این آر سی کی دہلی میں زیادہ ضرورت ہے،یہاں غیر قانونی رہائشی بہت خطرناک ہیں: منوج تیواری

این آر سی کی دہلی میں زیادہ ضرورت ہے،یہاں غیر قانونی رہائشی بہت خطرناک ہیں: منوج تیواری

نئی دہلی: بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے آج کہا کہ قومی شہری رجسٹری (این آر سی) کی دہلی میں زیادہ ضرورت ہے کیونکہ یہاں کے غیر قانونی مقیم جو یہاں آکر بس گئے ہیں وہ افراد بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے پارٹی کے منشور کا حصہ بنایا جائے گا۔ منوج تیواری اے این آئی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ غیرقانونی طو رپرمقیم افراد نے حد کو پار کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ این آر سی کا ضرورت دہلی میں زیادہ ہے یہاں بیرونی افراد سے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں۔ غیر قانونی افراد کا یہاں پر بسنا بہت زیادہ خطرنا ک ہے۔انہوں نے بتایا کہ غیر قانونی مقیم ہونا ایک جرم ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading