اہم خبر: دہلی-این سی آر میں ہوئی موسلادھار بارش، ٹھنڈ میں اضافہ


دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ

دہلی اور این سی اآر میں ایک بار پھر موسم کا مزاج بدل گیا ہے۔ دیر رات سے بارش جاری ہے۔ لگاتار ہو رہی بارش سے کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا ہے۔ ایسے میں آنے جانے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading