ناندیڑ:جواں سال عبدالواجد کا انتقال

ناندیڑ:22/اکتوبر ۔ بلال نگر ناندیڑ کے ساک نوجوان عبدالواجد ولد عبد الرزاق آرا مشین والے کا کل شب انتقال ہوگیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

انکی نماز جنازہ آج منگل کو بعد نماز ظہر مسجد بارہ امام منیار گلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین مکہ مسجد کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔

عبدالواجد،ناندیڑ جے سابقہ میئر جناب عبدالستار کے حقیقی بھتیجے تھے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading