خبر غم: ناندیڑ کے نوجوان کنٹریکٹر شہباز خان عرف ببلو بھائی کا انتقال

ناندیڑ:25/ جولائی ۔( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے کنٹریکٹر شہباز خان عرف ببلو بھائی عمر 40 سال ولد سعداللہ خان پاکیزہ ہوٹل ساکن ورکشاپ کارنر ناندیڑ کو آج بروز بدھ کو ممبئی جاتے ہوئے دل کا شدید دورہ پڑاجس کے باعث انتقال کرگئے ۔ (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔

انکی تدفین آج بروز جمعرات کو دولہے شاہ رحمن نگرکے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ببلو بھائی، کرامت اللہ خان عرف کمو سیٹھ ذکری جیولرز چوک بازار ناندیڑ کے بھتیجے تھے

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading