آزاد نے کیادوال پر وار ’پیسے دے کر آپ کس کو بھی ساتھ لاسکتے ہیں‘۔ ویڈیو
قومی سلامتی مشیر اجیت دوال کے مقامی کشمیریوں سے شوپیان میں بات چیت کرتے ہوئے اور سابق میں سڑک پر کھانا طعام کرنے کے مناظر پر تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس کے لیڈر غلام نبی آزاد نے کہاکہ ”کسی کو بھی خریدا جاسکتا ہے“ سری نگر اڑان بھرنے سے قبل رپورٹرس کی جانب سے چہارشنبہ کے … Read more