Browsing Category

SAUDI NEWS IN URDU

الریاض:رونالڈوسمیت النصرکے کھلاڑیوں کی سردموسم میں سعودی سپرکپ کے لیے پریکٹس

کرسٹیانورونالڈو سمیت النصر فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں نے منگل سے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سرد موسم میں سعودی سپر کپ کے لیے ٹریننگ دوبارہ شروع کردی ہے۔پرتگال کے فٹ بال اسٹار رونالڈو سمیت متعدد کھلاڑیوں نے الاتحاد کے ساتھ سیمی فائنل میچ…

کیا سعودی عرب‘ رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ کیلئے شرعی قانون بدلے گا!

ریاض: سعودی کلب النصر کا باضابطہ طورپر حصّہ بننے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرلڈ فرینڈ جارجینا روڈریگیز ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔سعودی عرب ایک اسلامی ریاست ہے اور شرعی قوانین کے نفاذ کی وجہ سے وہاں کسی بھی جوڑے کو…

فیفاکامیچوں کی نگرانی کے لیے سعودی عرب کی پہلی خاتون کا بہ طوربین الاقوامی ریفری تقرر

فٹ بال کی بین الاقوامی فیڈریشن تنظیم (فیفا) نے سعودی عرب کی انودالعسماری کابین الاقوامی ریفری کے طورپرتقررکیا ہے۔سعودی عرب کی خواتین کی پہلی قومی ٹیم کے آغاز کے ایک سال سے بھی کم عرصے کے بعد العسماری مملکت کی پہلی خاتون ریفری بن گئی ہیں۔…

اسٹارکرسٹیانورونالڈوالنصرکلب میں شمولیت کے لیے الریاض روانہ

عالمی شہرت یافتہ فٹ بال اسٹاراور پرتگال کے کپتان کرسٹیانورونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچ رہے ہیں جہاں سعودی کلب النصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ منگل کو اپنی نئی ٹیم کے نیلے اور پیلے رنگ کی نمائش کریں گے۔ رونالڈو نے اپنے انسٹاگرام…

ایران اور یو اے ای میں زلزلے کے جھٹکے

دبئی۔ بدھ کے روز جنوبی ایران میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی-میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) نے رپورٹ کیا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے جنوبی ایران کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں بھی…

سعودی عرب میں داخلے کے لیے ’ذاتی وزٹ‘ ویزا کے حصول کا سادہ طریق کارکیا ہے؟

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ’ذاتی وزٹ‘ ویزا حاصل کرنے کے لیے ایک نئے اور سادہ طریق کار کا اعلان کیا ہے۔اس ویزے پرزائرین مملکت کی سرزمین میں داخل ہوسکتے ہیں اور وہ سعودی شہری اپنے دوستوں یا جاننے والوں سے مل سکتے ہیں۔اس ویزے پر ان کے لیے…

’دُنیا میں گھڑسواری کے میدان میں سعودی عرب کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں‘

سعودی عرب کی امل بنت فیصل پہلی خاتون ہیں جہنیں گھوڑ سواری کا باضابطہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ گھوڑے امل کے لیے ہرچیز سے اہم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسے گھوڑوں سے بہت پیار ہے۔ امل نے "ہارس ریسنگ کلب" سے گھوڑے کا لائسنس حاصل کر کے اپنا مشن مکمل…