اہم خبریں: ایران میں کرونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 49 لوگوں کی موت ہوگئی
ایران میں کرونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 49 لوگوں کی موت ہوگئیتہران: ایران میں خطرناک وائرس کی زد میں آنے سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 لوگوں کی موت ہوگئی۔ وزارت صحت کے ترجمان کیانش جہانپور نے مقامی ٹیلی ویژن چینل کو بتایا کہ کرونا وائرس…