انقرہ کے قریب ایوی ایشن کمپنی پر حملہ، چار افراد جان سے گئے
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب جنگی ساز و سامان بنانے والی کمپنی ترکش ایروسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق حملہ آوروں نے سرکاری ادارے کی عمارت کے اندر داخل ہو … Read more