ویڈیو: دہلی انتخابات کی بازی پھر کیجریوال کے ہاتھ، تبدیل ہوتی سیاست پر گفتگو
دہلی میں پولنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول کے نتائج منظر عام پر ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ عآپ کو 50 سیٹوں سے زیادہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔ یعنی دہلی کے ووٹروں نے فرقہ پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست ہرا دیا ہے۔ یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی … Read more