چندی گڑھ:طالبہ کا فون نمبر فحش سائٹس پر اپلوڈ، نامعلوم افراد کی جانب سے فون کالس

چندی گڑھ: چندی گڑھ کے سیکٹر 9علاقہ کے ایک واقعہ میں ایک طالب علم نے اپنی ساتھی طالبہ کا فون نمبر تین فحش سائٹوں پر اپلوڈ کردیا۔ جس کے بعد سے طالبہ کو آڈیو اور ویڈیوکالس موصول ہورہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم او رمتاثرہ لڑکی دونوں طالب علم بتائے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق … Read more

صدر ترکی طیب اردغان کے کشمیر پر بیان سے مودی ناراض، دورہ ترکی منسوخ

 انقرہ: ترک صدر طیب اردگان کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کی حمایت کرنے کے اپنے بیان پر ڈٹے رہنے پر وزیراعظم  نے ترکی کا دورہ منسوخ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  وزیراعظم نریندر مودی نے ترکی کا 2 روزہ  دورہ منسوخ کردیا، ترک صدر طیب اردگان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے … Read more

ٹرینوں پر فلمیں پروموشن کرنے وزیر ریلوے پیوش گوئل کی فلم سازوں سے خواہش

نئی دہلی: وزیر ریلوے پیوش گوئل نے فلم سازوں سے خواہش کی کہ وہ ٹرینوں کے ڈبوں پر فلموں کی پروموشن کریں۔ گوئل نے فلم سازوں کو عوام تک پہنچنے کا ذریعہ بتایا۔ وزیر ریلوے نے یہ بات ٹوئٹر پر بتائی۔ انہوں نے بتایاکہ ٹرین کے ڈبوں پر فلموں کی پروموشن نہایت انوکھی ہوگی۔ 16اکٹوبر … Read more

بابائے قوم کی یوم پیدائش پر ٹوئٹر پر ”گوڈسے امر رہیں“ نعرے

حیدرآباد: 2اکٹوبر کو پورا ملک بابائے قوم مہاتما گاندھی جینتی یعنی ا ن کی یوم پیدائش منارہا تھا تو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ لوگ ناتھورام گوڈسے کی حمایت میں نعرہ لگارہے تھے۔ ٹوئٹر پر ’’گوڈسے امر رہیں“۔ واضح رہے کہ ناتھورام گوڈسے مہاتماگاندھی کا قاتل ہے۔ اس نے 30جنوری 1949ء میں … Read more

تلنگانہ: آر ٹی سی ملازمین 5اکٹوبر سے ہڑتال پر، تہواروں کے عین سامنے فیصلہ

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ملازمین یونین نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال 5اکٹوبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں تمام ٹی ایس آر ٹی سی ملازمین پر مشتمل ٹی ایس آر ٹی سی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کر کے تمام یونینوں کے متفقہ فیصلہ کی … Read more

وزیر اعظم مودی نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 26ستمبر کو سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی 87ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ”ہمارے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کی سالگرہ مبارک، ہماری جانب سے نیک تمنائیں۔میں آپ کی بہتر صحت کیلئے دعاء کرتا … Read more

اب اسد الدین اویسی و اکبرالدین اویسی کی آواز سے ٹک ٹاک گونج اٹھے گا۔ ٹک ٹاک پر ایم آئی ایم کا اکاؤنٹ

حیدرآباد: اب صدر مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی اور پارٹی کے مقننہ لیڈر و رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی کی تقاریر مقبول عام ایپ ”ٹک ٹاک“ پر بھی گونج اٹھے گی۔ اسد اویسی کے مدلل ٹی وی مباحثہ اور اکبر اویسی کے دمدار تقاریر اب ٹک ٹاک پر بھی دستیاب … Read more

ریلوے پٹری بری طرح ناقص، ڈرائیور کی حاضر دماغی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔

نئی دہلی: آج دو پاسنجر ٹرینیں بڑے حادثوں سے محفوظ رہ گئیں۔ ان ٹرینوں میں دہلی۔ ہوڑا راجدھانی ایکسپریس اور اسلام پور۔ دہلی ماگدھ ایکسپریس شامل ہیں۔ اسلامپور۔ دہلی ماگدھ ایکسپریس کے ڈرائیورنے منگل کی صبح 7.30بجے پٹری پر دیکھا کہ 14انچ ٹوٹی ہوئی ہے۔ ڈرائیور نے فوری ایمرجنسی بریک لگادیا اور ٹنڈلا کنٹرول روم … Read more

کرناٹک: واٹس ایپ پر ”تین طلاق“ خاتون نے وزیر اعظم مودی سے انصاف کی اپیل کی۔

شیواموگا: ایک خاتون نے دعوی کیا کہ اس کے شوہر جو دبئی میں کام کرتے ہیں انہوں نے انہیں واٹس ایپ پر وائس ریکارڈنگ کے ذریعہ تین طلاقیں دیدی ہیں۔ متاثرہ خاتون وزیر اعظم نریند رمودی سے مدد کی اپیل کی ہے۔ اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون عائشہ نے بتایا کہ … Read more

اترپردیش کی سڑکوں پر نمازوں اور پوجا پر پابندی : ریاستی ڈی جی پی کی ہدایت

لکھنؤ: علی گڑھ اور میرٹھ میں سڑکو ں پر نماز کی ادائیگی اور آرتی کے انعقاد کے تنازع کے بعد اب پوری ریاست میں اس پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ ریاستی پولیس سر براہ ڈی جی پی نے یہ اعلان کیا ہے۔ ڈی جی پی اوم پرکاش سنگھ نے ریاستی پولیس کو ہدایت دی … Read more

امراوتی: وائی ایس جگن موہن ریڈی پر نازیبا تبصرہ کرنے پر دو افراد گرفتار

امراوتی (آندھراپردیش): وائی ایس آر کانگریس پارٹی صدر اور وزیر اعلیٰ آندھراپردیش وائی جگن موہن ریڈی پر نازیبا تبصرہ کرنے پر پولیس نے ایک افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ اس تبصرہ کو شیئر کرنے والے شخص کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جگییا پیٹ پولیس سرکل انسپکٹر ناگیندر کمار نے بتایا کہ دونوں ملزمین کو … Read more

دبئی: انڈین کامیڈین کی شو کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: ایک انڈین اسٹانڈ کامیڈین کی شو کے دوران شدید ذہنی تناؤ کے سبب انہیں دل کاد ورہ پڑنے کے سبب اسٹیج پر ہی موت واقع ہوگئی۔ انگریزی اخبار دکن کرانیکل رپورٹ کے مطابق 36سالہ منجوناتھ نائیڈو جمعہ کے دن شو کے دوران ناظرین کے سامنے شکایت کی ہے کہ انہیں شدید ذہنی تناؤ کے … Read more

تلنگانہ: کھمم بلدیہ عہدیدار دفتر میں ٹک ٹاک پر ناچنے گانے والی ویڈیوز بنانے میں مصروف

کھمم: بلدیہ عہدیدار دفتری اوقات میں دفترمیں ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے دیکھے گئے۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میں میڈیا پر گشت کررہی ہے۔ جس سے ریاست بھر کی عوام ان پر اپنے غصہ کا اظہار کررہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلدیہ عہدیدار جن میں مرد و خواتین کو شامل … Read more