعلیم تھا۔ جب اس نے سینہ میں درد کی شکایت کی تو اسے سرکاری جنرل اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے … Read more

مدھیہ پردیش میں مدارس کو بند کرنے کی سازش،مسلمانوں میں تشویش

بھوپال: مدھیہ پردیش سے ایک اور متنازعہ و نفرت انگیز خبر سامنے آرہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت جلد ہی دینی مدارس کو بند کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جبکہ اس طرح کا اشارہ خود وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے دیا ہے۔ موہن یادو چھندواڑہ ضلع کے امرواڑہ اسمبلی حلقہ میں ہونے … Read more

غزہ :اسکول میں قرآن پڑھ رہے بچوں پراسرائیل کی فضائی کارروائی، بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ غزہ سول ایمرجنسی سروس کے ترجمان محمود بسال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی … Read more

بریکنگ نیوز: ناندیڑشہر میں 8/ جولائی پیر کو اسکولوں کوعام تعطیل

ناندیڑ:6/جولائی ـ(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر میں کل بروز پیر کو مراٹھاسماج کی جانب سے عظیم الشان ریلی نکالی جارہی ہے جس میں لاکھوں کی تعددامیں مراٹھاسماج کے لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔ اسلئے محکمہ تعلیمات ناندیڑضلع پریشد نے آج اتوار کو ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے شہر کے تمام اسکولوں کو پیر8جولائی کو … Read more

آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر این سی پی کا اہم اجلاس

پارٹی کے ریاستی صدر کی تمام طبقات کو ساتھ لے کر پارٹی کومضبوط کرنے کی اپیل ممبئی: آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر این سی پی نے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے کی صدارت میں ممبئی میں دو روزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس جلسے میں پارٹی کے ریاستی صدر نے پارٹی کے … Read more

جمعیۃ علماء ہند کے وفد نےکی ہاتھرس متاثرین سےملاقات اور معاوضہ دیا

جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے ہفتہ کو ہاتھرس کا دورہ کیا۔ اس دوران وفد کے ارکان نے متاثرین سے ملاقات کی اور ان کا حال دریافت کیا۔ اس کے علاوہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو فی کس 10 ہزار روپے اور زخمیوں کو فی کس 5 ہزار روپے کی مالی … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں کو خاطر خواہ نمائندگی دی جائے

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے سے سابق ایم پی حسین دلوائی کی ملاقات اور مطالبہ ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مسلمانوں کی نمائندگی کا معاملہ ابھی سے بحث کا موضوع بننے لگا ہے۔ اس ضمن میں راجیہ سبھا کے سابق رکن حسین دلوائی نے پہل کرتے ہوئے کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے سے … Read more

سوناکشی ظہیر کی شادی پر اعتراض کرنے والوں کو شتروگھن سنہا کی وارننگ، کہا- ’ہم برداشت نہیں کریں گے‘

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں اداکارہ کے بھائی لو سنہا کی عدم موجودگی کی وجہ سے بہت سے لوگ اس شادی پر اعتراض کر رہے ہیں۔ اعتراض کرنے والے سوشل میڈیا پر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ اب شتروگھن سنہا نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراض اور ٹرول کرنے والوں … Read more

کمسن لڑکی کے حمل کو ساقط کرنے ہائی کورٹ کی اجازت

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے عصمت ریزی کی شکار ایک12 سالہ کمسن لڑکی کے 26 ہفتوں کے حمل کو ساقط کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اس کے مطابق سرکاری گاندھی ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ کو لڑکی کے حمل کو ساقط کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ عدالت نے اپنے احکام میں کہا کہ سرجری یا اس … Read more

اصلاح پسند ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟

ہفتے کے روز ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتہائی قدامت پسند امیدوار سعید جلیلی کے مقابلے میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان کی کامیابی کے بعد ایران میں برسوں کے قدامت پسندوں اور سخت گیرحلقوں کے بعد اصلاح پسندوں کی امیدوں کو تقویت ملی ہے۔ جیت کے اعلان کے بعد اپنے پہلے بیان … Read more

طالب علم نے کلاس کے اندر ٹیچر کو چاقو گھونپ کر ہلاک کردیا

گوہاٹی: آسام کے ضلع شیوساگر میں ایک کوچنگ سنٹر کے ٹیچر کو اس کے ایک طالب علم نے چاقو گھونپ کر ہلاک کردیا۔ اس نابالغ طالب علم کو مقامی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے۔دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ٹیچر نے آج دن میں کسی مسئلہ پر 11 ویں جماعت کے طالب علم کو ڈانٹ … Read more

