مشکل حالات میں ایسٹ پاکستان چھوڑنے والے ہاجونگوں‘ این آ رسی میں شامل نہیں

گوہاٹی۔مشرقی پاکستان کے کسی علاقے سے 1964کے دوران گاؤں سے جبراجس کے وقت والدین کو نکال دیاگیاتھا اس وقت رینوبالا ہاجانگ محض اٹھ سال کی تھی۔کئی دنوں تک سفر کے بعد وہ میگھالیہ کے گارو ہلز میں داخل ہوئی جہاں سے وہ آسام کے گولپارہ ضلع میں پناہ گزینوں کے لئے بنائے گئے راحت کاری … Read more

آسام: مجاہد آزادی کے خاندان والو ں کے نام این آر سی سے خارج

گوہاٹی: تحریک جنگ آزادی میں حصہ لینے احمد علی کے گھر کئی افراد کے نام این آر سی فہرست سے غائب ہیں۔ احمد علی کے پوترے عبدالصمد اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے دادا احمد علی ایک مجاہد آزادی تھے۔ وہ پہلے برٹش آرمی میں تھے بعد ازاں انہوں نے ہندوستانی … Read more

موہن بھگوت سے ملاقات کے بعدمولانا ارشد مدنی کی این آر سی بحث میں نرمی

مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ جمعیت کا موقف بلاتفریق عقیدہ ان کے تمام کیساتھ کھڑا ہونا ہے جس کے نام این آر سی سے باہر کردئے گئے ہیں نئی دہلی۔آسام کے لئے مذکورہ متنازعہ قومی رجسٹرارڈ برائے شہریت(این آر سی)کو جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ انہوں … Read more

آسام این آر سی فہرست: سابق صدر جمہوریہ فخرالدین علی احمد کے رشتہ داروں کے نام بھی غائب

گوہاٹی: آسام میں جاری این آر سی کی حتمی فہرست میں ہندوستان کے سابق جمہوریہ فخر الدین علی احمد کے خاندان کے کئی افراد کے نام بھی شامل نہیں ہیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق این آر سی ڈرافٹ میں بھی ان کے خاندان کے رکن کانام نہیں ہے۔ افراد خاندان نے شہریت کیلئے اب قانونی مدد … Read more

ہم لو گ دیگر علاقے کے لوگوں کے متعلق حساس او رنسل پرست نہیں ہیں۔آسام سیول سوسائٹی

بین الاقومی میڈیااور تنظیمیں جس انداز میں انہیں پیش کرنے کا راستہ اپنا یاہے‘ اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتاکیونکہ وہ کبھی تشدد کو بڑھاودینے اور نقصان پہنچانے کی وکالت نہیں کرتے اور نہ ہی غیر شہری قراردئے گئے کسی فرد کے ساتھ غیرانسانی سلوک رواں رکھنے کی بات کرتے ہیں۔ گوہاٹی۔تعصب اور مذہبی … Read more

آسام میں این آر سی فہرست کی اجرائی‘ سوالات‘ مایوسی اور ایک شخص کے پاس پیپرس سے بھرا بیاگ

برہم پترا وادی میں ایک بڑی تعداد میں بنگالی نژاد مسلمان ہوسکتا ہے کہ خارج کردئے گئے ہیں‘ باراک میں بنگالی ہندؤکے ایک بڑا حصہ مشتمل ہوسکتا ہے۔ مذکورہ این آرسی مسودہ میں آسام کے برہما پترا وادی کے ضلع کام روپ(دیہی) میں تناسب اخراج کی شرح (5.3فیصد)کافی کم ہے‘ جو ریاستی حکومت کی تفصیلات … Read more

این آر سی کی فہرست سے آسام کے بی جے پی لیڈران ناخوش’ہندوؤں کو باہر رکھنے کے لئے سازش‘۔

آسام این آر سی فہرست۔ ہیمنت بسواس شرما‘ جو آسام میں بی جے پی کے بڑے قائدین میں ہیں‘ نے سابق میں کہاتھا کہ انہیں این آرسی پر کوئی بھروسہ نہیں ہے اور وہ نہیں سمجھتے کہ یہ غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے میں مددگار ثابت ہوگا گوہاٹی۔کیونکہ آسام نیشنل راجسٹرار برائے شہریت یا این … Read more

