احمدآباد میں 172کوروناوائرس پازیٹو خواتین نے دیا بچوں کو جنم، 44 نومولود بچے بھی نکلے متاثر
احمدآباد: گجرات کے احمدآبا میں کوروناوائرس پازیٹو کے خوفناک معاملے سامنے آئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ احمدآباد میں الگ۔الگ اسپتالوں میں 172 کوروناوائرس پازیٹو (Corona positive) پائی گئیں۔ یہاں کے سول ہاسپیٹل، ایس وی پی، سولا سول، شاردابین اور ایل جی اسپتال میں کوروناوائرس سے متاثر خواتین نے جن بچوں کو جنم دیا ہے … Read more