سال5079 ء میں دنیا کا خاتمہ؟ بابا وینگا کی خطرناک پیشن گوئیاں سامنے آگئیں

صوفیا:بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی بابا وانگا کی آئندہ سالوں سے متعلق کی گئی خطرناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بابا وانگا کو اس دنیا سے رخصت ہوئے کئی سال گزر گئے تاہم انہوں نے اپنی زندگی میں سال 5079 تک دنیا کے ختم … Read more

یوپی: فیروز قریشی کو ہندوں دہشت گردوں نے پیٹ پیٹ کر مارڈالا، معصوم بچے یتیم ہوگئے

نئی دہلی: ہندوستان میں بی جے پی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد مسلمانوں پر تشدد کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ اترپردیش میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہندو دہشت گردوں نے تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔اترپردیش میں فیروز قریشی نامی شخص کسی کام سے جلال آباد کے گنگا نگر … Read more

ویڈیو:سورت میں 6 منزلہ عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دب جانے کا خدشہ

نئی دہلی:گجرات کے سورت کے سچن پلی گاؤں میں 6 منزلہ عمارت گرنے سے بڑا حادثہ پیش آیا۔ عمارت گرنے سے تقریباً 15 افراد شدید زخمی ہیں اور 5-6 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ معلومات کے مطابق عمارت کافی پرانی تھی، بارش کے باعث عمارت منہدم ہوگئی ہے۔این ڈی آر ایف ٹیم نے این ڈی ٹی … Read more

چلتی موٹر سائیکل پر ریل بنانا پڑا مہنگا، بیڑ بائے پاس پر دلخراش حادثہ : موٹر سائیکل سوار ہلاک! ویڈیو وائرل

اورنگ آباد : آج دو نوجوان چلتی موٹر سائیکل پر ریل بناتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گئے۔ حادثے میں ایک کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ یہ حادثہ دھولیہ -شولاپور ہائی وے پر بیڑ بائی پاس پر پیش آیا۔ चलती बाइक पर रील बनाने के दौरान दो … Read more

مہاراشٹرکے اس شہر میں گوشت کی فروخت پر پانچ دنوں تک پابندی عائد

پنڈھر پور ۔ 6 جولائی ۔( ورقِ تازہ نیوز)آشاڑی ایکادشی کا تہوار قریب ہے، لاکھوں وارکاروں نے پالکیوں کے ساتھ پنڈھرپور کی طرف رخ کیا ہے۔ اس تہوار کے موقع پر انتظامیہ نے 16 جولائی سے پنڈھرپور شہر میں گوشت، مٹن، مچھلی اور جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی لگانے کا حکم دیا ہے۔ کو 20. … Read more

کانوڑ یاترا سے پہلے یوپی کے وزیر کی نصیحت، ’مسلمان دکاندار اپنی دکانوں کا نام ہندو دیوتاؤں کے نام پر نہ رکھیں‘

مظفر نگر: ساون کے مہینے میں منعقد ہونے والی کانوڑ یاترا کے لیے تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ اتر پردیش حکومت اور انتظامیہ اس یاترا کی تیاریوں میں لگاتار مصروف ہے۔ دریں اثنا، اتر پردیش کے وزیر کپل دیو اگروال نے مظفر نگر میں کانوڑ یاتروں کی خدمت کے لئے کیمپ چلانے والوں کے ساتھ … Read more

غزہ پر اسرائیل جنگ جاری، تیسرا مرحلے کا آغاز

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت جاری ہے۔ اس کا فوجی آپریشن مختلف طریقوں سے جاری ہے۔ چینل 13 نے اعلان کیا کہ اسرائیلی افواج غزہ کی پٹی پر جنگ کے ایک نئے مرحلے میں جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں اور تیسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ تیسرے مرحلے کی تفصیلات اسرائیلی اخبار … Read more

مرکز، نیٹ رد کرنے کے حق میں نہیں، ابتدائی حلفنامہ داخلہ

نئی دہلی:5/ جولائی ( ایجنسیز) مرکز نے جمعہ کے دن سپریم کورٹ سے کہا کہ نیٹ یوجی 2024 امتحان پوری طرح ردکردینا لاکھوں امیدواروں کے لئے بڑا نقصاندہ ہوگا اور یہ معقول بات بھی نہیں ہے کیونکہ پیپرلیک کا کوئی بڑاثبوت نہیں ملا ہے۔ایم بی بی ایس‘ بی ڈی ایس‘ آیوش اور دیگر کورسس میں … Read more

waraquetaza.com

Hi , If you allow me, let me help you unlock your website’s full potential. Your web presence is not just about attracting visitors; it’s about converting them into dedicated customers. Our services include comprehensive web audits to identify and fix issues holding your site back. Additionally, we focus on improving usability, making it faster … Read more