این آر سی کی فہرست میں نام ندارد۔ریٹائرڈ آرمی افیسر ثناء اللہ نے کہاکہ آخری لمحہ میں نام شامل ہونے کی انہیں امید تھی

ہفتہ کی صبح این آر سی فہرست کی اجرائی عمل میں ائی‘ جس میں آسام سے 1.9ملین لوگوں کے نام خارج کردئے گئے۔ گوہاٹی۔محمد ثناء اللہ ریٹائرڈ انڈین آرمی جونیر کمیشنٹ افیسر (جے ایس او) محمدثناء اللہ جسکا نام این آر سی کی قطعی فہرست میں شامل نہیں کیاگیا کیونکہ انہو ں نے غیرملکی ٹربیونل … Read more

قطعی این آر سی فہرست سے باہر ہونے والوں کے لئے اگلے قدم کیا ہوگا

سوشیل میڈیا پر گشت کررہی قیاس آرائیوں کے برعکس مذکورہ حکومتیں مرکز اور آسام میں یہ تمانعت دے رہی ہیں کہ جن لوگوں کو نام نہیں ہے انہیں غیرملکی قرارنہیں دیاجائے گا اور نہ ہی انہیں فوری تحویلی کیمپوں میں بھیجا جائے گا۔ گوہاٹی۔آسام کے لئے قطعی قومی راجسٹرار برائے شہریت کی تازہ اشاعت ہوچکی … Read more

این آر سی کی دہلی میں زیادہ ضرورت ہے،یہاں غیر قانونی رہائشی بہت خطرناک ہیں: منوج تیواری

نئی دہلی: بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے آج کہا کہ قومی شہری رجسٹری (این آر سی) کی دہلی میں زیادہ ضرورت ہے کیونکہ یہاں کے غیر قانونی مقیم جو یہاں آکر بس گئے ہیں وہ افراد بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے پارٹی کے منشور کا … Read more

آسام: این آر سی کی قطعی فہرست، 19لاکھ افراد کے نام خارج

گوہاٹی: قومی شہری رجسٹر کی آج حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ اس فہرست میں سے 19,06,677افراد کے نام خارج ہیں۔ اس فہرست میں جملہ 3,11,21,004لوگوں کے نام شامل تھے۔چیف منسٹر آسام سربنداسونو وال نے عوام سے اپیل کی کہ جن کے نام فہرست میں شامل نہیں ہیں وہ خوفزدہ نہ ہوں۔ ریاستی حکومت انہیں … Read more

این آر سی سے نکالے گئے لوگ 120دنوں میں درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ ایم ایچ اے

ہوم منسٹر امیت شاہ نے پیر کے روز این آرسی کے قطعی اشاعت کے ضمن میں پیر کے روز ایک جائزہ اجلاس لیا۔ قطعی این آر سی کی اشاعت31اگست کے روز ہوگی۔ نئی دہلی۔ آسام میں قومی اندراج برائے شہریت(این آرسی) کی قطعی فہرست میں جن لوگوں کے نام شامل نہیں ہوئے ہیں وہ اندرون … Read more

این آر سی کا ملک بھر میں نفاذ: حقائق واندیشے از: یاسر ندیم الواجدی

میں اپنی تحریر کا آغاز اس دعا کے ساتھ کر رہا ہوں کہ خدا کرے اس کا ایک ایک لفظ آگے چل کر غلط ثابت ہو۔ اس تحریر کے پیچھے یہ نیت ہرگز نہیں ہے کہ لوگوں کے دلوں میں خوف ہراس پیدا کیا جائے، لیکن اگر آنے والے خطرات سے ہم اپنے آپ کو … Read more

این آر سی کی تازہ سنوائی میں آسام بھر سے ہزار وں لوگوں کی بھاگ دوڑ میں چار لوگوں کی موت

