Monthly Archives

مئی 2020

خونخوار آوارہ کتوں نے نوچ ڈالا معصوم ،پل بھر میں ہی توڑا دم

پنجاب:گائوں ورپال میں خونخوار آوارہ کتوں نے دو سالہ معصوم کو بری طرح سے نوچ ڈالا۔ بری طرح سے زخمی ہونے کے سبب معصوم نے موقع پر ہی دم توڑ دیا ۔ اس سے متعلقہ جانکار ی دیتے ہوئے متوفی بچے کے خاندان کے ممبران نے بتایا کہ گزشتہ شام 5.30 بجے…

77 دن کے بعد مسجد نبوی اور دیگر مساجد میں باجماعت نماز

مسجد نبوی شریف کے تمام دروازوں پر نمازیوں کے جسم کا درجہ حرارت کا معائنہ کیا گیا‘ ( فوٹو: واس) مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی بیشتر مساجد آج نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں جہاں 77 دن کے بعد فجر کی باجماعت نماز روح پرور ماحول ادا کی گئی ہے۔…

سیرو ٹونن : ایک عام دماغی کیمیکل سے ہوتا ہے ٹڈیوں میں اضافہ

نئی دہلی، 31 مئی (یواین آئی) ایک عام دماغی کیمیکل (سیروٹونن) ٹڈیوں کے غیر معمولی اضافہ کی وجہ ہو سکتی ہے، جو کہ کوئی نقصان نہیں پہنچاتی اورجو چھوٹے اورسبزو ڈرپوک ٹڈیوں کو خطرناک ٹڈیوں میں بدل دیتا ہے۔ برطانیہ اور آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں…

ایک شخص نے ’گوگل میپ‘ کے خلاف تھانے میں شکایت درج کروائی،ازدواجی زندگی برباد کرنے کا الزام

ممبئی: بھارت میں ایک شخص نے ’گوگل میپ‘ کو ازدواجی زندگی کی بربادی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے تھانے میں شکایت درج کروادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے ناگاپٹنم کے علاقے مایلا ڈوتھورای میں ایک دکاندار نے ازدواجی زندگی کی…

کھانا گرم کرنے کے لیے جہاز میں بیٹھے مسافر کی عجیب و غریب حرکت

جہاز میں سفر کرنے والے مسافر اپنے معیار کا بڑا خیال رکھتے ہیں، فضائی سروس فراہم کرنے والی کمپنی بھی اپنے صارفین کے معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اُن کے لیے مختلف سہولیات متعارف کراتی ہیں۔ چند مسافر ایسے بھی ہوتے جن کی عجیب و غریب حرکتوں کی…

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

ریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ریاست بھر میں‌ نئے قوائد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ایک ہزار ریال جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نئے قوانین کے تحت اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو…

مہاراشٹر: کالج اور یونیورسٹیوں کے فائنل امتحانات منعقد کرنےکے احکامات

ممبئی، 30 مئی (یو این آئی) مہاراشٹرا کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے آخری سال( فائنل ایئر) کے امتحاتات کے انعقاد کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ مہارشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے آج اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں…

10 جون کے بعد کورونا میں اضافہ ، نجومیوں کی پیش قیاسی

متھرا۔ 30 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ملک کے متعدد نامور نجومیوں نے پیش قیاسی کی ہے کہ کم سے کم ستمبر تک کورونا وائرس / کووڈ۔19 کوئی راحت نہیں ملے گی، البتہ متاثرین کی تعداد کے بارے میں ان کے مابین اختلاف پایا گیا۔ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے…

ناندیڑ:گٹکھا معاملے پر اتوارہ پولس اسٹیشن کا”ڈی بی“ دستہ برخاست

ناندیڑ:30۔مئی۔(ورق تازہ نیوز)اتوارہ پولس اسٹیشن حدود کے دیگلورناکہ سے متصل علاقہ میں ناندیڑ ریجن کے آئی جی کے خصوصی دستہ نے گٹکھے کے گودام پرچھاپہ مارکر گٹکھااورنقدرقم ضبط کی تھی جس کے بعد اتوارہ کا جرائم تلاش دستہ کو برخاست کردیاگیا…

شادی کی تقریب کے انعقاد کیلئے متعلقہ پولس اسٹیشن کوتحریری طور پر مطلع کرنابھی ضروری

ناندیڑ:30۔مئی۔(ورق تازہ نیوز)سارے ملک میں لاک ڈاون کے باعث تمام سماجی ‘مذہبی اورسیاسی سرگرمیاں معطل ہے ۔لاک ڈاون ہوئے تقریبا دو ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیاہے۔ کرونا کے باعث حالات کافی سنگین ہوتے جارہے ہیںا سلئے حکومت نے لاک ڈاون کی معیاد…