ناندیڑ شہر کے سری نگر میں چوری کی واردات

ناندیڑ:5؍جولائی(حیدرعلی): کل شب ناندیڑ شہر کے سری نگر علاقے میں واقع ایک سونے چاندی کی دُکان میں چوروں نے دکان کے سامنے سونے کا بہانہ کرکے منظم طریقے سے چوری کی واردات انجام دی ہے۔ مرد،خواتین اوربچوں پر مشتمل چوروں کے اس گروہ نے چوری کرنے سے پہلے کیمرہ توڑ دیا۔اس گروپ میں چار خواتین، … Read more

ٹی20 کرکٹ چیمپئن ٹیم انڈیا کے وطن پہنچنے پر عوام کا سمندر سڑکوں پر

ٹی20 ورلڈ کپ2024 کی فاتح انڈین ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جمعرات کی شام ممبئی پہنچنے پر عوام نے بھرپور انداز میں انڈیا کی کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہا۔ انڈین ٹیم کی اوپن ٹاپ بس پریڈ کے موقعے پر ممبئی کے میرین ڈرائیو پر ہزاروں لوگوں کا ہجوم تھا … Read more

مراٹھواڑہ سمیت ریاست میں آئندہ دو دنوں تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی

ممبئی:5/ جولائی ۔(/ ورقِ تازہ نیوز)ریاست میں جون کے مہینے میں وقفہ لینے والی بارش جولائی کے مہینے میں سرگرم ہوگئی ہے۔ پونے آبزرویٹری نے پیش قیاسی کی ہے کہ ریاست میں اگلے دو دنوں تک شدید بارش ہو گی۔ ودربھ، مدھیہ مہاراشٹر، خاندیش , مراٹھواڑہ اور کونکن میں اگلے دو دنوں تک زیادہ سے … Read more

حیرت انگیز:دبئی میں سمندر میں محل نما گھر تیار

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں سمندر میں محل نما گھر تعمیر کیے جارہے ہیں، یہ پرآسائش گھر فروخت اور کرایہ دونوں کیلئے دستیاب ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں اب تیرنے والے ولاز سیاحوں کو خلیج عرب کی سیر کرائیں گے، دو بیڈ روم ولا … Read more

بھینسہ:مسجد میں داخل ہوکر امام پر حملہ ،اذان نہ دینے کی دھمکی، ایک شرپسند گرفتار

بھینسہ:4/ جولائی( ایجنسیز) بھینسہ منڈل کے موضع کامْل کے چند شرپسند عناصر بشمول نوین ریڈی اور نتیش ریڈی نے پڑوسی موضع کمسیرا کی ایک مسجد میں بعد نمازعشاء داخل ہوکر امام مسجد پر حملہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ گالی گلوج کی اور اذان نہ دینے کی دھمکی دیتے ہوئے اسلام کے خلاف نازیبا کلمات … Read more

یو این مینڈیٹ کے تحت غزہ میں بین الاقوامی فوج تعیناتی کی حمایت کرتے ہیں: شہزادہ فیصل

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے ’’کہ غزہ کی پٹی میں فی الحال جنگ بندی کے کوئی اثار دکھائی نہیں دیتے۔‘‘ان کا کہنا تھا ’’کہ غزہ میں اقوام متحدہ کے فیصلے کی روشنی میں سعودی عرب بین الاقوامی فوج کی تعیناتی کی حمایت کرتا ہے، اس بین الاقوامی فوج … Read more

ماں کے موبائیل فون چھیننے پر بیٹی نے موت کو گلے لگالیا

نئی دہلی:آج کل کے بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ سارا دن موبائل پر مصروف رہنا چاہتے ہیں ۔ اگر انہیں موبائل نہ دیا جائے تو وہ نہ صرف ناراض اور چڑچڑے ہو جاتے ہیں بلکہ جسمانی تشدد کا سہارا لیتے ہیں اور خطرناک قدم بھی اٹھا لیتے ہیں۔ کیا کوئی اپنا موبائل چھیننے … Read more

مہاراشٹر: ’مڈ ڈے میل‘ کے پیکٹ میں مرا ہوا سانپ ملنے سے سبھی حیران، تحقیقات شروع

ایک بار پھر ’مڈ ڈے میل‘ کو لے کر فکر انگیز خبر سامنے آئی ہے۔ مغربی مہاراشٹر کے سانگلی ضلع میں اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک سرکاری نرسری اسکول میں بچوں کے لیے تیار مڈ ڈے میل کے پیکٹ میں مبینہ طور پر ایک چھوٹا سانپ مرا ہوا برآمد … Read more