تازہ احکامات کی وجہہ سے لوگوں میں خوف کاماحول پیدا ہوگیا اور جورہاٹ‘ چرائے دیو‘ سیوا ساگر اور گول گھاٹ جیسے شہروں کے لئے لوگ بسوں میں سوار ہورہے ہیں‘ ایس یو وی کرایہ پر حاصل کررہے ہیں اور ہمہ ضرورتی گاڑیاں اور نقل مقام کرنے والے ٹرکس کی مدد حاصل کررہے ہیں گوہاٹی۔آسام میں … Read more

ہندوستان کوئی دھرم شالا نہیں ہے‘ پورے ملک سے غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن کو این آر سی کے ذریعہ گھیرنے کا پلان

گوہاٹی کے بی جے پی دفتر میں شیوراج چوہان نے کہاکہ ’این آر سی صرف آسام کے لئے نہیں ہے‘ یہ پورے ملک ے لئے ہونا چاہئے او رہم اسے پوراکریں گے۔ ہم ملک کو دھرم شالاکو میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جہاں کوئی بھی او ر ہرکوئی غیر قانونی طریقے سے … Read more

این آر سی معاملہ: دوبارہ تصدیق کی عرضی خارج، عوام کو راحت‘ انصاف کی طر ف ایک قدم: مولانا بد ر الدین اجمل

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آسام کے قومی رجسٹر برائے سٹیزن (این آر سی) کے سلسلہ میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی او رریاستی سرکار کی اس اپیل کو خارج کردیا جس میں کہا گیا تھا کہ اب تک شائع ہوئے این آرسی کی فہرست میں لاکھوں غیر ملکیوں کا نام شامل ہوگیا ہے۔ … Read more

این آر سی مسئلہ: سپریم کورٹ کی جانب سے مرکز او رآسام حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی: آسام میں شہریت کے معاملہ میں حکومت ہند او رحکومت آسام کی جانب سے اٹھائے جانے والے غیر آئینی اقدام پر صدر جمعیۃ علماء ہند کی کوششیں رنگ لاتی نظر آرہی ہے۔ جمعیۃ کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند او رآمسو کی جانب سے این آر سی … Read more

سی ائی ایس ایف جوان کو مشکوک ووٹر کی لگی مہر

حالانکہ این آر سی سنٹر کی پیشکش نے انہیں امید پیدا کردی ہے‘ محمد علی کو شرمندگی کا احساس گوہاٹی۔ سنٹرل انڈسٹری سکیورٹی فورسس (سی ائی ایس ایف) کے ایک جوان کو آسام میں مشکوک یا’ڈی‘ ووٹر کے نوٹس جاری کیاگیا ہے‘ جبکہ ریٹائرڈ منٹ کے دوماہ سے کم وقت کے بعد محمد ثناء اللہ … Read more

نیشنل راجسٹرار برائے شہریت۔ آسام میں اس شخص کو لگا دوہرا جھٹکا

غیرملکی قراردئے جانے کے بعد عزیز الحق کو تحویل میں لے لیاگیاہے‘ گھر والے سپریم کورٹ کی سنوائی کا انتظار کررہے ہیں گوہاٹی۔فلاج کے اثر نے کام کرنے کی قابلیت چھین لی‘ سسٹم کے سامنے فیملی ممبرس نے کہاکہ دوسال قبل ان کی ہندوستانی ہونے کی شہریت چھین لی گئی ہے ’اب انہیں سپریم کورٹ … Read more

این آرسی کی کاروائی کا عید پر اثر پڑا‘ کارگل کے جنگ کے ہیرو ثناء اللہ کے گھر والوں نے نہیں منائی عید

تیس سال کی شادی شدہ زندگی میں پہلی مرتبہ ثمینہ بیگم جو سابق فوجی کی اہلیہ ہیں نے عید نہیں منائی کیونکہ ان کے شوہر کو تحویلی کیمپ میں بھیج دیاگیا ہے نئی دہلی۔ کارگل جنگ کے سابق اعزازی کپتان(ریٹائرڈ) محمد ثناء اللہ نے عید نہیں منائی کیونکہ سابق فوجی کو 23مئی کے روز خارجی … Read more