چنمایاں نند کیس’سارا کالج جانتا ہے‘ مجھے اس کے کمرے میں لے جایاگیاتھا‘۔

عورت نے کہاکہ اسی سال کے ابتداء میں ان لائن میں نے چشمہ خریدا تھا اور وہ چشمہ اور ویڈیوز کے کچھ چپ میرے ہاسٹل روم سے غائب ہیں۔شاہجہاں پور۔مذکورہ 23سالہ عورت جس نے سوامی چنمایاں نند پر ایک سال تک عصمت ریزی اور جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیاہے نے کہاکہ اس کے کم … Read more

سوامی چنمایاں نند کیس۔ ایس ائی ٹی کی بارہ رکنی ٹیم شاہجہاں پور پہنچی

شاہجہاں پور۔ ایک بارہ رکنی اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم(ایس ائی ٹی) جس کی قیادت انسپکٹر جنرل نوین اروڑہ کررہے ہیں جمعہ کے روز شاہجہاں پور پہنچی تاکہ 23سالہ طالب علم کی جانب سے سابق مرکزی وزیر سوامی چنمایاں نندپر لگائے گئے جنسی ہراسانی اور اذیت کے الزامات کی جانچ کرسکے۔ شاہجہاں پور کے ایس ایس … Read more