منور رانا کی بیٹی نے گھنٹہ گھر پر ’بھارت ماتا کی جے‘ نعرہ کیا بلند، دیکھیں ویڈیو

26 جنوری کے موقع پر لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں زبردست چہل پہل دیکھنے کو ملی اور حب الوطنی سے سرشار نغمے بھی سنائی دیے۔ اس موقع پر گھنٹہ گھر مظاہرہ میں سرگرم کردار ادا کرنے والی معروف اردو شاعر منور رانا کی بیٹی فوزیہ رانا نے ’ہندوستان زندہ باد‘، ’سنویدھان زندہ باد‘ اور ’بھارت ماتا کی جے‘ جیسے نعرے بلند کیے۔ ان کے ساتھ وہاں موجود خواتین نے بھی نعرے لگائے اور ہندوستان کی جمہوری قدروں کو زندہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین کے لیے پیش ہے فوزیہ رانا کا نعرہ لگاتے ہوئے خاص ویڈیو…

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading