ناندیڑ: سابقہ ڈپٹی میئر نظیر احمد بابا کا انتقال

ناندیڑ:24/ جولائی ۔ (ورقِ تازہ نیوز) سابقہ ڈپٹی میئر ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن جناب نظیر احمد بابا کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔

ان کی تدفین آج بروز بدھ بعد نماز ظہر مسجد عابدین نئی ابادی میں ادا کی جائے گی اور اس سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں ائے گی ۔

ادارہ ورقِ تازہ نظیر احمد بابا کے انتقال پر ملال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیکہ وہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

ناندیڑ: سابقہ ڈپٹی میئر نظیر احمد بابا کا انتقال

ناندیڑ:24/ جولائی ۔ (ورقِ تازہ نیوز) سابقہ ڈپٹی میئر ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن جناب نظیر احمد بابا کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔

ان کی تدفین آج بروز بدھ بعد نماز ظہر مسجد عابدین نئی ابادی میں ادا کی جائے گی اور اس سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں ائے گی ۔

ادارہ ورقِ تازہ نظیر احمد بابا کے انتقال پر ملال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیکہ وہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading