بابری مسجد مقدمہ کا فیصلہ ۱۶؍نومبر تک آجائیگا: سید محمد ولی رحمانی

نئی دہلی: ۳۱؍اگست(پریس ریلیز)بابری مسجد کا معاملہ بلاشبہ ہندوستانی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ ہے جس کے مقدمہ کی عمر لانبی ہونے کے ساتھ ساتھ ہندوستان جیسے جمہوری اور سیکولر ملک کا امتحان بھی ہے۔ بابری مسجد۱۵۲۸ء سے ۲۲؍دسمبر ۱۹۴۹ء تک پورے طور پر مسجد رہی اور اس میں پنج وقتہ نماز … Read more